Mach bolan Updates

Mach bolan Updates

Share

جس کو جو بھی مچھ کے حوالے سے یا ال بلوچستان کے حوالے سے نیوز دینا ہے کانٹیکٹ کریں
WhatsApp number 03319585609

08/08/2026

*شفیق موڑ کراچی پشتون ہوٹل والوں کے ساتھ پولیس کا ناروا سلوک حکومت سے نوٹس لینے کی اپیل کرتے ہیں*

07/08/2026
07/08/2026

*صوبائی وزیر داخلہ ضیاء لانگو پریس کانفرنس کررہے ہیں*

07/08/2026

06/08/2026

مولانا ہدایت اللہ

06/08/2026

سابق صوبائی وزیر بلوچستان سردار عبدالرحمن کھتیران نے برطانیہ کے شہر برمنگھم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آزاد جموں و کشمیر کے انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی شاندار کامیابی پر پارٹی قیادت، نومنتخب نمائندوں اور کارکنوں کو دلی مبارکباد پیش کی۔انہوں نے کہا کہ انہیں اس بات پر فخر ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) نے عوامی اعتماد حاصل کرتے ہوئے آزاد کشمیر میں واضح اکثریت سے کامیابی حاصل کی، جو پارٹی کی عوامی خدمت اور بہتر کارکردگی کا ثبوت ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام کا مینڈیٹ ہر صورت قابلِ احترام ہوتا ہے اور تمام سیاسی جماعتوں کو اس کا احترام کرنا چاہیے۔سردار عبدالرحمن کھتیران نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے انتخابات کے حوالے سے بے بنیاد پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے، جبکہ یہی جماعت گلگت بلتستان کے انتخابات کے نتائج کو عوامی فیصلہ قرار دیتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر گلگت بلتستان میں پیپلز پارٹی کی کامیابی کو تسلیم کیا جا سکتا ہے تو آزاد کشمیر میں مسلم لیگ (ن) کی کامیابی کو بھی اسی جذبے کے ساتھ قبول کیا جانا چاہیے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی وفاق اور بعض صوبوں میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ساتھ حکومتی اتحاد

05/08/2026

آئی ایس پی آر
راولپنڈی، 04 اگست 2026

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، NI (M)، HJ، چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز (COAS & CDF) نے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (NDMA) کے ہیڈ کوارٹر میں نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر (NEOC) کا دورہ کیا، جہاں انہیں پاکستان کی آفات سے نمٹنے کی تیاریوں کے بارے میں بریفنگ ملی۔ اور جاری مانسون سیزن کے لیے مربوط جوابی انتظامات۔
*آرمی چیف نے مون سون کی تیاریوں کا جائزہ لیا، امدادی کارروائیوں کے لیے مکمل تعاون کا اعادہفراہم ک

05/08/2026

مولانا خلیل شہاب

Want your establishment to be the top-listed Arts & Entertainment in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Art

Website

Address

Mach
Quetta