Sheikh manda Quetta

Sheikh manda Quetta

Share

(Shahi karez Sheikh manda Quetta)

Photos from Sheikh manda Quetta's post 08/09/2021

اسلام علیکم کسی بھائی کو یہ شناختی کارڈ ملا ہے جس کسی کا بھی ھو رابط کرے شیر یا لائک کریں مھربانی۔

20/05/2020

*عاٸشہ زہری کاقصور کیا ہے*

*عائشہ زھری کی مغویوں کو بازیاب اور منشیات کے خلاف چھاپہ مارنا راز نہیں آیا تو اسکو پہلے اسسٹنٹ کمشنر دالبندین کی پوسٹنگ سے ھٹا کر او ایس ڈی پھر چارج شیٹ بنا کر انکوائری کی۔ لیکن عائشہ زھری نے شدید سردی, کالی رات اور مشکل پہاڑی علاقے اور* *اغواکاروں کے آڈے پر چھاپہ مارکر مغوی کو بازیاب کرکے نہ صرف والدین کا انکو جگر کا ٹکڑا حوالہ کردیا بلکہ* *دالبندین سمیت بلوچستان میں خود کو آئرن لیڈی آفیسر کے نام سے اپنی مقام بنائی۔*
*احوال خاران نیوز سمیت ھر ذی شعور انسان نیک سیرت , ایماندار اور غریب پرور آفیسر کی پوسٹنگ تک جدوجھد جاری رکھیے گا۔*
*دوست دیکھنے کے بعد ضرور شئیر کرے۔ منت وار*

16/05/2020

مزارات پر ہونے والی خرافات کا اہلسنت سے کوئی تعلق نہیں

07/11/2017

******حیرت انگیز معلومات******
ضروری سم کوڈز جو ہر کسی کو معلوم ہونے چاہیے:-
بيلنس چیک کرنا:
Telenor: *444 #
Mobilink: *111 #
Ufone: *124 #
Warid: *100 #
Zong: *222 #
انٹرنيٹ MBs چيک کرنا:
Telenor: *999 #
Mobilink: *114*1*2 #
Ufone: *706 #
Warid: *200*4 #
Zong: *102 #
ايس ايم ايس چيک کرنا:
Telenor: *111 #
Mobilink: *101*2 #
Ufone: *336*2*4
Warid: *200 #
Zong: *102*3 #
منٹس چيک کرنا:
TELENOR: *222 #
Mobilink: *110 #
UFONE: *707 #
WARID: *200 #
ZONG: Send "P" to 102
سم نمبر چیک کرنا:
Telenor: Send "A" to 7421
Mobilink: *99 #
Ufone: *888 #
Warid: Send "myno" to 6060
Zong: *8 #
فری فیس بک:
Telenor: *5*325 #
Mobilink: *114*5 #
Ufone: *3434 #
Warid: Send "fw" to 7777
Zong: *6464*4 #
سم لگاؤ آفر:
Telenor: *2222 # or call 2222
Mobilink: *551 #
Ufone: Send "Sim" to 5000 or call 5000
Warid: Send "Y" to 3733
ايڈوانس بيلنس:
Telenor: *0 #
Mobilink: *112 # or Dial 123 and press 6
Ufone: *456 #
Warid: Send "Ab" to 7676
Zong: Send empty msg to 911
بيلنس شيئر کرنا:
Telenor: *1*1*(Mobile No. i.e) 923401234567*Amount #.
Mobilink:
“*100*(Mobile No. i.e)923041234567*amount #”
Ufone:
send "(Mobile No. i.e)03331234567U2Uamount" to 828.
Warid:
send "B to 1414
(i.e "B 03211234567 50" to 1414
Zong:
send "mobile no.amount" to 999
(i.e 03121234567.amount)
and confirm by "Y
انٹرنیٹ سیٹنگ منگوانا:
Telenor: Send "All" to 131
Mobilink: Send"INTERNET" to 7342
UFONE: Send (set modle i.e) "samsung glaxy grand prime SM-G531H" to 222.
Warid: Send "All" to 2333
Zong: Send "All" (Set Modle i.e) "Samsung" to 5800

29/08/2017

نو(9)ذی الحجہ کو ’’یومِ عرفہ‘‘کہنے کی وجہ اور پاکستان میں یوم عرفہ اور اس دن کا روزہ سعودی رویت کےاعتبار سے ہوگایا پاکستان کی اپنی رویت کے اعتبار سے ہوگا؟*
===========================================
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الجواب حامدًا ومصلّياً

نو(9)ذی الحجہ کو ’’یومِ عرفہ‘‘کہنے کی فقہاء نے تین وجوہات بیان کی ہیں:
1۔ حضرت ابراہیم کو آٹھ(8) ذی الحجہ کی رات خواب میں نظر آیا کہ وہ اپنے بیٹے کوذبح کر رہے ہیں، تو ان کو اس خواب کے اللہ تعالی کی طرف سے ہونے یا نہ ہونےمیں کچھ تردد ہوا،پھرنو(9)ذی الحجہ کو دوبارہ یہی خواب نظرآیا تو ان کو یقین ہو گیا کہ یہ خواب اللہ تعالی کی طرف سےہی ہے،چونکہ حضرت ابراہیم کویہ معرفت اور یقین نو(۹)ذی الحجہ کو حاصل ہوا تھا، اسی وجہ سے نو(9) ذی الحجہ کو ’’یومِ عرفہ‘‘ کہتے ہیں۔

2۔نو ذی الحجہ کو حضرت جبرائیل نے حضرت ابراہیم کوتمام مناسکِ حج سکھلائے تھے، مناسکِ حج کی معرفت کی مناسبت سے نو(9)ذی الحجہ کو ’’یومِ عرفہ‘‘ کہتے ہیں۔

3۔نو(9) ذی الحجہ کو حج کرنے والے حضرات چونکہ میدانِ عرفات میں وقوف کیلئے جاتے ہیں،تو اس مناسبت سے نو(9)ذی الحجہ کو ’’یومِ عرفہ بھی کہہ دیتے ہیں۔

مذکورہ اقوال سے معلوم ہوا کہ تسمیہ کے اعتبار سے’’یومِ عرفہ‘‘کوصرف وقوفِ عرفہ کے ساتھ خاص کرنا درست نہیں ہے، بلکہ یہ (9)ذی الحجہ کامختلف وجوہات کی بناپردوسرا نام ہے،لہٰذا یہ ہر ملک میں اپنی تاریخ کے اعتبار سے ہوگا،یعنی پاکستان میں جس دن نو(9) ذی الحجہ ہوگی وہی دن ’’یومِ عرفہ ‘‘کہلائیگا چاہے چاہےاس دن سعودی عرب میں یومِ عرفہ نہ ہوں۔

نیز یہ بھی واضح رہے کہ مذکورہ مسئلہ کا دارومدار ا س بات پر ہے کہ سعودی عرب کی رؤیت پاکستا ن کے حق میں معتبرہے یا نہیں ؟تو اس بارے میں احناف کا راجح قو ل یہ ہے کہ بلاد ِبعیدہ جن کےطلوع وغروب میں کافی فرق پایاجاتا ہے ان کی رؤیت ایک دوسرے کے حق میں معتبر نہیں ہےاور سعودی عرب اور پاکستان کے مطلع میں کا فی فرق ہونا بار بار کے مشاہدہ سے ثابت ہے لہذا جس طرح نماز وں کے اوقات، تہجد اور سحر و افطاروغیرہ میں ہر ملک کا اپنا وقت معتبر ہے،

سعودی عرب کے نمازوں کے اوقات کو پاکستان میں نمازوں کے لئے معیار قرار نہیں دیا جاسکتا ، اس طرح عید ،روزہ اور قربانی میں بھی ہر ملک کی اپنی رؤیت کا اعتبارہے ،اور عرفہ کے روزہ کے بارے میں بھی ہر ملک کی اپنی رؤیت معتبرہے ، *لہذا جس دن پاکستان کے حساب سے ذی الحجہ کی نویں تاریخ ہوگی وہی پاکستان میں ’’یوم عرفہ‘‘کہلائیگااوراسی دن عرفہ کاروزہ رکھنامستحب ہوگا ،اگر چہ اس دن مکہ مکرمہ میں عید کا دن ہو

* ۔( مأخذہ التبویب : 39/360ونظیرہ فی معارف القرآن : 794/8 تحت تفسیر سورة القدر )
=================
البناية شرح الهداية - (4 / 211)
وإنما سمي يوم عرفة لأن جبريل - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - علم إبراهيم - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - المناسك كلها يوم عرفة، فقال: أعرفت في أي موضع تطوف؟ وفي أي موضع تسعى؟ وفي أي موضع تقف؟ وفي أي موضع تنحر وترمي؟ فقال: عرفت فسمي يوم عرفة
=================
تبيين الحقائق وحاشية الشلبي - (2 / 23)
قَوْلُهُ أَيْ تَفَكَّرَ أَنَّ مَا رَآهُ مِنْ اللَّهِ) أَيْ أَمْ مِنْ الشَّيْطَانِ فَمِنْ ذَلِكَ سُمِّيَ يَوْمَ التَّرْوِيَةِ فَلَمَّا رَأَى اللَّيْلَةَ الثَّانِيَةَ عَرَفَ أَنَّهُ مِنْ اللَّهِ فَمِنْ ثَمَّ سُمِّيَ يَوْمَ عَرَفَةَ فَلَمَّا رَأَى اللَّيْلَةَ الثَّالِثَةَ هَمَّ بِنَحْرِهِ فَسُمِّيَ يَوْمَ النَّحْرِ كَذَلِكَ فِي الْكَشَّافِ
=================
العناية شرح الهداية - (3 / 452)
فَلَمَّا أَمْسَى رَأَى مِثْلَ ذَلِكَ ، فَعَرَفَ أَنَّهُ مِنْ اللَّهِ تَعَالَى ، فَمِنْ ثَمَّ سُمِّيَ يَوْمَ عَرَفَةَ.... وَإِنَّمَا سُمِّيَ يَوْمُ عَرَفَةَ بِهِ لِأَنَّ جِبْرِيلَ عَلَيْهِ السَّلَامُ عَلَّمَ إبْرَاهِيمَ عَلَيْهِ الصَّلَاةُ وَالسَّلَامُ الْمَنَاسِكَ كُلَّهَا يَوْمَ عَرَفَةَ فَقَالَ لَهُ : أَعَرَفْت فِي أَيِّ مَوْضِعٍ تَطُوفُ ؟ وَفِي أَيِّ مَوْضِعٍ تَسْعَى ؟ وَفِي أَيِّ مَوْضِعٍ تَقِفُ ؟ وَفِي أَيِّ مَوْضِعٍ تَنْحَرُ وَتَرْمِي ؟ فَقَالَ عَرَفْت ، فَسُمِّيَ يَوْمَ عَرَفَةَ وَسُمِّيَ يَوْمُ الْأَضْحَى بِهِ لِأَنَّ النَّاسَ يُضَحُّونَ فِيهِ بِقَرَابِينِهِمْ .
=================
تفسير البغوي - (7 / 48)
أمر في المنام أن يذبحه، وذلك أنه رأى ليلة التروية كأن قائلا يقول له: إن الله يأمرك بذبح ابنك هذا، فلما أصبح روي في نفسه أي: فكر من الصباح إلى الرواح، أمن الله هذا الحلم أم من الشيطان؟ فمن ثم سمي يوم التروية فلما أمسى رأى في المنام ثانيًا، فلما أصبح عرف أن ذلك من الله عز وجل، فمن ثم سمي يوم عرفة.
=================
الإنصاف - (3 / 244)
سمي يوم عرفة للوقوف بعرفة فيه وقيل لأن جبريل حج بإبراهيم عليه الصلاة والسلام فلما أتى عرفة قال عرفت قال عرفت وقيل لتعارف حواء وآدم بها.
=================
المغني - ابن قدامة - (3 / 112)
فأما يوم عرفة فهو اليوم التاسع من ذي الحجة سمي بذلك لأن الوقوف بعرفة فيه وقيل سمي يوم عرفة لأن إبراهيم عليه السلام أري في المنام ليلة التروية أنه يؤمر بذبح ابنه فأصبح يومه يتروى هل هذا من الله أو حلم فسمي يوم التروية فلما كانت الليلة الثانية رآه أيضا فأصبح يوم عرفة فعرف أنه من الله فسمي يوم عرفة وهو يوم شريف عظيم وعيد كريم وفضلة كبير وقد صح عن النبي صلى الله عليه و سلم أن صيامه يكفر سنتين
=================
تبيين الحقائق وحاشية الشلبي - (1 / 321)
قال - رحمه الله - (ولا عبرةباختلاف المطالع) وقيل يعتبر ومعناه أنه إذا رأى الهلال أهل بلد ولم يره أهل بلدة أخرى يجب أن يصوموا برؤية أولئك كيفما كان على قول من قال لا عبرة باختلاف المطالع وعلى قول من اعتبره ينظر فإن كان بينهما تقارب بحيث لا تختلف المطالع يجب وإن كان بحيث تختلف لا يجب وأكثر المشايخ على أنه لا يعتبر حتى إذا صام أهل بلدة ثلاثين يوما وأهل بلدة أخرى تسعة وعشرين يوما يجب عليهم قضاء يوم والأشبه أن يعتبر لأن كل قوم مخاطبون بما عندهم وانفصال الهلال عن شعاع الشمس يختلف باختلاف الأقطار كما أن دخول الوقت وخروجه يختلف باختلاف الأقطار حتى إذا زالت الشمس في المشرق لا يلزم منه أن تزول في المغرب
=================
بدائع الصنائع - (2 / 83)
هذا إذا كانت المسافة بين البلدين قريبة لا تختلف فيها المطالع فأما إذا كانت بعيدة فلا يلزم أحد البلدين حكم الآخر لأن مطالع البلاد عند المسافة الفاحشة تختلف فيعتبر في أهل كل بلد مطالع بلدهم دون البلد الآخر
=================
العرف الشذي للعلامةالكشميري (2/ 217)
وقال الزيلعي شارح الكنز : إن عدم عبرة اختلاف المطالع إنما هو في البلاد المتقاربة لا البلاد النائية ، وقال كذلك في تجريد القدوري ، وقال به الجرجاني ، أقول : لا بد من تسليم قول الزيلعي وإلا فيلزم وقوع العيد يوم السابع والعشرين أو الثامن والعشرين أو يوم الحادي والثلاثين أو الثاني والثلاثين فإن هلال بلاد قسطنطنية ربما يتقدم على هلالنا بيومين ، فإذا صمنا على هلالنا ثم بلغنا رؤية هلال بلاد قسطنطنية يلزم تقديم العيد ، أو يلزم تأخير العيد إذا صام رجل من بلاد قسطنطنية ثمجاءنا قبل العيد ومسألة هذا الرجل لم أجدها في كتبنا ، وظني أنه يمشي على رؤية من يتعيد ذلك الرجل فيهم ، وقست هذه المسألة على ما في كتب الشافعية : من صلى الظهر ثم بلغ في الفور بموضع لم يدخل فيه وقت الظهر إلى الآن أنه يصلي معهم أيضاً والله أعلم وعلمه أتم ، وكنت قطعت بما قال الزيلعي ثم رأيت في قواعد ابن رشد إجماعاً على اعتبار اختلاف المطالع في البلدان النائية ، وأما تحديد القرب والنائي فمحمول إلى المبتلى به ليس له حد معين وذكر الشافعية في التحديد شيئاً .
=================
*والله تعالي اعلم بالصواب*
*محمدعاصم عصمہ اللہ تعالی*
*فاضل و متخصص دارالعلوم کراچی*

21/08/2017
21/08/2017

اہل خبیث وکٹورین قربانی سے متعلق ان سوالات کا جواب دیں
ان گمراہوں کا دعویٰ ہے کہ ہم خدا اور رسول کے سوا کسی کی بات کو دین میں حجت نہیں سمجھتے۔اسلئے گزارش ہے کہ وہ قربانی کے بارے میں مندرجہ ذیل سوالات کا جواب صرف قرآن پاک کی صریح آیت یا صحیح صریح غیر معارض حدیث سے دیں ،کسی امتی کاقول نقل کر کے مشرک نہ بنیں۔ اپنےقیاسات لکھ کر شیطان نہ بنیں، بے سند باتیں لکھ کر بے دین نہ بنیں اور جواب سے سکوت کرکے گونگے شیطان نہ بنیں۔
(1)🌶 قربانی فرض ہے یا واجب یا سنت یا نفل؟ صریح حکم قرآن وحدیث سے تحریر کرےیں۔۔
(2)🌶 اگرنہ فرض ہے نہ واجب نہ سنت نہ نفل تویہ تحریر فرمائیں کہ جن ائمہ فقہاءیاائمہ محدثین نے اسے واجب یا سنت وغیرہ کہاہے وہ قرآن وحدیث کے مطابق کافر ہیں یافاسق یابدعتی؟
(3)🌶 قربانی کرنے والے شخص میں کن شرائط کا پایا جانا ضروری ہے۔صریح آیت یا حدیث پیش فرمائیں۔
(4)🌶 قربانی کے ضروری ہونے کے لئے کتنا نصاب ہونا ضروری ہے؟نصاب کا نامی ہونا بھی شرط ہے یا نہیں؟
(5)🌶 زمین، مکان، دوکان، بس ، ٹرک، وغیرہ کی قیمت سے نصاب کا حساب ہوگا یا آمدن ست؟
(6)🌶 ضرورت کے کون کون سے سامان ہیں جن کا حساب نصاب میں شامل نہیں کیا جائےگا؟
(7)🌶 جو مسلمان وسعت کےباوجود جو قربانی نہ کرے اس کو کتنا گناہ ہے اس گناہ کی حد کتنے کوڑے ہے ؟
(8)🌶 جو بکری، گائے وغیرہ چار، چھ، آٹھ دانت والی ہو ان کی قربانی کس حدیث کے مطابق جائز ہے
(9)🌶 جزعہ٬٬ کا کیا معنی ہے؟جو دو دانت والانہ ہو خواہ ایک دن یا ایک ہفتہ کا یا ایک ماہ کا ہو اس کی قربانی جائز ہے یا نہیں؟
(10)🌶 مسنہ کا مادہ کیا ہے یہ لفظ واحد ہے یا تثنیہ یا جمع؟
(11)🌶 ثنی کا مادہ کیا ہے فقہاء اور شارحین حدیث نے قربانی کی حدیث میں کیا معنی کیاہے اس معنی پر اتفاق ہے یا اختلاف اور کیوں؟
(12)🌶 بھینس کا گوشت، دودھ، گھی، مکھن، دہی، لسی، آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے استعمال فرمائی یا حکم دیا۔۔
(13)🌶 آنحضرت صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے کبھی بھینس، ہرن، گھوڑے کی قربانی کی تھی یا نہیں؟
(14)🌶 بھینس، گائے میں قربانی کے کتنے حصے ہوسکتے ہیں؟ان میں کوئی مرزائی حصہ ڈالے تو اہل حدیث کی قربانی پر کوئی اثرپرے گایا نہیں؟
(15)🌶 ایک گائے یا بھینس میں سات شخص شریک ہوئے، ایک اہل حدیث، حنفی، شافعی، مالکی، حنبلی،مرزائ، شیعہ نے مل کر قربانی کردی تو قربانی ہوگی یا نہیں؟
(16)🌶 ایک آدمی 20نصابو کا مالک ہے وہ ایک ہی قربانی کرے یا بیس؟
(17)🌶 ہاتھی، خچر، گھوڑےکی قربانی میں کتنے حصے دار شریک ہو سکتے ہیں؟
(18)🌶 بجو، گوہ، کرلا، مینڈک، مرغ، مچلی کی قربانی جائز ہے یا نہیں؟ صریح حدیث سے جواب دیں۔۔
(19)🌶 مرغ، بطخ، چڑیا، کچھوے کے انڈے کی قربانی جائز ہے یا نہیں؟ صریح حدیث پیش کریں۔۔
(20)🌶 زید فوت ہو گیا اس نے بیوی، لڑکا اور گائے چھوڑی دونوں نے اس کی قربانی کردی جائز ہے یا نہیں؟
(21)🌶 قربانی کا گوشت تول کر تقسیم کرنا چاہیے یا اندازے سے بھی جائز ہے؟ حدیث میں کیا حکم ہے؟
(22)🌶 قربانی کا گوشت کسی حنفی، شافعی،مالکی، حنبلی،بریلوی کودینا جائز ہے یا نہیں؟
(23)🌶 قربانی کی گائے میں عقیقہ یانزرکا حصہ شامل کرنا حدیث میں منع ہے یا جائز؟
(24)🌶 قربانی کے جانور میں جماعت المسلمین یا قادیانی کا حصہ شامل کرنا حدیث کی روسے جائز ہے یا نہیں؟
(25)🌶 قربانی کا جانور کسی جماعت المسلمین والے سے ذبح کرانا جائز ہے یا نہیں؟
(26)🌶 قربانی کا جانور کوئی کافر بغیر بسم اللّٰہ کہے ذبح کردے تو قربانی جائز ہے یا نہیں؟
(27)🌶 قربانی کی بجائے اس کی قیمت اپنے احباب میں تقسیم کر دے تو قربانی کا ثواب مل جائے گا یا نہیں؟
(28)🌶 اہلحدیث نے حنفی کے پیچھے نماز پڑھ کر قربانی کرلی یہ قربانی جائز ہے یا نہیں؟
(29)🌶 نماز عید پڑھ کر قربانی کرلیں بعد میں پتہ چلا کہ امام بے وضو یا بے غسل تھا تویہ قربانیاں ہوگئیں یادوبارہ کرنا پڑیں گی؟
(30)🌶 ایک شخص نے سرےسے عیدکی نماز ہی نہیں پڑھی لوگوں کیساتھ قربانی کرلی یہ قربانی ہوگی یا نہیں؟
(31)🌶 ذبح کتنی رگیں کاٹنا شرط ہیں ان کی تعداد اور نام صحیح حدیث سے بیان فرمائیں؟
(32)🌶 گائے کو قربانی کے لئے لٹانے لگے وہ ذبح سے پہلے گرکر لنگڑی ہو گئ یا کانی ہوگئ اب اس کی قربانی جائز ہے یا نہیں؟
(33)🌶 قربانی کی کھال یا قربانی کا گوشت امام مسجد کو دینا جائز ہے یا نہیں؟
(34)🌶 قربانی کی کھال قصائی کو اجرت میں دےدی اب تلافی کی کیا صورت ہے؟
(35)🌶 آنحضرت صلی اللّٰہ علیہ وسلم قربانی عیدگاہ میں کیا کرتے تھے یا گھر یا گلی میں؟
(36)🌶 آج کل لوگ گھر یا گلی میں قربانی کرتے ہیں اس کے جواز کی کوئی صریح حدیث تحریر فرمائیں؟
(37)🌶 آج کے غیر مقلد چوتھے دن قربانی کرنے کو زیادہ ثواب سمجھتے ہیں کیا کبھی آنحضرت صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے بھی زیادتی ثواب کی نیت سے چوتھے دن قربانی کی تھی؟
(38 )🌶 جو صحابہ تین دن قربانی کے قائل تھے وہ خلاف حدیث اپنی رائے پر جمے رہے یا ان کے پاس بھی کوئی صحیح حدیث تھی؟
(39)🌶 رات کو قربانی کرنا جائز ہے یا نہیں؟
(40)🌶 قربانی کے دن گزر گئے، اب اس کی تلافی کی حدیث میں کیا صورت ہے؟
(41)🌶 قربانی کا جانور گم ہو گیا دوسرا خریدا پھر پہلا بھی مل گیا اب دونوں کی قربانی کرے یا کسی ایک کی؟

21/08/2017

السلام علیکم

یہ محض ایک تصویر نہیں بلکہ ویکٹورین کی اصلیت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
اس تصویر پہ غور کریں تو پتہ چلتا ہے کہ قرآن و حدیث کی رٹ لگانے والوں کا نہ طریقہ ایک نہ ترتیب ایک نہ منہج ایک نہ سلیقہ ایک یہاں تک کہ نہ نماز ایک نہ ہی عقیدہ ایک'

👈 :امام نے سر پہ ٹوپی رکھی ہے تو مقتدی ننگے سر ہیں

👈 :کسی نے ہاتھوں پہ ہاتھ باندھے ہیں تو کسی نے بازوؤں کو پکڑ رکھا ہے.

👈: کسی نے کلائیاں پکڑ رکھی ہیں تو کسی نے کوہنیوں په هاتھ رکھے هیں۔

جبکہ دعوی یہ کرتے ہیں کہ مرد عورت کی نماز میں فرق نہیں اور یہاں صرف مردوں کی نماز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کتنا فرق هے.
سوال صرف یہ ہے
کہ آخر نبی کریم ﷺ کی کونسی حدیث ہے جس میں ننگے سر نماز پڑھنا معمول ثابت ہوتا ہے؟

Photos 18/07/2017

Subhanallah

Photos 25/06/2017
Want your business to be the top-listed Furniture Store in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Killi Shahi Karez Sheikh Manda Quetta
Quetta
081