Muslims without sects

Muslims without sects

Share

Nabi ﷺ K Jesa Hai Hi Koi ni 🙂
أنامسلم-Muslim

20/06/2026

نیشا پومی جیسی چول مارنے والی بات سے وائرل ہونے والے ایک ان پڑھ لڑکے کا استقبال اور اس کے ساتھ سیلفیاں لینے کے لیے ہزاروں کالجوں اور یونیورسٹیوں کے پڑھے لکھے نوجوانوں کا رش دیکھ کر چند لمحوں میں سمجھ آ گیا کہ ہم واقعی احمقوں کی صدی میں جی رہے ہیں۔
میرے خیال میں اس قوم کا مسئلہ صرف تعلیم کی کمی نہیں، بلکہ شعور، تنقیدی سوچ اور صحیح رول ماڈلز کا فقدان ہے۔ ڈگریاں تو بڑھ رہی ہیں، مگر جہالت اپنی جگہ قائم ہے۔

19/06/2026

ان میں سے آپ کا پسندیدہ عالم کونسا ہے؟

18/06/2026

اوئے کلپ کاٹو اور کتنا گیروں گے انجینئر کے بغض میں 😫🚩

18/06/2026

Great message in the world salute M***i shamail nadavi saheb....!!
Subhanallah wallah hu akbar! La hawla wala quwwata illa billah! Barrakallu fih

18/06/2026

Hazrat Ibrahim (A.S) aur Hazrat Ismail (A.S) ki qurbani sirf ek waqia nahi... yeh us "Amanat" ki misaal hai jiska zikr Allah Qur'an mein karta hai:

9.7K

إِنَّا عَرَضْنَا الْأَمَانَةَ عَلَى السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَالْجِبَالِ فَأَبَيْنَ أَنْ يَحْمِلْنَهَا وَأَشْفَقْنَ مِنْهَا وَحَمَلَهَا الْإِنْسَانُ إِنَّهُ كَانَ ظَلُومًا
جَهُولًا

(Surah Al-Ahzab - 33:72)

hin

17/06/2026

❤️ Engineer Muhammad Ali Mirza EXCLUSIVE VIDEO !

17/06/2026

ALAIHI ISLAM (a.s) Ambia k Liye Khaas Hota ?

17/06/2026

😭 Hazrat Umar Farooq r.a Par Jhootha ILZAM !

15/06/2026

کالعدم فرقہ پسند تحریک!
ہمیں تو پہلے سے ہی معلوم تھا بھائی، جس تحریک کا بانی متنازع بیانات اور نظریات کی وجہ سے تنقید کی زد میں رہا ہو، اپنے بزرگوں کی متنازع عبارات کو بھی فخریہ پیش کرتا ہو، اور دین کے نام پر سیاست چمکاتا ہو، ایسی فرقہ پسند تحریک نے آخرکار مشکلات کا شکار ہونا ہی تھا۔
اور پھر وہی ہوا کہ بانی خود دنیا سے رخصت ہو گیا اور جانشین بھی میدان میں ثابت قدم نہ رہ سکے، یوں تحریک بتدریج کمزور ہوتی چلی گئی۔

نوٹ: سیاسی و مذہبی تاریخ میں ایسے واقعات کم ہی دیکھنے کو ملتے ہیں کہ قیادت کے دعووں اور عملی کردار میں اتنا واضح فرق سامنے آئے۔

Want your place of worship to be the top-listed Place Of Worship in Sahiwal?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address


Sahiwal