HAIAM Collection

HAIAM Collection

Share

Must like and follow

29/12/2025

Today Monday lunch 😊😊😊😊

29/12/2025

Exit time ??

29/12/2025

مارکیٹ کیا کر رہی ہے وہ دیکھے پھر لوگ ٹریڈر کیا کر رہے ہیں سمجھنے کی بات یہ ہے بس پھر آپ نے جو کرنا ہےوہ بتایا نہیں جا سکتا
آپ نے خود سوچنا ہے

20/12/2025

# quran

14/04/2025

‏اَے ”حَرفِ تَسَلی“ تیرے __مَشکُور ہَیں لیکن
یہ ”خَیر ہَے“ کہنے سے بُہَت آگے کا دُکھ ہَے..💔

05/01/2025

جس مصور کی نہیں بکتی کوئی تصویر
میری تصویر بناۓ گا تو چھا جاۓ گا

05/01/2025

‏تو جو ہنس کہ دیکھ لے اک نظر میری طرف
خدا کی قسم میرے بخت ٹھکانے لگ جائیں

میرے سکون کیلئے یہی کافی ہے میری جاں
تیرے شانے سے ہم کسی بہانے لگ جائیں...!!

30/10/2024

2 چوکے
4 چھکے
ٹھوڑی پر 1 ضرب
48 اہم رنز

اس کی قمیض پر سرخ خون، یہ وہ جذبہ ہے جو پچھلے کچھ سالوں سے غائب تھا، بھائی ایک مناسب فائٹر اور گینگسٹا ہے 🐐🔥😍

18/10/2024

جان ہے تو جہان ہے ورنہ سب کچھ ویران ہے 😂😆😃
comedy










Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈
Mil, kzgraphyc

17/10/2024

ہم صاحبِ انا ہیں، ہمیں تنگ نہ کیجئے
مغرور، بے وفا ہیں، ہمیں تنگ نہ کیجئے

ہم کون ہیں ؟ کہاں ہیں؟ اسے بھول جائیے
جیسے بھی ہیں، جہاں ہیں، ہمیں تنگ نہ کیجئے

بہتر ہے ہم سے دور رہیں صاحبِ کمال
ہم صاحبِ خطا ہیں، ہمیں تنگ نہ کیجئے

بہتر ہے فاصلے سے ہی گزرا کریں جناب
مفلس ہیں ہم، گدا ہیں، ہمیں تنگ نہ کیجئے

ہم آپ کے ہیں کون؟ ہمیں معاف کیجئے
ہم آپ سے جُدا ہیں، ہمیں تنگ نہ کیجئے

ہم آپ سے خفا نہیں ہیں ، آپ جائیے!
خود ہی سے ہم خفا ہیں، ہمیں تنگ نہ کیجئے

ہم ہجر کا وصال ہیں ، پت جھڑ کی باس ہیں
ہم نیک بد گماں ہیں، ہمیں تنگ نہ کیجئے

Want your business to be the top-listed Media Company in Sahiwal?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Pakpattan Road
Sahiwal
57000