AMN Samundri

AMN Samundri

Share

AMN Samundri

15/12/2025

M***i Muhammad Ramzan Siyalvi ka dard bhara aur iman afroz bayan
jo Salana Khatm-e-Nabuwat ﷺ Conference (13 Dec) me irad farmaya gaya.

Is bayan me:
✔ Sahaba ka aqeeda
✔ Ummat ka farz
✔ Iman bachane ka rasta

Yeh bayan dil ko jaga deta hai.

🏷 Tags:

m***i ramzan siyalvi bayan, khatme nabuwat emotional bayan, aqeeda bayan, sunni m***i bayan, islamic speech urdu

Photos from AMN Samundri's post 10/12/2025

آٹھویں سالانہ تحفظ ختم نبوت کانفرنس کے سلسلہ میں علماء میٹنگ کا اہتمام

Photos from AMN Samundri's post 01/12/2025

آٹھویں بین الاقوامی تحفظِ ختمِ نبوت کانفرنس 13 دسمبر بروز ہفتہ بمقام زم زم مارکی سمندری کا دعوتی سلسلہ جاری

24/11/2025

ان شاءاللہ آٹھویں سالانہ تحفظ ختم نبوت کانفرنس 13دسمبر بعد نماز مغرب زم زم مارکی سمندری

21/11/2025

📢 اہم اعلان – نئی تاریخ جاری

انجمن مہریہ نصیریہ سمندری کے زیر اہتمام منعقد ہونے والی
تحفظ ختمِ نبوت ﷺ کانفرنس جو پہلے کسی وجہ سے منسوخ ہو گئی تھی،
اب نئی تاریخ کے مطابق منعقد کی جا رہی ہے:

📅 13 دسمبر 2025
🕋 بعد از نمازِ مغرب
📍 زم زم مارکی، سمندری

تمام وابستگان اور عاشقانِ رسول ﷺ سے شرکت کی خصوصی درخواست ہے۔
براہِ کرم یہ اعلان زیادہ سے زیادہ شیئر فرمائیں۔

جزاکم اللہ خیراً 🤍

13/11/2025

25 اکتوبر کو ہونے والی ہماری طے شدہ آٹھویں بین الاقوامی تحفظِ ختمِ نَبّوت کانفرنس جو حالات کے باعث مؤخر کرنا پڑی۔ اُس وقت دفعہ 144 نافذ تھی اور اجتماعات پر پابندی کے سبب ہم نے قانون و نظم کے احترام میں کانفرنس ملتوی کی۔

📅 نئی تاریخ: 13 دسمبر 2025
📍 بمقام: زم زم مارکی سمندری

آپ سے پُرخلوص گزارش ہے کہ اپنی شرکت سے محفل کو رونق بخشیں اور ہمارے عزم کو تقویت دیں۔

25/10/2025
Photos from AMN Samundri's post 25/10/2025

آج 25 اکتوبر سمندری منعقد ہونے والی آٹھویں سالانہ بین الاقوامی تحفظِ ختمِ نَبوّت کانفرنس دفعہ 144 کے نفاذ اوراین او سی نہ ہونے کی وجہ سے ملتوی کردی گئی ہے۔
انشاءاللّہ جلد نئی تاریخ کا اعلان کر دیا جائے گا۔
منجانب: امن ویلفیئر سمندری

25/10/2025

آج 25 اکتوبر سمندری منعقد ہونے والی آٹھویں سالانہ بین الاقوامی تحفظِ ختمِ نَبوّت کانفرنس دفعہ 144 کے نفاذ اوراین او سی نہ ہونے کی وجہ سے ملتوی کردی گئی ہے۔
انشاءاللّہ جلد نئی تاریخ کا اعلان کر دیا جائے گا۔
منجانب: امن ویلفیئر سمندری

23/10/2025

اہم اطلاع
ملکی حالات کے پیشِ نظر کانفرنس ملتوی
جلد نئی تاریخ کااعلان کیا جائے گا

Want your business to be the top-listed Clothing Store in Abu Dhabi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Samundri
Abu Dhabi
37300