MHK
Follow the MHK channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029Va9bhUjL2AU6J4CCee1t
https://youtube.com/@MHK093?si=8Jmndxmt2jONFX4B
اچھا وقت دنیا کو بتاتا ہے کہ آپ کیسے ہیں،
اور برا وقت آپ کو بتاتا ہے کہ دنیا کیسی ہے۔
بندہ محنت مزدوری کرتے ہوئیں۔
25/03/2024
لاہوریوں کا لاہوری ناشتہ
میری کیفیت روزے میں
آرہاہوں
کل رات عشاء کے بعد ابلیس پاکستان بھر کی تمام تاجر تنظیموں کے نمائندوں سے ایک آن لائن کانفرنس کے ذریعے خطاب کریں گے
اور رمضان المبارک میں اپنی غیر موجودگی میں تاجروں کی سابقہ خدمات کو خراج تحسین پیش کریں گے
اور آ رہے رمضان کیلئے خصوصی ہدایات جاری فرمائیں گے
ابلیس سے جب اس حوالے سے پوچھا گیا تو انہوں نے بتایا کہ پاکستانی تاجر حضرات خصوصاً الحاج ٹائپ تاجر حضرات کبھی میری کمی محسوس نہیں ہونے دیتے
میں ایک ماہ قید رہتا ہوں تو میرا سارا کام یہ سنبھالتے ہیں
ذخیزہ اندوزی ، ناجائز منافع خوری ، ملاوٹ ، بے ایمانی کے جو طریقے ان تاجروں نے ایجاد کئے ہیں میں تو خود ان سے بہت متاثر ہوتا ہوں، مگر مجھے ایک بات کبھی سمجھ نہیں آتی، رمضان میں میری تعلیم و تبلیغ پر چل کر یہ تاجر اپنے مسلمان بھائیوں کا خون چوس کر کروڑوں روپے اکٹھے کرتے ہیں
پھر انہی پیسوں سے حج پہ جاتے ہیں
اور وہاں آ کر مجھے کنکریاں مارتے ہیں
یہ بڑی عظیم منافقت ہے
حالانکہ کنکریاں تو ان کو پڑنی چاہیے...
مجلس واحدت المسلمین کی حکومت بننے کے امکان بڑھ گئے پی ٹی آئی وحدت المسلمین میں اپنے آزاد امیدوار بھیجنے پر غور کر رہی۔۔
اگر آپ ملک میں آئین اور قانون کی حکمرانی، میرٹ کی بالا دستی اور ملک میں خوشحالی چاہتے ہیں تو اپنے ووٹ کا استعمال کریں۔ آپکا ووٹ سلیکشن کو الیکشن میں بدل سکتا ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Quetta