Muhammad Aslam PTI

Muhammad Aslam PTI

Share

PTI Balochistan

02/05/2026
23/03/2026

23/03/2026

صرف ایک آدمی کے صوبے میں آنے کی وجہ سے انٹرنیٹ بند کرنا ظاہر کرتا ہے کہ یہ form 47 حکومت
کتنی بزدل ہے۔

23/03/2026

عمران خان نے ہمیشہ اسلامو فوبیا کے خلاف اور مسلم ممالک کے اتحاد کی بات کی۔ آج اگر ایران کی کمر توڑنے کی کوشش کی جا رہی ہے تو یاد رکھیں اگلا نشانہ کوئی اور بھی ہو سکتا ہے۔ اب وقت ہے کہ عالمِ اسلام خوابِ غفلت سے جاگے!

13/02/2026

شفیع جان کو اسلام آباد میں گرفتار کرنے کی کوشش ،،
پولیس نے شفیع جان کے کپڑے پھاڑ دئیے ۔۔۔۔۔
Shame on all MF rollers ۔۔۔

12/02/2026

عمران ہم واقعی شرمندہ ہیں 😥

11/02/2026

ولی خان بابا کا پوتا خواجہ آصف کے قدموں کو چھومتے ہوئے ۔

09/02/2026

افغانستان نے آج پاکستان سے ادویات کی درآمد پرمکمل پابندی عائد کردی ،، ملک بھر بلخصوص کوئیٹہ میڈیسن ڈیلرز کا گرمیوں میں گنےکی مشینیں لگانے کافیصلہ

09/02/2026

وہ تھپڑ ایک بدن پر نہیں انسانیت پر تھا ،،
اس کا بوجھ ظالم کو عمر بھر اٹھانا ہوگا ،،
Social media will not remain silent until these brutal cruel police officers are brought before the public..

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Quetta