Dookani Baba
dookani baba
Kamil WaliUllah. Ghos-e-Zamaan. Saheb -e-kashf. Fana-Fillaah. Mustajab-ul-Daawaat. Hafiz-e-Quran. sahb e karamat
cnt..#.03337924535 nadeem javed
بابا جی دوکانی سرکار رح کے عقیدت مند دوکانی بابا چوک (کوئٹہ) میں کبوتروں کو دانہ ڈال رہے ہیں
01/06/2026
اے چہرۂ زیبائے تو رشک بُتان آذری
ہر چند وصفت می کنم در حسن زاں بالا تری
تو از پری چابک تری وز برگِ گل نازک تری
وز ہر چہ گویم بہتری حقا عجائب دلبری
هرگز نیاید در نظر نقشی ز رویت خوبتر
شمسی ندانم یا قمر، حوری ندانم یا پری
عالم ہمہ یغمائے تو خلقے ہمہ شیدائے تو
آں نرگس شہلائے تو آوردہ رسم کافری
آفاقہا گردیدہ ام مہر بتاں ورزیدہ ام
بسیار خوباں دیدہ ام لیکن تو چیزے دیگری
اے راحت و آرام جاں با قد چوں سرو رواں
زینساں مرو دامن کشاں کارام جانم می پری
عزمِ تماشا کردہ ای، آہنگِ صحرا کردہ ای
جان و دِل ما بردہ ای، ایں است رَسمِ دِلبری؟
من تو شدم تو من شدی من تن شدم تو جاں شدی
تا کس نہ گوید بعد ازیں من دیگرم تو دیگری
خسروؔ غریب است و گدا افتادہ در شہر شما
باشد کہ از بہر خدا سوئے غریباں بنگری
حضرت امیر خسروؒ
28/05/2026
بابا جی دوکانی سرکار رح کے دربار میں گیارویں شریف 31 مئی بروز اتوار ہو گی
رَبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا﴾ [الإسراء: 23، 24] ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا۔
25/05/2026
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ، وَعَمْرٌو النَّاقِدُ ، وابن أبي عمر واللفظ لابن أبي عمر، قَالُوا: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ مَوْلَى آلِ طَلْحَةَ، عَنْ كُرَيْبٍ ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ ، عَنْ جُوَيْرِيَةَ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَرَجَ مِنْ عِنْدِهَا بُكْرَةً حِينَ صَلَّى الصُّبْحَ وَهِيَ فِي مَسْجِدِهَا، ثُمَّ رَجَعَ بَعْدَ أَنْ أَضْحَى وَهِيَ جَالِسَةٌ، فَقَالَ: " مَا زِلْتِ عَلَى الْحَالِ الَّتِي فَارَقْتُكِ عَلَيْهَا؟ " قَالَتْ: نَعَمْ، قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَقَدْ قُلْتُ بَعْدَكِ أَرْبَعَ كَلِمَاتٍ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ، لَوْ وُزِنَتْ بِمَا قُلْتِ مُنْذُ الْيَوْمِ لَوَزَنَتْهُنَّ سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ عَدَدَ خَلْقِهِ وَرِضَا نَفْسِهِ وَزِنَةَ عَرْشِهِ وَمِدَادَ كَلِمَاتِهِ "،
ترجمہ:سلطان محمود جلالپوری
مولانا عبد العزیز علوی
کریب نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے اور انہوں نے حضرت جویریہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم صبح کی نماز پڑھنے کے بعد صبح سویرے ان کے ہاں سے باہر تشریف لے گئے، اس وقت وہ اپنی نماز پڑھنے والی جگہ میں تھیں، پھر دن چڑھنے کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان کے پاس واپس تشریف لائے تو وہ (اسی طرح) بیٹھی ہوئی تھیں۔ آپ نے فرمایا: ”تم اب تک اسی حالت میں بیٹھی ہوئی ہو جس پر میں تمہیں چھوڑ کر گیا تھا؟“ انہوں نے عرض کی: جی ہاں، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تمہارے (ہاں سے جانے کے) بعد میں نے چار کلمے تین بار کہے ہیں، اگر ان کو ان کے ساتھ تولا جائے جو تم نے آج کے دن اب تک کہا ہے تو یہ ان سے وزن میں بڑھ جائیں: «سبحان اللہ وبحمدہ عدد خلقہ ورضا نفسہ وزنة عرشہ ومداد کلماتہ» پاکیزگی ہے اللہ کی اور اس کی تعریف کے ساتھ، جتنی اس کی مخلوق کی گنتی ہے اور جتنی اس کو پسند ہے اور جتنا اس کے عرش کا وزن اور جتنی اس کے کلمات کی سیاہی ہے۔“ [صحيح مسلم/كتاب الذكر والدعاء والتوبة والاستغفار/حدیث: 6913]
انشاء اللہ و تعالٰی
گیارویں شریف کا ختم بابا جی دوکانی سرکار رح کے دربار میں عید کے بعد اتوار 31 مئی عصر تا مغرب منعقد ہو گا انشاءاللہ آپ سب سے وقت کی پابندی کی درخواست کی جاتی ھے
ہماری ہے دعا اے صابر پیشوا ہرا بھرا رہے یہ صابری چمن
06/05/2026
دنیا کی واحد مسجد جس کے 8 محراب ہیں
مسجد النبوی الشریف
1. محرابِ نبوی (المحراب النبوي)
یہ وہ بنیادی محراب ہے جہاں سے حضور اکرم ﷺ نماز کی امامت فرماتے تھے۔ یہ روضہ رسول ﷺ کے قریب واقع ہے اور اس کی موجودہ شکل عثمانی دور کی تعمیر کردہ ہے۔ یہاں اب امام کھڑے ہو کر نماز پڑھاتے ہیں لیکن اس جگہ نہیں کھڑے ہوتے جہاں رسول اللہ ﷺ ❤️ کے قدمین الشریفین مس ہوتے تھے
2. محرابِ تہجد (محراب التهجد)
یہ محراب رسول اللہ ﷺ کے تہجد پڑھنے کی جگہ پر بنایا گیا ہے، جو حجرہ مبارکہ (روضہ رسول ﷺ) کے پیچھے کی جانب واقع ہے۔
3. محرابِ فاطمہ (محراب فاطمة)
یہ محراب حضرت فاطمہ الزہراء رضی اللہ عنہا کے حجرے کے اندر واقع ہے۔ یہ ایک چھوٹا سا محراب ہے جو اس جگہ کی نشاندہی کرتا ہے جہاں وہ عبادت فرمایا کرتی تھیں۔
4. محرابِ عثمانی (المحراب العثماني)
یہ مسجد نبوی کی موجودہ بیرونی جنوبی دیوار میں واقع ہے اسے خلیفہ ثالث حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ نے مسجد کی توسیع کے دوران بنوایا تھا۔
5. محرابِ سلیمانی (المحراب السليماني)
اسے "محرابِ حنفی" بھی کہا جاتا ہے۔ یہ سلطان سلیمان قانونی نے 938ھ میں تعمیر کروایا تھا تاکہ حنفی امام یہاں سے امامت کر سکیں۔
6.محراب حضرت عمر رضی اللہ عنه
یہ جگہ ہے جہاں حضرت عمر رضی اللہ عنه کھڑے ہو کر نماز ادا کیا کرتے تھے
7. قبلہ اول کی سمت میں محراب
یہ محراب اس جگہ ہے جہاں رسول اللہ ﷺ ❤️ قبلہ اول کی سمت منہ کر نماز پڑھایا کرتے تھے
8. تحویل قبلہ کے بعد رسول اللہ ﷺ ❤️ نے کچھ وقت یہاں کھڑے ہو کر نماز پڑھائی
صل اللہ علیہ والہ وصحبہ وبارک وسلم ❤️❤️❤️
28/04/2026
مشکوٰۃ المصابیح
کتاب: قیامت کے احوال اور دوبارہ اٹھائے جانے کا بیان
باب: مخلوق کی ابتدا اور انبیا علیھم السلام کے ذکر کا بیان
حدیث نمبر: 5734
وَعَنْهُ\nقَالَ: أَخَذَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِيَدَيَّ فَقَالَ: «خلق الله الْبَريَّة يَوْمَ السَّبْتِ وَخَلَقَ فِيهَا الْجِبَالَ يَوْمَ الْأَحَدِ وَخلق الشّجر يَوْم الِاثْنَيْنِ وَخلق الْمَكْرُوه يَوْمَ الثُّلَاثَاءِ وَخَلَقَ النُّورَ يَوْمَ الْأَرْبِعَاءِ وَبَثَّ فِيهَا الدَّوَابَّ يَوْمَ الْخَمِيسِ وَخَلَقَ آدَمَ بَعْدَ الْعَصْرِ مِنْ يَوْمِ الْجُمُعَةِ فِي آخِرِ الْخَلْقِ وَآخِرِ سَاعَةٍ مِنَ النَّهَارِ فِيمَا بَيْنَ الْعَصْرِ إِلى اللَّيْل» . رَوَاهُ مُسلم\n
ترجمہ:
ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ ﷺ نے میرا ہاتھ پکڑ کر فرمایا:’’ اللہ نے مٹی (زمین) کو ہفتے کے دن پیدا فرمایا، اتوار کے روز اس میں پہاڑ پیدا فرمائے، پیر کے دن درخت پیدا فرمائے، مکروہ چیزیں منگل کے دن پیدا فرمائیں، بدھ کے روز نور پیدا فرمایا، جمعرات کے روز اس میں چوپائے پھیلائے اور آدم ؑ کو جمعہ کے دن عصر کے بعد مخلوق میں سب سے آخر پر پیدا فرمایا، اور دن کی آخری گھڑی عصر اور شام کے درمیان ہے۔‘‘ رواہ مسلم۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Darbar Dookani Baba Road Near Railway Line Between Double Road And Saryab Road
Quetta