Quetta Walay
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Quetta Walay, Media/News Company, Quetta.
27/05/2020
پشتون آباد میں ہر چوتھا بندہ کرونا وائرس کے شکار ہے خروٹ آباد سریاب روڈ غوث آباد سنگلی خیزی مغربی بائی پاس پشتون باغ ہزار گنجی کے علاوہ بڑے پیمانے پر کرونا کے مریض مشرقی بائی پاس رندگڑھ کا پورا علاقہ مغل اباد راہیجہ سٹریٹ اور میھٹا چوک اور ہزارہ ٹاون اور مری آباد میں کرونا مریض کی بڑی تعداد دیکھنے کو مل جاتا ہے ،
لیکن پھر بھی کرونا کا ٹیسٹ لوگ نہیں کر رہے
لیکن نہ عوام احتیاط کرتے ہیں نہ ہی حکومت بلوچستان کی طرف سے کوئی خاص ایکشن دیکھنے کو ملا ہے
students reaction now 😂😂
13/04/2020
ویلڈن ایم ایس سیول ہاسپیٹل جنہوں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے صاحب جان رند کے خلاف ایف آئی آر کٹوائی اور اب صاحب جان رند سلاخوں کے پیچھے پہنچ چکا ہے۔
09/04/2020
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Quetta