Devine Guidance

Devine Guidance

Share

tanzeem e islami south quetta

30/01/2026

قرآن حکیم، رمضان اور ہم

رمضان سے پہلے قرآن کو سمجھنے کا ایک سنہری موقع۔
یہ فکری و تربیتی دس روزہ کورس
قرآن کے تعارف، اس کے پیغام
اور ہماری عملی زندگی سے اس کے تعلق کو واضح کرتا ہے۔

آئیں، قرآن کو صرف پڑھیں نہیں
بلکہ سمجھ کر اپنی زندگی کا رہنما بنائیں۔

📍 مقام:
آفس تنظیم اسلامی
قلتِ مال، بیسمنٹ دوکانِ بابا چوک
نزد ارباب کرم خان روڈ، کوئٹہ

🕰️ روزانہ: دوپہر 3 بجے تا 4 بجے
📅 2 تا 13 فروری 2026

🌿 رمضان کی تیاری قرآن کے ساتھ کریں۔

27/01/2026

دس روزہ تعارف قران تربیتی کورس۔
2 to 13 febraury at Tanzeem e islami office , dukani baba chock , qlat mall , arbab kram kahn road , quetta.

02/01/2026
25/12/2025

السلام وعلیکم
انشاء اللہ تعالیٰ کل بروز جمعہ بعد نمازِ عصر درس قرآن ہو گا قرآن کریم کو سمجھنے کے لیے وقت نکالیں جزاک اللہ

25/12/2025

مجلسِ اتحادِ امت پاکستان کے سربراہی اجلاس سے امیر تنظیم اسلامی شجاع الدین شیخ حفظہ اللہ کا خطاب

Want your place of worship to be the top-listed Place Of Worship in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address


Quetta