Today Quetta

Today Quetta

Share

🌹🌹 ❤️❤️🌹🌹

04/06/2026

عوام پوچھ رہی ہے اگر پٹرول پاکستانی تھا تو ایرانی سپلائی بند ہوتے ہی کیوں ختم ہو گیا

04/06/2026

اے اللہ موت سے پہلے ہماری مغفرت فرما اور موت کے وقت ہم پر رحم فرما اور موت کے بعد ہمیں عذاب نہ دینا

03/06/2026

ان چیزوں کے علاوہ، کوئٹہ میں کیا اچھا ہے جو سن کر دل خوش ہو جائے؟ کوئٹہ میں کیا اچھا ہے وہاں جو واقعی خوشی دے؟ 🫠

03/06/2026

پیٹرول بحران کی خبروں پر ڈپٹی کمشنر کوئٹہ ؟ سخت نوٹس، ہنگامی اجلاس طلب کا*پیٹرول بحران کی خبروں پر ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کا سخت نوٹس، ہنگامی اجلاس طلب۔*

*کوئٹہ(بلوچستان ٹی وی )ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی نے شہر میں پیٹرول کی ممکنہ قلت اور سپلائی سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا اجلاس میں آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے نمائندوں، ضلعی انتظامیہ کے افسران اور متعلقہ حکام نے شرکت کی، جہاں شہر میں پیٹرول کی دستیابی اور سپلائی کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیاںاجلاس کے دوران ڈپٹی کمشنر کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ کوئٹہ شہر کے تمام رجسٹرڈ پیٹرول پمپس کو معمول کے مطابق سپلائی جاری ہے اور شہریوں کو پیٹرول کی فراہمی میں کسی قسم کی رکاوٹ نہیں ہے۔ ڈپٹی کمشنر مہراللہ بادینی نے واضح ہدایت جاری کی کہ کسی بھی رجسٹرڈ پیٹرول پمپ کی غیر ضروری بندش ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی، جبکہ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی انہوں نے مصنوعی بحران پیدا کرنے، ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خوری کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ ضلعی انتظامیہ صورتحال پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہے اور عوام کو کسی بھی قسم کی دشواری کا سامنا نہیں ہونے دیا جائے گا شہریوں کی سہولت اور شکایات کے فوری ازالے کے لیے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ایمرجنسی کنٹرول روم بھی قائم کر دیا گیا ہے، جبکہ شکایات درج کرانے کے لیے فون نمبر 9202268 جاری کر دیا گیا ہے ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ ہر پیٹرول پمپ کو پانچ ہزار لیٹر تک سپلائی فراہم کی جا رہی ہے اور اس عمل کی مسلسل نگرانی کی جا رہی ہے۔ انہوں نے تمام اسسٹنٹ کمشنرز کو فیلڈ میں موجود رہنے، پیٹرول پمپس کی مانیٹرنگ یقینی بنانے اور صورتحال پر مکمل نظر رکھنے کی ہدایت بھی جاری کر دی ہے ضلعی انتظامیہ کے مطابق شہر میں پیٹرول کی فراہمی معمول کے مطابق جاری ہے اور عوام افواہوں پر کان نہ دھریں۔*

02/06/2026

کوئٹہ میں ایرانی پٹرول کا بوران ایرانی کے ساتھ ساتھ پاکستانی پٹرول بھی نہیں مل رہا پمپو بیرش لگا ہوا ہے

02/06/2026

آمین، یا ربّ العالمین 🤲 ❤️

01/06/2026

عوامی حلقوں کے مطابق ایرانی پیٹرول کی فروخت کی اجازت کا بنیادی مقصد مہنگائی کے دور میں عوام کو معاشی ریلیف فراہم کرنا تھا، لیکن قیمتوں میں واضح فرق نہ ہونے کے باعث صارفین اس سہولت سے خاطر خواہ فائدہ حاصل نہیں کر پا رہے۔

شہریوں نے متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ ایرانی پیٹرول کی مقررہ قیمتوں پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنایا جائے اور من مانی نرخوں پر فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے تاکہ عوام کو حقیقی ریلیف مل سکے۔

شہریوں کا مزید کہنا ہے کہ اگر ایرانی پیٹرول کی فروخت سے عوام کو کوئی معاشی فائدہ نہیں پہنچتا اور مافیا اپنی مرضی کے نرخ وصول کرتا رہتا ہے تو پھر ایرانی پیٹرول کی فروخت پر مکمل پابندی عائد کرکے مارکیٹ میں شفاف اور یکساں نظام نافذ کیا جائے۔

01/06/2026

آج کوئٹہ میں سارے پیٹرول پمپ بند عوام پریشان
حکومت بلوچستان سے گزارش ہے کہ اس
مسلئے کا حل نکالے تاکہ عوام کو ریلیف ملے

31/05/2026

قرآن کی خوبصورتی یہ ہے کہ

تم اسے بدل نہیں سکتے لیکن یہ نہیں بدل سکتا ہے۔

31/05/2026

وہ کونسی چیز ہے جو زندہ انسان کے پاس تو جنازہ نہیں ہوتا اور اگر نکاح کے وقت نہ ہو تو نکاح نہیں ہوتا ؟

Want your business to be the top-listed Media Company in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Qandari Bazar Quetta
Quetta