Baloch Update
وقت آزادی قریب ہے ہم وطنو��
جب وہ پہلا شخص، جسے جبری گمشدہ کیا گیا، اس کے اوپر اگر اسٹینڈ لیا جاتا تو شاید یہ تحریک یہاں نہ آتی۔ اگر وہ لوگ، جو بول رہے ہیں کہ 98٪ آبادی ہمارے ساتھ ہے، تو پھر ان سے یہ سوال کرتی ہوں۔ بلاؤ یو این کو، آپ کیوں ڈرتے ہو؟
دوسرا سوال میں ان سے یہ کرتی ہوں کہ بارہ سال ہو چکے ہیں، اور اب تیرہواں سال ہے۔ 2010 میں یو این کی ورکنگ گروپ جبری گمشدہ لوگوں کے لیے آیا تھا۔ اس کے بعد سے وہ پاکستان کو بارہا این او سی کے لیے لکھ چکے ہیں، لیکن آپ اجازت نہیں دے رہے ہیں، کیوں؟ پاکستان نے یو این کی Enforced Disappearance Bill پر ابھی تک سائن نہیں کیا ہے، کیوں؟
پاکستان کی قومی اسمبلی میں جبری گمشدگی کا بل غائب ہوتا ہے، کیوں؟
اگر آپ کو اتنا اعتماد ہے کہ 98٪ لوگ آپ کے ساتھ ہیں تو پھر ڈر کس بات کا؟ خوف کس بات کا؟
آپ کو ڈرنا تو نہیں چاہیے۔ آپ ہمارے بیانیے کے خلاف چاہے جتنی بھی وہ کریں، ہم تو یہ لوگ لے کر آئے ہیں، یہی آپ کے ثبوت ہیں۔ ان میں سے ہر شخص آپ کے جبر کی گواہی دے گا۔ ہر شخص، ہر گھر سے، آپ کو وہ لوگ ملیں گے جو آپ کے جبر کا شکار ہیں۔ ایک تعداد وہ ہے جو گمشدہ ہے، اور ایک تعداد وہ ہے جن کی تعداد لاکھوں میں ہے، جن کے لوگوں کو آپ نے مارا ہے، جن کی قبریں موجود ہیں بلوچستان میں۔ جن کے خاندان، جیسے میں، میں گواہ ہوں آپ کے جبر کی۔ ہمیں کیسے ختم کر سکتے ہو؟
تو بیانیہ ایک وہ ہوتا ہے جو وہ لوگ کنسٹرکٹ کرتے ہیں۔ بیانیہ ایک وہ ہے جو حقیقی بیانیہ ہے۔ ہم اسی وجہ سے آئے ہیں، ہم اسٹیٹ کے پاس آئے کہ آئیں، آپ نے کہا پچاس لاپتہ افراد ہیں، دیکھیں یہ پچاس سے تو بڑھ گئے ہیں، آپ کی سوچ سے بھی زیادہ بڑھ گئے ہیں۔
اگر پچاس نہیں، ایک بھی ہے تو آپ کی فیلیر ہے۔ It's a failure of your state.
بالاچ کو مارنے کے بعد پاکستان کی جوڈیشری اور سپریم کورٹ جو ہے نا، عدالتوں کا بائیکاٹ کرتی ہے، کیونکہ وہ بالاچ جو عدالت میں پیش ہوا، عدالت میں پیش ہونے کے بعد اس کو مارا گیا۔ یہ آپ کی عدالت کی توہین ہے۔ آپ نے انصاف کا عہد لیا ہے، یہ اس کی توہین ہے۔ لیکن اگر آپ اس کو توہین نہیں سمجھتے ہیں تو I am sorry to say، آپ اپنے ساتھ بے ایمانی کر رہے ہیں۔
اس وقت جو
ک-ش-میر
کے حالات ہیں اسکا ذمہ دار کون ہے ؟
23/07/2026
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
قیم جماعت اسلامی پاکستان جناب امیرالعظیم صاحب اللہ کے حضور پیش ہوگئے :
اللہ مغفرت کرے آمین
بلوچستان کی رانی ماہرنگ بلوچ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Quetta