Abu Raza Foundation
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Abu Raza Foundation, Nonprofit Organization, Jinnah Town, Quetta.
05/03/2026
28-2-2026 ابو رضا فاؤنڈیشن کے بانی حاجی عصمت اللہ لانگو نے شہید یار جان فٹ بال کلب اورشہید عبداللہ فٹ بال کلب کوابو رضا فاونڈیشن کی جانب سے وردی کا سیٹ دے رہے ہیں
02/03/2026
درخت لگائیں، زندگی بچائیں! 🌱2026-2-25ابو رضا فاؤنڈیشن کے بانی حاجی عصمت اللہ لانگو اور اس کے ٹیم نے درخت لگا کر شجرکاری مہم میں اب تک 1500درخت لگائے اور انشاءاللہ1000درخت مزید لگایا جائے گا ہم سب ایک ایک درخت لگائیں تو آنے والی نسلوں کو ایک خوبصورت، صاف اور سرسبز زمین دے سکتے ہیں۔ 🌳💚 ابو رضا فاؤنڈیشن کا پیغام درخت_لگائیں ماحول بچائیں
10/12/2025
سردارزادہ میر خالدلانگو کا ابو رضا فاؤنڈیشن آفس آمد بانی حاجی عصمت اللہ لانگو سے ملاقات
جامع مسجد رئیس رضا محمد مرحوم
ابو رضا فاؤنڈیشن کے بانی حاجی عصمت اللہ لانگو انسٹیٹیوٹ کا دورہ
Abu Raza Foundation English Academy and Tuition Center and Computer Classes We teach Debate Skills Video Editing Videography various courses here
Address: Faisal Town Bururi Road Street No. 11 Quetta
ابو رضا فاؤنڈیشن کے جانب سے عید ملن پارٹی کا انعقاد کیا گیا جس میں الخدمت فاؤنڈیشن کے صدر جمیل احمدکرد صاحب نے خصوصی شرکت کی جس میں مزید دوستوں نے شرکت کی مفتی آغا محمد صاحب سعد اللہ صاحب ڈاکٹر نعمت صاحب عزیز اللہ بھائی نصر اللہ بھائی یوسف بھائی اورنگزیب بھائی کامران سرظفر قاسیم بھائ نے شرکت کیا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Jinnah Town
Quetta
102