Daily Azadi Quetta

Daily Azadi Quetta

Share

Daily Azadi Quetta, the first online Urdu newspaper from Balochistan, providing you with the latest news, updates, and insights.

The Daily Azadi Quetta is the leading Urdu daily from Balochistan. It is being published from Quetta, the capital of Balochistan. It was first publish on June 11, 2000. It is being published without any interruption from day one. It is very popular among the common readers in all parts of Balochistan, particularly among the political leaders and activists across the political divide, writers, jour

05/06/2026

کوئٹہ : کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ کے رہائشی محمد وقار نے کہاہے کہ میرا چھوٹا بھائی چند روز قبل گھر سے نکلا ہے تا حال واپس نہیں اس کے بارے میں کچھ معلوم نہیں۔
مزید تفصیلات پڑھنے کے لیے کمنٹ میں موجود لنک وزٹ کریں.

05/06/2026

کوئٹہ : محکمہ خزانہ بلوچستان نے بجٹ13جون کو پیش کرنے کیلئے سمری وزیر اعلی بلوچستان کو بھجوادی جو ابھی منظور نہیں ہوئی امکان ہے کہ صوبائی بجٹ 18 یا 19جون کو پیش کیا جائے گا ۔
مزید تفصیلات پڑھنے کے لیے کمنٹ میں موجود لنک وزٹ کریں.

05/06/2026

پنجگور: پنجگور سرادوک کے مقام پر نامعلوم گاڑی سواروں کی فائرنگ سے جھل مگسی کا رہائشی زبیر نامی شخص جاںبحق ہوگیا۔
مزید تفصیلات پڑھنے کے لیے کمنٹ میں موجود لنک وزٹ کریں.

05/06/2026

کوئٹہ : پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک کی رہائش گاہ پر حلقہ انتخاب سے تعلق رکھنے والے دوست احباب، عمائدین اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ افراد نے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران شرکاء نے اپنے علاقوں کو درپیش مسائل، ترقیاتی منصوبوں اور عوامی فلاح و بہبود سے متعلق امور پر صوبائی وزیر کو آگاہ کیا۔
مزید تفصیلات پڑھنے کے لیے کمنٹ میں موجود لنک وزٹ کریں.

05/06/2026

گوادر: گوادر ، ایران 250 بارڈر سے آنے والی ایل پی جی سپلائی بین الصوبائی منڈیوں تک محدود، مقامی آبادی مصنوعی قلت کے بہانے مہنگے داموں ایل پی جی خریدنے پر مجبور،گوادر ضلع بھر میں قیمت 400 روپے فی کلو تک جا پہنچی،
مزید تفصیلات پڑھنے کے لیے کمنٹ میں موجود لنک وزٹ کریں.

05/06/2026

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ضلع پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے بہادر افسران اور جوانوں کی پیشہ ورانہ مہارت، جرات اور قربانیوں کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا ہے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے ایک پیغام میں وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ فتنہ الہندوستان سے وابستہ دہشت گرد عناصر بلوچستان کے امن، ترقی اور خوشحالی کے دشمن ہیں، تاہم ان کے مذموم عزائم کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔
مزید تفصیلات پڑھنے کے لیے کمنٹ میں موجود لنک وزٹ کریں.

05/06/2026

وفاقی حکومت نے چھوٹے دکانداروں کے لیے فکس ٹیکس اسکیم لانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ فکس ٹیکس اسکیم تاجروں اور انجم تاجران کی مشاورت سے تیار کی گئی ہے، جس کا اطلاق 20 کروڑ روپے یا اس سے کم سالانہ ٹرن اوور والے دکانداروں پر ہوگا۔
مزید تفصیلات پڑھنے کے لیے کمنٹ میں موجود لنک وزٹ کریں.

05/06/2026

سلام آباد:وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ‏27 جولائی کو آزاد کشمیر کے الیکشن ہیں، ایکشن کمیٹی کا مطالبہ ہے کشمیر اسمبلی کی پاکستان سے منتخب ہونے والی 12 نشستیں ختم کی جائیں، الیکشن سے پہلے یہ مطالبہ انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کے مترادف ہے۔

مزید تفصیلات پڑھنے کے لیے کمنٹ میں موجود لنک وزٹ کریں.

05/06/2026

پاکستان کا آئندہ 5 سال تک آئی ایم ایف کے چنگل سے نکلنے کے امکانات محدود ہیں۔ پاکستان کو 5 سال میں 123 ارب ڈالر کی بیرونی مالی ضروریات ہوں گی۔ قرضوں کی واپسی کے لیے پاکستان کو پھر آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑ سکتا ہے۔

مزید تفصیلات پڑھنے کے لیے کمنٹ میں موجود لنک وزٹ کریں.

05/06/2026

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ مجتبیٰ خامنہ ای مکمل اختیارات کے ساتھ ایران کی قیادت کر رہے ہیں، رہبرِ انقلاب کے ساتھ رابطہ مسلسل برقرار ہے، ان کی ہدایات فوری حکام تک پہنچتی ہیں۔
مزید تفصیلات پڑھنے کے لیے کمنٹ میں موجود لنک وزٹ کریں.

Want your business to be the top-listed Media Company in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Express House, Patel Housing Society, Sariab Road Quetta Balochistan
Quetta
87300