Saba Ranii
Welcome ! Yahan aapko milegi entertainment, fun aur creative content. Support karein aur follow zaroor karein!”
27/05/2026
🤩🤩
27/05/2026
what? 😯
27/05/2026
🤭🤭🤭
چھوٹا بچہ: "ابا، بکرے کو درد تو نہیں ہو گا؟"
ابا: "نہیں بیٹا، اسے پتہ بھی نہیں چلے گا… کیونکہ کل وہ تمہارے پیٹ میں ہو گا!"
بیوی:
تمہیں صرف موبائل سے پیار ہے!
شوہر:
غلط، چارجر سے بھی ہے😂😂😂
امتحان میں سوال آیا: “بے روزگاری کی وجوہات لکھو”
میں نے لکھا: “سر، میں خود ایک وجہ ہوں🤣😂
دوست: یار، تمہاری زندگی کا مقصد کیا ہے؟
میں: WiFi کا پاسورڈ یاد رکھنا😉😉
میں نے سوچا جم جاؤں گا…
پھر سوچا، سوچنا بھی تو ایکسرسائز ہے،🤯🤯🤯🤯
بیوی: اگر میں مر گئی تو کیا کرو گے؟
شوہر: فیس بک پر لکھوں گا "Finally Free!"
26/05/2026
゚viralfbreelsfypシ゚viral
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Jbad
Sargodha