Ch Muhammad Rizwan Arain
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ch Muhammad Rizwan Arain, Digital creator, Sahiwal.
انا للہ وانا الیہ راجعون
゚
زندگی آسان نہیں ہے
RPO Sahiwal
15/11/2025
Happy birthday to me
یہ آیت سورہ المائدہ (آیت 51) میں ہے:
> "اے ایمان والو! یہود و نصاریٰ کو دوست نہ بناؤ، یہ آپس میں ایک دوسرے کے دوست ہیں، اور تم میں سے جو ان کو دوست بنائے گا وہ انہی میں سے ہوگا۔ بے شک اللہ ظالم قوم کو ہدایت نہیں دیتا۔"
اگر نصیب قریبِ درِ نبی ہو جائے میری حیات میری عمر سے بڑی ہوجائے
میں م ح لکھوں پھر م اور د لکھوں خدا کرے کہ یونہی ختم زندگی ہوجائے
صمود فلوٹیلا کی لہروں میں حوصلے کا پیغام ہے، یہ سفر ظلم کے اندھیروں میں امید کی روشنی ہے۔ جب وفا کے قافلے سمندر سے گزرتے ہیں تو حوصلے کی لہریں تاریخ رقم کرتی ہیں۔
*ساہیوال سے اوکاڑا آنے والی بسوں میں مسافر حضرات کی جیبے کاٹتے والا پکڑا گیا یہ پورا ایک گروپ ہے جو بسوں میں چیزیں بیچنے آتے ہیں اور ساتھ ہی مسافر حضرات کی جیبوں سے پیسے موبائل اور قیمتی اشیاء نکال لیتے ہیں اج اس کو پکڑ کر تھانہ صدر اوکاڑا پولیس کے حوالے کر دیا*
ہوشیار رہیں بسوں میں چیزیں بیچنے والے لوگ چور اور ڈکیٹ
ہوتے ہیں
#پاکستان #سیلاب #ساہیوال
02/09/2025
12 ربیع الاول کے موقع پر ملک بھر میں 6 ستمبر بروز ہفتہ عام تعطیل ہو گی، وزیراعظم کی منظوری سے کابینہ ڈویژن نے عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
#ساہیوال #ایجوکیشن
True love 😘
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Telephone
Website
Address
Sahiwal