Mr. Quetta
میں ہوں مسٹر کوئٹہ
اپنے خیالات، اپنا انداز، اپنے شہر کا نام۔
یہاں زندگی کوئٹہ اسٹائل میں ہے! 💪
15/06/2026
شکریہ شہباز شریف
10/05/2026
دل سے دعا نکلتی ہے کہ کوئی ماں کی دعا سے محروم نہ ہو، اور کوئی ماں اپنی اولاد کی جدائی کا درد نہ سہے
جب رات کو نیند نہ آئے، جب زندگی بوجھل لگے تب ماں کا ایک لمس، ایک آواز سب کچھ ٹھیک کر دیتی ہے یہی تو اس کی دعا کی طاقت ہے
ہم اولاد اکثر بھول جاتے ہیں کہ جو ہاتھ ہمارے لیے رات بھر اٹھے رہتے ہیں، وہ ہاتھ ہمیشہ نہیں رہیں گے ابھی وقت ہے، قدر کریں، محبت دیں
جن کی ماں آج بھی ساتھ ہے وہ اللہ کا شکر ادا کریں، کیونکہ یہ نعمت ہر کسی کو نصیب نہیں
اے اللہ
ہماری ماؤں کو لمبی عمر، صحت اور خوشی عطا فرما، اور جو ہم سے بچھڑ گئی ہیں انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام دے آمین ثم آمین
28/04/2026
بلوچستان کے دل میں بسی چلتن کی دامن محض ایک جگہ نہیں، یہ ہماری قدرتی وراثت ہے۔
ہر بہار میں جب یہاں سرخ پاپی کے پھولوں کا سمندر لہراتا ہے، تو یہ نظارہ ہر دیکھنے والے کو مسحور کر دیتا ہے۔ لیکن اس خوبصورتی کو برقرار رکھنا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔
آپ سے گزارش ہے
پھولوں کو مت توڑیں
انہیں پکنے دیں تاکہ ان کے بیج زمین میں گریں اور اگلے سال مزید پھول کھلیں۔
تصویریں لیں، یادیں بنائیں
لیکن صرف آنکھوں اور کیمرے سے،
ہاتھ لگا کر نہیں۔
صفائی کا خیال رکھیں
کچرا، بوتلیں اور پلاسٹک وہاں نہ چھوڑیں۔
جو لے کر گئے، واپس لے کر آئیں۔
آگ نہ جلائیں کوئی بھی چیز جلانا اس نازک ماحول کو نقصان پہنچاتا ہے۔
ایک پودا ساتھ لے جائیں
اگر آپ اس سفر پر ہزاروں روپے خرچ کر سکتے ہیں، تو صرف سو یا ڈیڑھ سو روپے کا ایک پودا خرید کر چلتن کی مٹی میں لگائیں۔ یہ چھوٹا سا عمل آنے والی نسلوں کے لیے ایک خوبصورت تحفہ ہوگا
ہماری حالت ایسی ہے کہ جہاں نہ قدرتی خوبصورتی کو چھوڑتے ہیں
اور نہ مصنوعی خوبصورتی کی قدر کرتے ہیں ۔
چلتن میں جہاں قدرتی کی طرف سے پھول اگ آئے تھے
ہم نے وہ پھول توڑ توڑ کر ختم کر دیئے ،
یہی نہیں بلکہ گاڑی بھی پھولوں پر چڑھا دی تاکہ ایسا نہ کہ واپس پھول اگ آئے
27/04/2026
جہاں پہاڑ خاموش ہوں
ہوا سرگوش ہو
اور آنکھیں حیران
وہی تو بلوچستان ہے۔
26/04/2026
کوئٹہ میں سکون کی جگہیں پہلے ہی کم ہیں
اور پچھلے سال آگ کی تباہی کے بعد چلتن نے ایک بار پھر اپنی سرسبزی واپس پائی ہے۔
یہ قدرت کا انمول تحفہ ہے۔
لیکن اب جب ہزاروں لوگ اس خوبصورتی کی طرف کھنچے چلے آ رہے ہیں،
تو ایک سوال ہے ہم سب سے
کیا ہم اسے بچا پائیں گے؟ 🤔
کھانا لے جائیں، مگر کچرا وہیں نہ چھوڑیں۔
لطف اٹھائیں، مگر نقصان نہ پہنچائیں۔
یاد رکھیں
یہ جگہ صرف ہماری نہیں، آنے والی نسلوں کی بھی ہے۔
چلتن کو امانت سمجھیں
اس کی حفاظت کریں
اس کی خوبصورتی کا خیال رکھیں۔
شیئر کریں تاکہ یہ پیغام زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچے۔
17/03/2025
افطاری کی دعوت کرنے والے دوست نصیب والوں کو ملتے ہیں 🤧
16/03/2025
AAMEEN 💯
17/01/2025
❤.🌹🏵💮🌸💐مرشد کا دیدار کریں
The Ancient 4,500-Year-Old Tunic at the Egyptian Museum.
Ten Unknown Facts About
1. Founding and History: BMW, Bayerische Motoren Werke AG, was founded in 1916 in Munich, Germany, initially producing aircraft engines. The company transitioned to motorcycle production in the 1920s and eventually to automobiles in the 1930s.
2. Iconic Logo: The BMW logo, often referred to as the "roundel," consists of a black ring intersecting with four quadrants of blue and white. It represents the company's origins in aviation, with the blue and white symbolizing a spinning propeller against a clear blue sky.
3. Innovation in Technology: BMW is renowned for its innovations in automotive technology. It introduced the world's first electric car, the BMW i3, in 2013, and has been a leader in developing advanced driving assistance systems (ADAS) and hybrid powertrains.
4. Performance and Motorsport Heritage: BMW has a strong heritage in motorsport, particularly in touring car and Formula 1 racing. The brand's M division produces high-performance variants of their regular models, known for
15/01/2025
بیڈ روم واش روم چینج روم
بہن بیٹی بیوی ماں
کو دیکھانے کے طریقے سیکھاے جائیں گے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Brewery Road Quetta
Quetta
87800