Amazing Facts
Its all about entertainments
Quetta Cantt: Snowfall 27.01.2026.
18/09/2024
My younger brother Mr. Hameed Gul has achieved/got 1st position in all Balochistan shooting competition both in Rifle and Pistol.
and keep it up/ hope for the best in future ahead.💖💥💥🤲💥💥💖
ملازمت کےلئے عمرکی حد 68 کرنے کے بجائے 55 کرنی چاہیے۔ اب 1،2 بندوں کی خاطر 8 کروڑ نوجوانوں کو بیروزگار مت بنائیں۔
تربوزہ تربوزے کو دیکھ کر رنگ پکڑتا ہے۔
ھھھھھھھھ
بنگلہ دیش 🤐 پاکستان
یاروں نے کیا کھولی دکان، کباڑ کی۔
چند خان مل گئے، گل خان مل گئے، اولو بھی مل گئے، پٹھے بھی مل گئے!
فارم 47 والوں کے روزے اور تراویح صحیح نہیں ہے
آگے آپ لوگوں کی مرضی ہے۔😆😆
جتنے پیسے الیکشن کمپئین پر خرچ ہورہے ہیں کاش یہی پیسے پانچ سالہ دورمیں خرچ کرتے تو آج کمپئین کی ضرورت ہی نہ پڑھتی۔
11/12/2023
کم سن بدن پہ بوجھ ہے بوڑھے دماغ کا
سنجیدگی نے میری جوانی اجاڑ دی!!❤✅💥❣❤❤
06/12/2023
میری خطاطی سن 2004۔✅❤💯🎗🎗❣💥❤✅
ایک وقت تھا فنون کا جنون کا۔ قلمکار ظفرخان کوثر 🤲🤲🤲
دھوکہ؟
پتہ نہیں فروٹ، سبزی یا مٹھائی میں شمار ہوتا ہے۔
کوئی سنئیر رہنمائی فرمائیں!
مقابلے والے کو جیل میں ڈالو!
اور
خود الیکشن لڑو 😇
تو مقابلہ کس کے ساتھ ہوگا؟
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Udak Ladges
Quetta