Quetta Stars
we help poor people inshallah in my all life.
16/01/2026
آمریت کے خلاف جمہوریت کی فتح
محترم مشر محمود خان اچکزئی قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر بن گئے
نوٹیفکيشن جارى
عمران خان نے جیل میں قرآن مجید کو 38 دفعہ تفسیر میں پڑھا. ♥️ ماشاءاللہ ♥️
12/01/2026
📢 گمشدہ لڑکی کی اطلاع 📢
کوئٹہ نواں کلی زرغون آباد سے بی بی شاہدہ دختر سجاد احمد آج مدرسہ جانے کے بعد گھر واپس نہیں پہنچی۔
عمر کم ہے اور گھر والے شدید پریشان ہیں۔
اگر کسی نے اسے دیکھا ہو یا کوئی معلومات ہو تو براہِ کرم فوری رابطہ کریں:
📞 0310-8906414
عمران احمد خان نیازی
عمران خان ایک حقیقت ہے جس سے انکار نہیں کیا جاسکتا۔ کراچی میں سہیل آفریدی کی ایک آواز پر عوام نکل آئے—سوچیں! اگر خود عمران خان ہوتا تو کیا منظر ہوتا؟
آج پنجاب میں محترم مشر محمود خان اچکزئی کے ساتھ ہونے والے ناروا سلوک کی مذمّت کرتے ہی
08/01/2026
"الشفاء نرسری کے واقعے کے خلاف ایف آئی آر درج کر دی گئی۔" شیر کویٹہ نذیر منگلوف
08/01/2026
مرد e میدان مرد e مجاھد
بچے کیساتھ ایک هی اور انتهاٸ مضبوط رشته ھے وه ھے انسانیت۔ باقی بچه میرا خونی رشته دار ھے اور نه هی مجھے پته ھے که وه کس خاندان اور کس مذهب سے تعلق رکھتاھے ؟ یه ھےانسانیت اور اسکا معیار ۔ افرین نذیر منگلوف Khan Azad
05/01/2026
انجمن نوجوانان اغبرگ کے رہنما بصیر خان بازئی کی سیکرٹری ٹرانسپورٹ بلوچستان جناب حیات اللّٰہ کاکڑ صاحب سے ملاقات ہوئی، جس میں اغبرگ کے لیے گرین بس سروس کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی گئی۔
سیکرٹری ٹرانسپورٹ نے بتایا کہ انہوں نے اغبرگ، نوحصار، سمنگلی، خیزی، خروٹ آباد اور دیگر علاقوں کے بارے میں وزیر اعلیٰ بلوچستان سے بات کی ہے اور ان شاء اللہ آنے والے وقت میں ان علاقوں کو گرین بس سروس میں شامل کیا جائے گا۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ اگر متعلقہ ایم پی اے دو بسوں کے لیے بجٹ کی منظوری دلوا دیں تو بسوں کا آرڈر چین کو دے دیا جائے گا۔
انجمن نوجوانان اغبرگ کی جانب سے معزز ایم پی اے صاحب سے پُرزور اپیل ہے کہ وہ اس عوامی مسئلے کے حل کے لیے سیکرٹری ٹرانسپورٹ حیات اللّٰہ کاکڑ صاحب سے رابطہ کریں۔
✊ عوامی سہولت، نوجوانوں کی آواز
اطلاعات و نشریات
انجمن نوجوانان اغبرگ، کوئٹہ
28/12/2025
👑ڈاکٹر پیچ ڈاکٹر پیج مہرنگ بلوچ
سلامت رہو انسانیت کی خدمت کرتے ہوۓ ۔ ہماری دعا اور سپورٹ اپ کے ساتھ ہے ۔ بلکہ ہر اُس شخص کے ساتھ کھڑا ہوں جو انسانیت کی خدمت کرتا ہے ۔ اور لاچاروں اور مظلوموں کے لیے لڑ رہے ہیں چاہے وہ جس شکل اور جس سٹیج پر ہے.
حوران بلوچ کی اپنی مظلوم قوم بلوچ کیلئے کافی قربانیاں ہے.
اللہ ان تمام ماوں بہنوں کی قربانیوں کو قبول فرمائے اور ازادی کی عظیم نعمت سے نوازے.آمین
30/07/2025
کوئٹہ: تھانہ سریاب کی حدود میں انسانیت سوز واقعہ پیش آیا ہے۔ شہباز خان گلی، نزد قمبرانی روڈ سے دو معصوم بچیوں کی بوری بند لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔
پولیس کے مطابق بچیوں کی عمریں تقریباً 4 سے 5 سال کے درمیان ہیں۔ لاشوں کو ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ واقعے کی تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کی نوعیت، بچیوں کی شناخت اور موت کی وجوہات کا تعین مزید تحقیقات اور پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد ممکن ہو سکے گا۔
واقعے کے بعد علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا ہے اور شہریوں کی جانب سے قاتلوں کی فوری گرفتاری اور سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔
27/07/2025
سی سی پی او لاہور جناب بلال صدیقی نئے آئی جی پی بلوچستان تعینات
Click here to claim your Sponsored Listing.