Personality Of Rind Baloch
Personality Of Rind Baloch
خیر خواہ سندھ ؤ بلوچستان الحاج میر غلام مصطفیٰ خان رند❤
سردار یار محمد رند کی خاصیت یہ کہ سردار رند نے اپنے قوم کے ساتھ کبھی ظلم ناجائزی نہیں کی اور اپنے قوم پر ظلم ناجائزی بھی برداشت نہیں کرتا خواہ ظالم اپنے قبیلے کا طاقتور کیوں نہ ہو۔
*اگر آپ زندگی میں واقعی کچھ بڑا کرنا چاہتے ہیں تو آرام پسندی اور سستی کو چھوڑ دیں، Comfort Zone میں رہ کر کبھی بھی بڑی کامیابیاں حاصل نہیں کی جا سکتیں،تکلیف اور مشقت جھیلے بغیر کوئی بھی انسان تاریخ میں اپنا نام پیدا نہیں کر سکا.
20/06/2026
❤❤
خوبصورت ویڈیو
10/06/2026
کوئٹہ
چیئرمین رند قومی اتحاد سردارزادہ خان رند ، صوبائی وزیر داخلہ میرضیاء اللہ لانگو ، سردار بابر موسی خیل نے سابق مشیر شہزاد صالح بھوتانی کو ضمانت منظور ہونے پر مبارکباد دی ❤❤
Great Leader Sardar Yar Muhammed Khan Rind and Interior Minister Mir Zia Longve, Sardar Babar Khan Musa Khail, Mir Bebarg Khan
Mir Sardar Khan ❤❤
بولان راستے کو خوبصورت اور کشادہ کرنے پر گورنمنٹ آف بلوچستان داد کے مستحق ہیں۔ ❤❤
29/05/2026
Eid Mubarak ❤
Category
Website
Address
Quetta