Video Collection
Best & Viral Video Collection...! Islamic, Tilawat, Naat, Natural, Motivational , Ertughral & others.
آ سمیٹیں مل کے پھر ہم برکتیں رمضان کی۔۔۔!!
عاصم چغتائی
میرے آقا میرے مولا ، محمد رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم
عاصم چغتائی نعت رسول مقبول صلی اللّٰہ علیہ وسلم پیش کرتے ہوئے۔
چوزا بمقابلہ مرغا
چوزے سے متاثر ہو کر آپ جو بھی عمل کریں گے اس کے ذمہ دار آپ خود ہی ہوں گے 😉
موٹیویشنل اسپیکر کی ہدایات پر من و عن عمل کا نتیجہ۔۔۔!
Good morning from the eternal capital of Palestine. ✌🏻🇵🇸❤️
وفا عورت کے خمیر میں رکھ دی گئ ہے۔۔
عورت نبھانے پر آۓ تو سراپا محبت اور سراپا قربانی بن جاتی ہے۔۔
بھٹ شاہ کی محبت کی لازوال کہانی۔۔
Video courtesy: Dr. Muhammad Affan Qaiser
یرموک کے میدان میں رومی اور مسلمان جب آمنے سامنے تھے اس وقت کی منظر کشی ایک کتاب میں یوں کی گئی تھی جیسے سفید گھوڑے پر ایک کالا نشان ہو. مسلمان اتنے کم تھے.
ایک موقعہ پر اہل اسلام کی کچھ صفیں پیچھے ہٹنے لگیں. پیچھے جہاں خواتین کے خیمے تھے. جو زخمیوں کی مرہم پٹی اور پیاسوں کو پانی پلا رہیں تھیں. تب صحابیہ سودا بنت عاصم رضی اللہ ایک ٹیلے پر کھڑی ہوکر نعرے لگانے لگی. دوسری عورتوں کو پکارنے لگی دیکھو ہمارے مرد پیچھے آرہے ہیں.
کل مسکان نے سودا بنت عاصم کی سنت زندہ کی. افسوس لیکن اللہ اکبر کے نعرے پر ساتھ دینے کیلئے وہاں کوئی مرد کھڑا نہیں تھا. ہماری یہ دلیر بہن ہی صف اول تھی.
ریاض علی خٹک
❤نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم❤
جگر مراد آبادی کا بہت کمال نعتیہ کلام بہت معلوماتی اور خوبصورت مناظر سے بھرپور۔
خود سننے کے بعد شیئر ضرور کیجئے۔
درود ابراہیمی کی فضیلت و برکت
حضرت ابراہیم علیہ السّلام کے خاندان کا یہ بیش بہا تحفہ جو امّتِ محمدیہ کے حق میں پیش کیا گیا۔ اس کے بدلے میں اُمّتِ محمّدی کو یہ حکم دیا گیا کہ خاندانِ ابراہیمی کے حق میں پانچوں نمازوں میں دعا کیا کرو۔ اور اس دعا کو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے درود ابراہیمی کی صورت میں بوضاحت بیان فرمایا۔ اس درود پاک سے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی خاندانِ ابراہیم۴ سے محبّت کا اظہار ہوتا ہے۔ اور اسی محبت کی بنا پر حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ایک بیٹے کا نام ابراہیم رکھا۔ اس کے علاوہ شبِ معراج میں حضرت ابراہیم علیہ السّلام نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا تھا کہ اپنی اُمت کو میرا سلام کہہ دیجیئے گا اس سلام کے جواب میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے درود ابراہیمی میں ان پر سلام پیش کیا۔
یہ درود تمام درود کے صیغوں سے افضل ہے کیونکہ اس درود کے الفاظ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمودہ ہیں۔
اس لیے اس درود پاک کو نماز کے علاوہ کثرت سے پڑھنا دینی و دنیاوی فیوض و برکات حاصل کرنے کا بہترین زریعہ ہے۔
خوبصورت منقبت
جانم فدائے حسین رضی اللہ عنہ
آواز : حافظ محمد جلابیب
شاعری : مغیرہ حیدر
YouTube Channel:
Peace Studio
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the establishment
Website
Address
Rahimyar Khan