Shaadi Rishta Ryk
Arrange and find Rishta / Nikkah for District Rahim Yar Khan
ایک بیٹی جس کی عمر 25 سال ہے سید فیملی سے ہے بی بی اے انرز کیا ہوا ہے کسی بھی کاسٹ سے پڑھا لکھا پنجابی لڑکے کا رشتہ ڈھونڈ رہے ہیں ان باکس کریں
راجپوت فیملی کے اچھی امدنی والے مکینیکل انجینیئر دبئی میں مقیم لڑکے کے لیے راجپوت فیملی کی ڈاکٹر لڑکی کا رشتہ ڈھونڈا جا رہا ہے ۔رحیم یار خان اور صادق اباد سے ہوں ان باکس کریں
اپنی بچیوں اور بچوں کو ہنر مند بنائیں تاکہ انہیں اچھے رشتے مل سکیں
بچیوں کو ہنر مند بنائیے ، پڑھی لکھی ہیں تو ائی ٹی کا ہنر دیں
اسلام و علیکم امید کرتا ہوں کہ آپ سب ٹھیک ہوں گے .اگر آپ اپنے لیے پریفیکٹ میچ چاہتے ہیں تو اپنی تفصیلات بھیجیں شکریہ.
گورنمنٹ کالج لیکچرار لڑکی اردو سپیک
کے لیے رشتہ چاہیے ۔ صرف رحیم یار خان سے
ارائیں لڑکے کے لیے لڑکی کا رشتہ چاہیے۔ لڑکے کی ائی ٹی کمپنی ہے رحیم یار خان کا رشتہ چاہیے
راجپوت لڑکی کے لیے لڑکے کا رشتہ چاہیے ۔
ان شاءاللہ اب روزانہ کی بنیاد پر کام کیا جائے گا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Rahimyar Khan
64200