DoUble Y

DoUble Y

Share

Double Y Brand For Ishq

15/02/2025

شادی کی تقریب میں ایک صاحب اپنے جاننے والے آدمی کے پاس جاتے ھیں اور پوچھتے ھیں۔۔ کیا آپ نے مجھے پہچانا؟" انہوں نے غور سے دیکھا اور کہا "ھاں آپ میرے پرائمری سکول کے شاگرد ھو۔ کیا کر رھے ھو آج کل؟" شاگرد نے جواب دیا کہ "میں بھی آپ کی طرح سکول ٹیچر ھوں۔اور ٹیچر بننے کی یہ خواہش مجھ میں آپ ھی کی وجہ سے پیدا ھوئی۔" استاد نے پوچھا "وہ کیسے؟" شاگرد نے جواب دیا، "آپ کو یاد ھے کہ ایک بار کلاس کے ایک لڑکے کی بہت خوبصورت گھڑی چوری ھو گئی تھی اور وہ گھڑی میں نے چرائی تھی۔ آپ نے پوری کلاس کو کہا تھا کہ جس نے بھی گھڑی چرائی ھے واپس کر دے۔ میں گھڑی واپس کرنا چاھتا تھا لیکن شرمندگی سے بچنے کے لئے یہ جرات نہ کر سکا۔ آپ نے پوری کلاس کو دیوار کی طرف منہ کر کے ، آنکھیں بند کر کے کھڑے ھونے کا حکم دیا اور سب کی جیبوں کی تلاشی لی اور میری جیب سے گھڑی نکال کر بھی میرا نام لئے بغیر وہ گھڑی اس کے مالک کو دے دی اور مجھے کبھی اس عمل پر شرمندہ نہ کیا۔ میں نے اسی دن سے استاد بننے کا تہیئہ کر لیا تھا۔" استاد نے کہا کہ "کہانی کچھ یوں ھے کہ تلاشی کے دوران میں نے بھی اپنی آنکھیں بند کر لی تھیں اور مجھے بھی آج ھی پتہ چلا ھے کہ وہ گھڑی آپ نے چرائی تھی۔

بہت خوبصورت اور سبق آموز واقعہ ہے! یہ کہانی ہمیں سکھاتی ہے کہ ایک اچھا استاد نہ صرف علم دیتا ہے بلکہ کردار سازی بھی کرتا ہے۔ استاد کی یہ حکمت اور عزتِ نفس کی حفاظت نے ایک شاگرد کی زندگی بدل دی۔

یہ ہمیں یہ بھی سکھاتا ہے کہ اصلاح کے لیے شرمندہ کرنا ضروری نہیں، بلکہ سمجھداری اور عزت کے ساتھ برتاؤ کرنے سے لوگوں کے دل جیتے جا سکتے ہیں۔ حقیقی استاد وہی ہوتا ہے جو اپنے شاگردوں کی بھلائی چاہے اور انہیں بہتر انسان بننے کی ترغیب دے۔

22/05/2024

حالتِ زار سے یہ صاف عیاں ہوتا ہے
عشق کی آگ لگی ہو تو دھواں ہوتا ہے
وقاص یوسف

18/03/2024
29/02/2024

خوبصورت ہے زندگی تُم ہو
اب نہیں ہے کوئی کمی تُم ہو ❤️
وقاص یوسف

Want your school to be the top-listed School/college in Raiwind?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address

DoubleY Basti Aminpura
Raiwind
55150