Azhar Abbas Raja

Azhar Abbas Raja

Share

i love my mom❤️

10/04/2026

علی والوں سے واستہ پڑے
بھاگنا تو پڑتا ہے

10/04/2026
10/04/2026

ایبٹ آباد بورڈ کے چیئرمین اور کنٹرولر امتحانات کی نااہلی کی وجہ سے نویں اور دسویں جماعت کے ریاضی کے پرچوں میں سنگین غلطیوں اور غلط سوالات شامل کرنے پر ہزاروں بچوں کا مستقبل دائو پر لگا دیا گیا ہے۔

عوامی احتجاج پر معاملات کو ٹالنے کے لئے ایک کمیٹی بنائی گئی ہے۔ کیا یہ کمیٹی غلط سوالات شامل کرنے پر بچوں کو فل نمبر دے گی یا ریاضی کے پرچے دوبارہ لئے جائیں گے؟

شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ ایسی سنگین غلطیاں کرنے پر چیئرمین ایبٹ آباد بورڈ اور کنٹرولر امتحانات کو عہدوں سے فوری طور پر ہٹایا جانا چاہئے۔

10/04/2026

گیس آتی نہیں اور بل اتنے زیادہ ؟ خُدا کے لیے اپنے حقوق کے لیے بولا کریں ورنہ یہ حکومت آپکے چمڑے سمیت آپکو بیچ دے گی ، اداکارہ سعدیہ امام گیس کا بل زیادہ آنے پر حکومت پر برس پڑیں ، اداکارہ سعدیہ امام کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں وہ بتا رہی ہیں کہ جب میں اپنا بل لیکر گیس والوں کے دفتر گئ تو کوئی شنوائی نہیں ہوئی ، الٹا کہا گیا کہ استعمال کیا ہے تو بل آیا ہے ،میں گیس کھا رہی ہوں ؟ گیس سے نہا رہی ہوں ؟ میں نے اپنا بستر گیس کے چولہے کے اوپر سجایا ہوا ہے ؟ میں بس 24 گھنٹے گیس ،گیس کی قوالی کرتی رہتی ہُوں کیا؟ گیس تو آتی ہی نہیں اور 26000 ہزار کا بل آگیا ، یہاں کوئی پوچھنے والا نہیں ، انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ خدا را اپنے حق کے لیے آواز بلند کیا کریں ورنہ یہ حکومت آپکے چمڑے سمیت آپکو بیچ کھائے گی ۔۔۔۔
Disclaimer:This content is shared strictly for informational and awareness purposes,based solely on publicly available reports and media sources.

07/05/2025
Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Sargodha?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Sillanwali
Sargodha