The Designer
�وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ�وَتُزِلُّ مَن تَشَاءُ.�
31/05/2023
جناب! میں ایک سیاسی رہنما ہوں جسے تبدیلی کے دور میں ایک صفحے کی حکومت کے لیے بنایا گیا۔ میرے خدوخال کو موقع پرستی سے سجایا گیا، مجھے طاقت کے چابک سے ہانکا گیا، میری فطرت میں بدلتی حکومتوں کے ساتھ کمپرومائز کرنا بتایا گیا۔
جناب عالی، طاقت کے ایوانوں میں میری حاضری ہر دور میں رہی جبکہ میرا نظریہ مصلحت پسندی ہی رہا۔ میرا منشور چڑھتے سورج کو سلام اور میری طاقت وقت اور حالات کے مطابق بدلنے میں رہی۔ نظریہ مقبولیت اور نعرہ فریب رہا۔
جناب! میں دست بستہ معافی کا طلبگار ہوں، مجھ سے غلطی یہ ہو گئی کہ میں چند شر پسندوں کے بہکاوے میں آ گیا اور انتشار کو انقلاب سمجھ بیٹھا۔
مجھے لگا کہ حقیقی آزادی بالکل قریب اور غلامی کی زنجیریں بس ٹوٹنے ہی والی ہیں اور میں جو کئی دہائیوں سے صرف اس آس میں رہا کہ اب حقیقی آزادی ملے گی، بر س ہا برس سے جی ایچ کیو کو رپورٹ کرتے کرتے تھک گیا تھا اور عوام سے ملنے والے طعنوں سے بھی اُکتا گیا تھا کہ میں صرف بُوٹوں کے بل بوتے پر ہی سیاست کر سکتا ہوں۔
31/05/2023
Most Wickets In A T20I Series 🌟 (3 Matches)
Rashid Khan 🇦🇫 Leading The Chart 🙌
Imad Wasim 🇵🇰 Also Has A Record 🤩
Pakistan would
31/05/2023
🚨شاہین شاہ آفریدی🗣;
"اگر میں زخمی نہ ہوتا تو شاید پاکستان 2022 کا T20 ورلڈ کپ جیت سکتا تھا✔🌠."
آپ لوگوں کا کیا خیال ہے اگر شاہین زخمی نہ ہوتا تو ورلڈ کپ ہمارا ہوتا ؟🤔
31/05/2023
" MS Dhoni lifting Ravindra Jadeja must be the greatest moment of Jaddu's life "
- Suresh Raina 💛
30/05/2023
🎆 Ruturaj Gaikwad for CSK in IPL:
🌋Innings: 51
🌋Runs: 1797
🌋HS:101*
🌋Average: 39.06
🌋SR: 135.52
🌋50s/💯s: 14/1
🌋4s/6s: 159/73
🎆 Ruturaj Gaikwad in IPL 2023:
🌋 Innings: 15
🌋Runs:590
🌋HS:92
🌋Average:42.14
🌋SR: 147.50
🌋50s: 4
🌋4s/6s: 46/30
🎆Most runs as Opener for CSK in IPL:
🌋Faf Du Plessis:1960, SR 132.97
🌋Ruturaj Gaikwad: 1792, SR 136.27
🌋Murali Vijay: 1663, SR 126.17
🌋Mike Hussey: 1563, SR 121.53
🌋Shane Watson:1166, SR 137.33
🎆Most Runs for CSK in IPL since 2018:
🌋Ambati Rayudu: 1932, SR 129.31
🌋Ruturaj Gaikwad: 1797, SR 135.52
🌋Faf Du Plessis: 1640, SR 133.65
🌋MS Dhoni: 1521, SR 134
🌋Shane Watson: 1252, SR 136.38
🌋Suresh Raina: 988, SR 126.99
30/05/2023
🤣🤣🤣
30/05/2023
🤣🤣🤣
30/05/2023
پاکستان کے انٹرنیشنل اسنوکر کھلاڑی محمد بلال دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
محمد بلال نے قطر میں ایشین 10ریڈ چیمپئن شپ 2018 میں جیتی
آئی بی ایس ایف ورلڈ اسنوکر 2019کا ٹائٹل جیتنے والی ٹیم کا محمد بلال حصہ تھے
30/05/2023
بی سی سی آئی سیکریٹری جے شاہ پر آئی پی ایل فائنل میں نامناسب اشاروں پر کڑی تنقید
آخری اوور کے دوران جب چنئی سپر کنگز کو 3 گیندوں پر 11 رنز درکار تھے، جے شاہ، جو گجرات کرکٹ ایسوسی ایشن کے رکن ہیں، نامناسب اشارے کرتے نظر آئے
UrduPoint
زیر بحثپی ٹی آئی کی ٹوٹ پھوٹمہنگائی کا طوفانمعاشی بحرانعمران خان
بی سی سی آئی سیکریٹری جے شاہ پر آئی پی ایل فائنل میں نامناسب اشاروں پر کڑی تنقید
آخری اوور کے دوران جب چنئی سپر کنگز کو 3 گیندوں پر 11 رنز درکار تھے، جے شاہ، جو گجرات کرکٹ ایسوسی ایشن کے رکن ہیں، نامناسب اشارے کرتے نظر آئے
Zeeshan Mehtab ذیشان مہتاب منگل 30 مئی 2023 17:35
بی سی سی آئی سیکریٹری جے شاہ پر آئی پی ایل فائنل میں نامناسب اشاروں ..
حیدر آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 30 مئی 2023ء ) ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) کے سیکریٹری جے شاہ کو آئی پی ایل کے فائنل میچ کے دوران اپنے نامناسب اشاروں پر سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا ہے۔ جے شاہ چنئی سپر کنگز اور گجرات ٹائٹنز کے درمیان 16ویں ایڈیشن کا فائنل میچ دیکھنے کے لیے دیگر معززین کے ساتھ نریندر مودی سٹیڈیم میں موجود تھے۔
آخری اوور کے دوران جب چنئی سپر کنگز کو 3 گیندوں پر 11 رنز درکار تھے، جے شاہ، جو گجرات کرکٹ ایسوسی ایشن کے رکن ہیں، نامناسب اشارے کرتے نظر آئے۔ تاہم، ہندوستانی آل راؤنڈر، رویندرا جدیجا نے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے آخری گیند پر چوکا لگا کر کھیل کا رخ چنائی سپر کنگز کے حق میں کر دیا۔ دریں اثناء شائقین نے ایشین کرکٹ کونسل کے چیئرمین کو معززین کے ساتھ بیٹھنے اور بی سی سی آئی میں اہم عہدوں پر فائز رہنے کے دوران بچگانہ رویے کا مظاہرہ کرنے پر طنز کیا۔
(جاری ہے)
30/05/2023
روسی تیل کی آمد سے پٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کی امیدیں دم توڑ گئیں
روسی تیل 2 ہفتے میں پاکستان پہنچے گا، جس کے آنے سے ملک میں تیل کی قیمتیں کم نہیں ہوں گی، روسی تیل کے زیادہ کارگوز آئیں گے تو ہی قیمت کم ہوگی، وزیر مملکت
بتایا گیا ہے کہ روسی تیل 2 ہفتے میں پاکستان پہنچے گا، جس کے آنے سے ملک میں تیل کی قیمتیں کم نہیں ہوں گی، روسی تیل کے زیادہ کارگوز آئیں گے تو ہی قیمت کم ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ چند ہفتوں سے دعوٰی کیا جا رہا تھا کہ روسی تیل کی آمد کے بعد ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی ہو سکتی ہے، تاہم اب وزیر مملکت نے ان دعووں سے متعلق وضاحت کر دی ہے۔
وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ روسی تیل کی آمد سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم نہیں ہوں گی۔پاکستان انرجی کانفرنس سے بذریعہ زوم خطاب میں مصدق ملک نے کہا کہ روسی تیل کے زیادہ کارگوز آئیں گے تو ہی قیمت کم ہوگی۔
(جاری ہے)
30/05/2023
نو مئی کے ہنگاموں پر عمران خان کے خلاف کون سی دفعات کے تحت مقدمات درج ہیں؟
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف کم از کم تین ایسی ایف آئی آرز درج کی جا چکی ہیں جو نو مئی کے ہنگاموں، اموات اور توڑ پھوڑ کے تناظر میں درج کی گئی ہیں۔
ان میں سے ایک مقدمے کے تحت منگل کے دن انھیں نو مئی کو لاہور میں کور کمانڈر ہاؤس پر ہونے والے حملے کی تحقیقات کرنے والی ٹیم کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت بھی کی گئی تھی تاہم عمران خان نے جے آئی ٹی کو پیشکش کی ہے کہ وہ سوالنامے یا بذریعہ ویڈیو لنک زمان پارک سے تحقیقات میں شمولیت اختیار کر سکتے ہیں۔۔
لیکن یہ سوال اٹھایا جا رہا ہے کہ عمران خان کے خلاف نو مئی کو ہونے والے ہنگاموں کے تناظر میں کن دفعات کے تحت مقدمات درج کیے گئے ہیں۔
ایک سوال یہ بھی اٹھایا جا رہا ہے کہ ایسا کیوں کیا گیا ہے جبکہ عمران خان تو نو مئی اور اس کے بعد کئی دن تک زیرحراست تھے اور براہ راست کسی بھی توڑ پھوڑ کا حصہ نہیں تھے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Rahim Yar Khan
Rahimyar Khan