Udas Log

Udas Log

Share

𝑆𝑜𝑢𝑙~𝐻𝑎𝑐𝑘𝑒𝑟

06/06/2024
21/10/2023

میں نے اسے بتایا کہ میرا دل مٹی کا ہے، تو وہ میرا مذاق اڑاتے ہوئے ہنس پڑا،
کیونکہ بقول اس کے اس کا دل لوہے کا تھا__!!
پھر بارش ہوئی،
میرے مٹی کے دل میں پھول نکل آئے اوراس کے حدیدی دل کو زنگ لگ گیا___"💜✨🥀

21/10/2023

ہجر تو اور محبت کو بڑھا دیتا ہے!!
اب محبت میں خسارے تو نہیں ہوتے ناں...
اک شخص ہی ہوتا ہے متاعِ جاں بھی..
دل میں اب لوگ بھی سارے تو نہیں ہوتے ناں

21/10/2023

اے میرے ہم وطنوں۔۔۔!!!

پیاری فوج سے کیوں بد گمان ہو...؟؟؟😰😰😰

کیا کبھی ایسا ہوا کہ پاکستان کے کسی کونے پر برا وقت آیا ہو اور پیاری فوج نہ پہنچی ہو۔۔۔؟؟؟

کیا کبھی ایسا ہوا کہ اس کرہ ارض کے کسی خطے پر مشکل آئی ہو، آفت آئی ہو، برا وقت آیا ہو اور پیاری فوج نہ پہنچی ہو۔۔۔؟؟؟

کیا ایسا ہوا کہ اس بہت بری فوج نے مسلم و نومسلم کی بغیر تفریق، مدد نہ کی ہو۔۔۔؟؟؟

کیا کبھی ایسا ہوا کہ کسی کا+ فر پر برا وقت آیا ہو اور پیاری فوج نہ پہنچی ہو۔۔۔؟؟؟

پھر کیسے سوچ لیا کہ قبلہ اول کے لئے یہ اللہ کی فوج چپ کرکے بیٹھی رہے گی۔۔۔۔؟؟؟😭😭😭

کیا کبھی ایسا ہوا کہ کسی مسلمان پر کا+ فر نے ظلم کیا ہو اور پیاری فوج وہاں نہ پہنچی ہو۔۔۔؟؟؟

کیا بو+ سنیا بھول گئے۔۔۔؟؟؟

کیا دو بار کا ا+ فغا+ نستا+ ن بھول گئے۔۔۔؟؟؟

کیا خانہ کعبہ پر حم+ لہ بھول گئے۔۔۔؟؟؟

کیا کش+ میر کا لاک ڈاون بھول گئے۔۔۔۔؟؟؟

کون تھا کہ جب وہاں طویل ترین لاک ڈاؤن کیا گیا تو ان کو روٹی مہیا کی۔۔۔؟؟؟

کون ہے وہ کہ جس نے ا+ نڈ+ یا کے بھرے بھرے فوجیوں کے ٹرک لا+ شوں میں بدل دئے۔۔۔؟؟؟

ایسا کیوں سوچ لیا کہ فلس+ طین پر وقت آیا ہے تو پیاری فوج وہاں نہیں گئی ہوگی۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟⚠️⚠️⚠️⚠️⚠️⚠️⚠️⚠️⚠️

کیوں نہیں سوچ سکتے کہ وہاں اس جہا+ د کی پوری پلاننگ کس نے کی ہے۔۔۔۔؟؟؟

کیوں نہیں سوچ سکتے کہ وہاں بیشک پیسہ، اس+ لحہ ایر+ ان اور رو+ س نے دیا لیکن دماغ ببر شیروں کا ہے۔۔۔؟؟؟💪💞🇵🇰💯

پوری اینٹلی + جینس کس کی ہے کیا بلکل شعور نہیں۔۔۔۔؟؟؟🤦😢💞🇵🇰💯

پھر یہ کہ ایسا کب ہوا کہ پیاری فوج نے کسی کی مدد کی ہو اور پہلے یا بعد میں اعلان کیا ہو۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟⚠️⚠️⚠️⚠️

جب سے پیاری فوج وجود میں آئی ہے ایک واقعہ بتا دو کہ اس خبطی فوج نے کچھ منہ سے بتایا ہو۔۔۔۔؟؟؟🤦😢

کوئی ایک لفظ بتا دو کہ اس بہت بری فوج نے جتایا ہو۔۔۔؟؟؟

کوئی ایک موقع جب اس بہت بے رحم فوج نے ساتھ نہ دیا ہو۔۔۔؟؟؟

کیوں بد گمان ہو اپنی فوج سے بد نصیبوں۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟😭

بس کردو۔۔۔۔🙏

عقل سے جانو کہ کیا سچ ہے۔۔۔🙏

19/09/2023

#پٹھانی
پردہ آپ کا حق ہے۔ زندگی کے جس حصے میں بھی توفیق ملے اسے اوڑھ لیں۔ مخالفت کا سامنا کرنا پڑے تو ڈٹ جائیں۔ طعنے سننے کو ملیں تو سن لیں۔ لیکن حیا دار بننے کا جو فیصلہ ایک دفعہ لے چکی ہوں اس سے پیچھے مت ہٹیں۔ کیونکہ پردہ ایک عورت کا وقار،اس کی پہچان اور شخصیت کا آئینہ دار ہوتا ہے۔اور پھر رب کی خاطر جو نیکی بھی اختیار کی جاتی ہے اس میں لوگوں کی باتوں کی بجائے رب کی رضا کے حصول کو ہدف بنا کر سب کچھ سہ لیا جاتا پے۔ جب سب رب کی خاطر سہ لیا جائے تو چیزیں آہستہ آہستہ سہل بھی ہو جایا کرتی ہیں۔ اس لیے پردہ کے انتخاب پہ ثابت قدم رہیے۔ کیونکہ آپ کے رب کو پسند ہے۔ کہ آپ چھپ کر رہیں۔
♥️🌸

23/09/2022

ایک تنہائی کے سوا کچھ نہ رہا پاس میرے 💔

میں نے اپنے سے زیادہ چاہا تھا اپنوں کو💔

23/09/2022

💔"آسان نہیں ہوتا ہر خواب توڑ دینا"💔

21/09/2022

وہ جو مسرتوں کی مثال تھا اُسے حسرتوں نے رُلا دیا !!
جسے زندگی کی تلاش تھی اُسے رنجشوں نے رُلا دیا !!
جس نے گھر کے مسئلے ہنس کے حل کیے تنہا
اُسے اے محبتِ جاوداں..............
تیری سازشوں نے رُلا دیا.

17/09/2022

کچھ ادھورے خوابوں کی تدفین انسان کو حقیقت پسند بن کر جینا سیکھا دیتی ہے۔

17/09/2022

‏وقت ہمیشہ ایک سا نہیں رہتا ، یہ بُہت ہی غیر محسوس طریقے سے آپ کے چاہنے والوں کو بدل دیتا ہے اور آپ کو حیرت زدہ چھوڑ کر آگے بڑھ جاتا ہے! ۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Quetta