Malak Rozadin Kakar
Malak Sab offical page
ملک حاجی باری کاکڑ 🌹
ملک روزالدین کاکڑ ❤️
عید کے دوسرے دن
07/02/2026
8 فروری 2024، پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے جب عوامی مینڈیٹ کو عسکری اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے لوٹ کر چوروں کو ملک پر مسلط کردیا، کل 8 فروری کو کپتان عمران خان کی کال پر لبیک کہتے ہوئے شٹرڈاون اور پایا جام کیجیے اور ثابت کیجیے کے عمران خان ہماری ریڈ لائن ہے. اور عوام سے درخواست ھے کے اس تحریک میں ہمارا ساتھ دیں
صوبائی رہنما پاکستان تحریک انصاف ملک روزالدین کاکڑ
20/10/2025
15/10/2025
إنا لله وإنا إليه راجعون
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ محترم پگدارِ اعلیٰ سر آغا سراج خان درانی صاحب انتقال فرما گئے ہیں۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے
۔ملک حاجی روزالدین کاکڑ
03/09/2025
ملک حاجی روزالدین کاکڑ ❤️
ملک نجیب خان کاکڑ❤️
23/08/2025
ملک حاجی روزالدین کاکڑ ہاوس
مولی نوراللہ صاحب کی آمد
❤️🔥
20/07/2025
میجر شہید انور کاکڑ کو اللہ تعالی جنت الفردوس نصیب کرے اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا کرے میجر انور کاکڑ کے غم میں اہم برابر کے شریک ہے
ملک حاجی روز الدین کاکڑ
01/07/2025
ملک حاجی باری خان کاکڑ ۔ کے دوکانوں کو غیر قانونی مسمار پر شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ۔
ملک حاجی باری خان کاکڑ ہم اپ کے ساتھ ہے
ملک حاجی روز الدین کاکڑ ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
01
Quetta
222