Al SAEED Anti Drug Hospital
To provide the latest treatment to the drugs addicted persons to bring them back to the normal life. on time exercise
منشیات کے عادی افراد کے لیے ایک بہترین ہسپتال جہاں اعلی تجرباکار ڈاکٹرز کی نگرانی میں ان کا مکمل علاج کیا جاتا ہے۔ اور یہ پھر ہم سب کی طرح خوشحال زندگی گزار سکتے ہیں
Al SAEED Anti Drug Hospital
Address: Block 4, Sibi Road, Satellite Town, Quetta
Contact: 0300-9380565 / 081-4169675
Al SAEED Anti Drug Hospital To provide the latest treatment to the drugs addicted persons to bring them back to the normal life.
10/12/2023
Free medical camp is organized for Afghan Refugees today from AL Saeed Anti Drug Hospital Quetta.
29/07/2023
آئس ( شیشہ) کیا ہے ؟
آج کل ایسے فروخت ہوتا ہے جیسے الو پیاز اور ٹماٹر
آئس ایک ایسا نشہ ہے جس کے پہلی بار استعمال سے انسان کے اندر خوشی کے ہارمونز انتہائی ایکٹیو ھو جاتے ہیں۔
جس سے انسان انتہائی خوشی محسوس کرتا ہے۔
آئس کا نشہ 36 سے 72 گھنٹے تک ہوتا ہے۔
اور وہ انسان 72 گھنٹوں تک جاگتا رہتا ہے۔
پہلی دفعہ انسان کو آئس استعمال کرنے سے جو لذت اور خوشی محسوس ہوتی ھے وہ آہستہ آہستہ کم ہو جاتی ہے۔
اور اس کے ساتھ انسان آئس کی ڈوز پے ڈوز بڑھاتا جاتا ہے تاکہ وہ پہلے والی خوشی محسوس کر سکے۔
کسی بھی نشے سے انسان کے اندر رشتے کی تمیز نہیں رہتی مگر آٸس ایک خطرناک چیز ھے جو وقت کے ساتھ ساتھ انسان کی ہڈیوں کو پکڑ لیتی ہے۔
آئس استعمال کرنے والے انسان پر بھروسہ کرنا بیوقوفی ہے۔
آئس استعمال کرنے والے انسان کے ہاتھوں سے کسی بھی وقت کوٸ ناخوشگوار واقعہ پیش آسکتا ہے جب وہ نشے کی حالت میں ہو۔
پوسٹ لگانے کا مقصد یہ ہے کہ نوجوان نسل اس سے دور رہیں اپنے اور اپنے پیاروں کے خاطر ۔ اب ھم سب کا فرض بنتا ھے کہ اس ناسور کے خلاف آواز اٹھائیں.
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں،
رابطہ کردیجئے
081-4169675 ☎️
03009380565 📱
I wish you a wonderful new year and hope it brings you many blessings.
❤
13/08/2022
سوہنی دھرتی
اللہ رکھے
قدم قدم آباد تجھے
02/07/2022
السعید منشیات کے علاج کے بہترین نشے کی بحالی کے علاج کا مرکز ہے۔ ہم بہت سے انڈور آؤٹ ڈور علاج اور بحالی مرکز، مشاورت کی خدمات، ماہر نفسیات کی خدمات، اور ماہر نفسیات کے بحران کی پیشکش کرتے ہیں ہماری کسٹمر سپورٹ ٹیم تیار ہے ..
Contact Us +923009380565
15/06/2022
12/06/2022
🚭نشے سے نجات 🚭
🚭نشہ عادت نہیں بلکہ بیماری ہے اور علاج کا فیصلہ نشے کا مریض نہیں کرسکتا ان سے پیار کرنے والے لوگ کرتے ہیں۔
🏥 ایڈریس: بلمقابل سستا بازار چاندنی چوک منیر احمد خان روڈ بلاک 5 سٹیلائٹ ٹاون کوئٹہ۔
📞 03009380565
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the practice
Telephone
Website
Address
Sibi Road Block No. 4 Satellite Town Near Helper School
Quetta
82600