AIB Digital
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AIB Digital, Advertising agency, Quetta.
AIB_DIGITAL – Unbiased Voices of Balochistan
AIB Digital is a dynamic multimedia outlet committed to delivering impartial and insightful coverage of stories, news, and vlogs from various regions of Balochistan.
09/06/2026
حکومت بلوچستان نے وحدت کالونی سانحے کے بعد واقعے سے متعلق ویڈیو میں نامزد سرکاری ملازمین آفتاب جبل اور مسعود احمد کے معطلی کے آرڈر جاری کر دئیے
09/06/2026
وحدت کالونی واقعہ/ایف آئی آر درج
کوئٹہ: تھانہ (ش،ہ,ی,د) امیر محمد دستی میں مقدمہ سرکاری افسران کے خلاف ایف آئی آر درج
تیزاب گردی کا شکار لیڈی ڈاکٹر ماہ نور ناصر کو دنیا کے کسی بھی کونے میں علاج کی ضرورت پڑی تو حکومت بلوچستان تمام اخراجات برداشت کرے گی۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی آغا خان اسپتال کراچی آمد، کوئٹہ میں تیزاب گردی سے متاثرہ زیر علاج لیڈی ڈاکٹر ماہ نور ناصر کی عیادت کی
ہم پولیس اور انٹیلی جنس اداروں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے ملزم کو آدھے گھنٹے کے اندر اپنے انجام تک پہنچا دیا۔ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن
سول ہسپتال میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے کے حوالے سے ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی پریس کانفرنس
ینگ ڈاکٹرز کے جانب سے احتجاجی ریلی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Telephone
Address
Quetta
87300