Cm Punjab Special Monitoring Unit Rwp
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Cm Punjab Special Monitoring Unit Rwp, Media/News Company, Rawalpindi West Ridge.
02/07/2025
"خوشحالی کے پکے راستے"
▶LENGTH 29.24 KM DISTRICT HAFIZABAD
REHABILITATION OF HAFIZABAD TO SUKHEKE MANDI ROAD
▶LENGTH 18.00 KM DISTRICT GUJRAT
REHABILITATION OF GUJRAT SARGODHA ROAD
02/07/2025
02/07/2025
الحمدللہ عوام سے کیا ہوا ایک اور وعدہ پورا ,وزیراعلیٰ مریم نواز کے تاریخی "اپنی چھت، اپنا گھر" پروگرام کے تحت صرف جون میں 50 ہزار سے زائد خاندانوں کو ذاتی گھر بنانے کا موقع ملا۔
02/07/2025
راولپنڈی محرم الحرام کے سلسلے میں امام بارگاہ العمران رحمت آباد چکلالہ کا وزٹ کیا
9 محرم الحرام کے جلوس کے حوالے سے تفصیلی جائزہ لیا
منتظم پروگرام کا وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف پر مکمل اعتماد کا اظہار اور شکریہ ادا کیا ۔
02/07/2025
یکم جولائی 2025
وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن اور رہنمائی کے مطابق محرم الحرام کے سلسلے ضلع بھر میں امن و امان کے لئے اور تمام امام بارگاہوں اور جلوس کے راستوں پر وزٹ کے لیے ضلع راولپنڈی کی امن کمیٹی اور سکیورٹی افسران سے خصوصی میٹنگ کے بعد گروپ فوٹو ۔۔
02/07/2025
شاباش!
02/07/2025
راولپنڈی وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر محرم الحرام کے سلسلے میں مختلف مقامات پر مجالس اور نکالے گئے جلوس کا وزٹ کیا
راولپنڈی پولیس نے سخت سکیورٹی انتظامات کیے
منتظم جلوس و مجالس انتظامیہ نے وزیر اعلی پنجاب اور راولپنڈی پولیس کا شکریہ ادا کیا
01/06/2025
الحمدللہ
شیر اک واری فیر
پی پی 52 میں مسلم لیگ (ن) کی واضح برتری،
کارکنان جشن میں مصروف
ہر طرف ایک ہی نعرے کی گونج
شیر اک واری فیر!
24/04/2025
CM Maryam Nawaz is taking Punjab to a new era of development.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Website
Address
Rawalpindi West Ridge