Haji Rasheed jutt offical
Politicians
27/04/2023
میرے پیارے بھائیو ۔دوستو اوربرزرگوں میں پہلی دفعہ پی پی 77 سے جنرل الیکشن لڑ رھا ھوں اس لئیے آپ کی قدم قدم پر راھنمائی کےلئے کا ملتمس ھوں آپ کی جائز تنقید میرے لئے مفید اور بہتری کے لئیے ضروری ھے ۔اور الیکشن بہتری کےلئیے مجھے ھر وقت راہنمائی فرمائیں میں ھمیشہ آپکی تجاویز کا منتظر ھوں گا اور انشاءاللہ ان پر آپکی مشاورت سے عمل ھوگا ۔ ۔ میں عملی اور حقیقت پسند انسان اور ادنی پاکستان پیپلزپارٹی کا ورکر ھوں اور مجھے پارٹی نے ورکرز کے خیالات کا احترام کرنے کی تربیت کی ھے اور آپکی ھر بات کو خندہ پیشانی سے استقبال کروں گا ۔ آپکی تنقید میری اصلاح۔ ۔۔۔۔۔بندہ ناچیز۔رشید جٹ
26/04/2023
رانا ناصر سابقہ ناظم استقلال آباد سے ملاقات اور پی پی 77 کی الیکشن کمپین مزید تیز کرنے کی اور اور پور ی یونین کونسل میں ڈور کمپین کرنے کے لیے نئے پروگرام بناتے ہوئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حاجی رشیدجٹ پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار حلقہ پی پی 77 سرگودھا سٹی
25/04/2023
Happy birthday to respected Madam Faryal Talpur Sahiba.many many happy returns of the day.۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٔHaji Rasheed jutt
Inshallah MPA
PP 77city Sargodha
25/04/2023
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماؤں کے ساتھ چوہدری خورشید علی شیخ انعام الہی مرزا بلال احمد حاجی عنصر علی علی علی دیگر دوستوں کو عید ملتے ہوئے
25/04/2023
25/04/2023
سید سجاد حسین بخاری کی طرف سے پرتکلف کھانا دینے پر ان کے بے حد مشکور ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حاجی رشید جٹ انشاء اللہ ایم پی اے 77سرگودھا رانا قمر۔سٹی صدر سرگودھا حاجی عنصر ڈپٹی جنرل سیکرٹری سرگودھا سید تنویر بخاری ڈپٹی جنرل سیکرٹری سرگودھا ڈویژن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔......
24/04/2023
چوہدری اجمل صاحب رہنما پاکستان پیپلز پارٹی کو عید ملتے ہوئے اقبال کالونی ہمراہ رانا قمر صاحب سٹی صدر پاکستان پیپلز پارٹی حاجی انصر صاحب چوہدری حسن جٹ
حاجی رشید جٹ انشاءاللہ ایم پی اے پی پی 77 سرگودھا پاکستان پیپلز پارٹی
24/04/2023
ڈویژنل ڈپٹی سیکٹری پاکستان پیپلز پارٹی کوثر علی بھٹی صاحب کو ان کے گھر عزیز بھٹی ٹاؤن عید ملتے ہوئے ہمراہ قمر خان صاحب پاکستان پیپلز پارٹی حاجی انصر صاحب چوہدری حسن جٹ
حاجی رشید جٹ انشاءاللہ ایم پی اے پی پی 77 سرگودھا پاکستان پیپلز پارٹی
24/04/2023
چک86 میں ڈاھر برادری کی وفات پر تعزیت کرتے ہوئے ہمراہ رانا قمر صاحب سٹی صدر پاکستان پیپلز پارٹی حاجی انصر صاحب چوہدری حسن جٹ
حاجی رشید جٹ انشاءاللہ ایم پی اے پی پی 77 سرگودھا پاکستان پیپلز پارٹی
24/04/2023
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما چینی کے بھائی کی وفات پر تعزیت کرتے ہوئے ہمراہ رانا قمر صاحب سٹی صدر پاکستان پیپلز پارٹی حاجی انصر صاحب چوہدری حسن جٹ
حاجی رشید جٹ انشاءاللہ ایم پی اے پی پی 77 سرگودھا پاکستان پیپلز پارٹی
24/04/2023
ملک یعقوب صاحب کو عید ملتے ہوئے سلانوالی روڈ پر ہمراہ رانا قمر صاحب سٹی صدر پاکستان پیپلز پارٹی چوہدری حسن جٹ
حاجی رشید جٹ انشاءاللہ ایم پی اے پی پی 77 سرگودھا پاکستان پیپلز پارٹی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Sargodha