Quran with Rizwan
ہم کو سیدھے راستے پر چلائیے۔ ان لوگوں کے راستے پر جن پر آپ نے انعام کیا۔ سوائے ان لوگوں کی راہ کے جن پر آپ نے غضب کیا اور نہ گمراہوں کی۔
08/09/2025
🌟 الصراط المستقیم چینل 🌟
اب "الصراط المستقیم" واٹس ایپ گروپ ایک چینل کی صورت میں بھی دستیاب ہے۔
📖 نیکی پھیلائیں، روشنی بانٹیں 💫
🤲 جو نیکی آپ کے ذریعے دوسروں تک پہنچے گی، وہ آپ کے لیے صدقۂ جاریہ بنے گی۔
🌸 خیر کا پیغام بڑھائیں، سکون پائیں 🌈
🔥 نیکی بانٹنا کامیابی کا راستہ ہے 🏆
لہٰذا چینل جوائن کریں ✔ دوسروں کو بھی فالو کروائیں ✨
21/05/2025
بے شک
"راولپنڈی/اسلام آباد میں رمضان المبارک کے دوران تراویح میں قرآن کریم سنانے کے لیے جگہ درکار ہے۔"
01/01/2025
🤲🤲🤲
21/12/2024
💚💚💚
دل میں جو ہے وہ سب کچھ نہیں کہا جا سکتا۔ اسی لیے تو خدا نے آہیں، آنسو، لمبی نیند، ٹھنڈی مسکراہٹ اور ہاتھوں کی کپکپاہٹ کو پیدا کیا ہے۔
29/10/2024
یہ مدینہ منورہ کا "البقیع " قبرستان ہے۔ یہاں قریبا دس ہزار صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہم اجمعین دفن ہیں۔ یہاں سیدہ خدیجہ اور سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہما کے سوا نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کی دیگر تمام ازواج مطہرات (امہات المؤمنین) بھی مدفون ہیں۔ یہاں جنتی خواتین کی سردار سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا بھی دفن ہیں۔ یہاں رسول اللہ صلی اللہ عليه وسلم کے لخت جگر ابراہیم اور آپ علیہ السلام کے چچا عباس رضی اللہ عنہما بھی دفن ہیں۔ قابل غور بات یہ ہے کہ اس عظیم مقبرے میں نہ کوئی سالانہ عرس اور نہ ڈھول کی تھاپ پر رقص، نہ کوئی بھنگڑے کا ماحول اور نہ کوئی جھنڈے آویزاں، نہ کوئی قبے یا مزارات اور نہ تعمیرات اور چڑھاووں کی شکل میں مال کا ضیاع، نہ ہی بھنگ گھوٹنے والا کوئی چرسی ملنگ اور نہ نذر و نیاز اور منتوں کی شکل میں بدعات و خرافات، نہ کوئی چندہ بکس، نہ ہی قبروں کو سجدے اور نہ مرادیں مانگی جاتی ہیں۔ یہاں امیر کی قبر پکی اور غریب کی کچی والا بھی کوئی سین نہیں۔ جی ہاں! یہی اصل دین اسلام ہے۔
اگر آپ نظر انداز کرنے کے ماہر نہیں ہیں تو آپ بہت کچھ کھوئیں گے۔
سب سے پہلے اپنا سکون!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Bilal Mughal Plaza, Range Road
Rawalpindi
46060