Basit Chinggisi
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Basit Chinggisi, Web designer, Quetta.
21/01/2026
https://swertresresulttoday.info/
PCSO Lotto Result Today January 21, 2026 - Swertres Results Today Lotto Results Today for Ultra Lotto 6/58, Grand Lotto 6/55, Super Lotto 6/49, Mega Lotto 6/45, Lotto 6/42, 6D Lotto, 4D Lotto, EZ2 Lotto, 3D Lotto, Swertres, and STL Lotto draws
15/12/2025
Ghulam Abbas Ebrahimzada is widely known as a respected Hazara leader, a successful businessman, and a strong voice for his community. Over the years, he has built a reputation for supporting economic growth, entrepreneurship, and social stability, especially for communities that have long faced marginalization.
Beyond business, he is recognized for speaking openly about justice, dignity, and equal rights. Many people see him as someone who bridges commerce and community leadership, using his influence to advocate for fairness and opportunity rather than division. His work and public presence have earned him trust among supporters who view him as a symbol of resilience and responsibility.
His recent arrest has raised serious concerns among human rights advocates and members of the Hazara community. Supporters argue that the case lacks transparency and that no clear, publicly proven criminal wrongdoing has been established. For them, justice means due process, openness, and respect for human dignity.
Today, calls for his release continue, driven by the belief that leadership, dialogue, and lawful treatment are essential for peace and trust. For many, Ghulam Abbas Ebrahimzada represents more than an individual case. He represents the broader demand for justice, fairness, and the right to be treated with dignity under the law.
22/08/2025
https://medium.com//5-tiny-tech-habits-that-quietly-doubled-my-productivity-9c51556d1b84
5 Tiny Tech Habits That Quietly Doubled My Productivity When people talk about productivity, they usually go straight to the big stuff: fancy apps, new frameworks, time-blocking systems that look…
09/06/2025
Kobra Rezaie, a refugee from Afghanistan, went missing on her way to work. Her body was found 50 days later, brutally dismembered.
Under the corrupt mullah regime in Iran, Afghanistani refugees continue to face persecution/death/discrimination — with no outrage or accountability.
ہزارستان کی قومی ترانے کے ساتھ ہی کلچر ڈے پروگراموں کا آغاز ہونا چاہیے ۔ یہ ایک روشن اور بہترین اقدام ہے ۔
19 مئ روز ثقافت مردم ھزارہ گرامی باد۔ 🌹💛🤍💙✌️
آزاد ہزارستان کا قومی ترانہ ۔۔
تاریخ کے دیوان میں میرا نام "ہزارہ" ہے
عزم و ہمت میں، میں چٹان کی مانند ہوں۔
میں پہاڑوں کی چوٹیوں کی مانند بلند ہوں،
میرے چہرے پر طوفان و بارش کے نشانات ہیں۔
میرے باطن میں موتی اور گوہر بھرے ہوئے ہیں،
راستوں پر بہا ہوا میرا خون اس کا گواہ ہے۔
مجھے سورج اور چاند پہچانتے ہیں،
سو ناموں اور سو نشانیوں سے۔
میں ارزگانی ہوں، بلخی ہوں، بامیانی ہوں۔
میں نے اجداد کی تحریروں سے برسوں تاریخ لکھی ہے،
افسانوی دیواروں پر یادگار چھوڑ رکھی ہے۔
میری زبان میں دری کی بیش قیمت لَفظ ہیں،
اور میری سرزمین ایک مہربان ماں ہے۔
میں ماضی کے عظیموں کی نشانی ہوں،
زابل کا دلیر، سیستان کا رستم ہوں۔
میری گفتگو عشق سے بھری ہے،
اور میرا خواب ہے: عدل، فلاح، اور اتحاد۔
عزت، امن، آزادی — یہی میرا فخر ہے۔
خدا، قوم، وطن — یہی میرے نعرے ہیں۔
ہمیشہ خوشحال، آباد و بلند رہے
زمین پر پاک سرزمین — ملکِ ہزارہ۔ 💙🤍💛❣️🌹✌️
به دیــــوان تـاریخ، نامم هـــــزاره
به عزم و به همت منم سنگ خاره
چنان قله در اوج این کوهساران
به رخ دارم از باد و باران نشانی
پـــــر از دُر و گــــــــوهر درونم
گواه است بر جادهها، رد خونم
مرا میشناسند خورشید و مهتاب
به صــــد نام و با صــد نشـــانی
ارزگـــانی و بلـخــی و بامیـــانی
به خط نیاکان نوشتم بسی سال
به دیوار اسطورهها یادگاری
گرانمایه لفظ دری در دهانم
زمین مـــــــــــادر مهــــــربانم
منـــــــــــم یادگار از بــزرگان پیشین
یــل زابـــلی، رستــــــم سیــســتــانی
به عشق است با مردمان گفت و گویم
عــــــدالت، رفــــاه، اتحـــاد آرزویــم
شرف، صلح، آزادگی افتخارم
خـــدا، قــــوم، میهن، شــعارم
خـوش آوازه، آباد بادا هـماره
به روی زمین ملک پاک هزاره
07/05/2025
محترم جناب کی عزت وہاں تک ہے،
جہاں تک جیب بھرتی ہے!
چہرے بڑے معصوم ہیں، مگر دل سود خور نکلے!
حق پر ڈاکہ ڈال کر کہتے ہیں: "مجبوری تھی!"
-chinggisi
25/04/2025
"ہزارستان کہنا جرم نہیں، جینے کا اعلان ہے"
از قلم برگد ہزارہ
کچھ لوگ ہمیں کہتے ہیں: "چپ رہو!"
کہتے ہیں: "ہزارستان کا نام نہ لو!"
کہتے ہیں: "تمہارا ایک لفظ، مقبوضہ_ہزارستان میں ہزارہ قوم کے لیے مصیبت بن جائے گا۔"
مگر ہم ان سے سوال کرتے ہیں:
کیا جب ہم خاموش تھے — تب ہمیں زمین ملی؟
کیا جب ہم نے "ہزارستان" کا نام نہیں لیا — تب ہمیں عزت ملی؟
کیا ہماری خاموشی نے نسل کشی روک لی؟
کیا خاموشی میں ہمارا جغرافیہ محفوظ رہا؟
یا پھر، یہی خاموشی ہمیں دفناتی چلی گئی؟
ہم سے ہماری زبان چھینی گئی،
ہماری تاریخ جلائی گئی،
ہماری شناخت کو شیعہ، فارسی وان، یا اقلیت میں چھپا دیا گیا —
اور جب ہم نے اپنا اصل نام پکارا، تو کہا گیا: "یہ فتنہ ہے!"
مگر ہم جانتے ہیں:
"ہزارہ ہونا، جرم نہیں — ایک تاریخ ہے۔"
اور ہزارستان، کوئی سازش نہیں — ایک حق ہے۔
ہمیں خوف میں جینا نہیں آتا،
ہم صدیوں سے ظلم سہہ کر بھی زندہ رہے —
اب ہم صرف زندہ نہیں رہنا چاہتے،
ہم اپنا وطن، اپنی پہچان، اپنی خودمختاری چاہتے ہیں۔
جو کہتے ہیں کہ "یہ سیاست ہے" —
ہم ان سے کہتے ہیں:
"یہ تمہارا خوف ہے، جو تم نے ہمیں تحفے میں دینا چاہا۔ مگر ہم وہ خوف واپس کرتے ہیں، اور اس کی جگہ — ہزارستان کا پرچم بلند کرتے ہیں۔
ہزارستان کہنا جرم نہیں، جینے کا اعلان ہے۔
ہماری آواز، ہماری سرزمین، ہمارا حق —
اور کوئی طاقت ہمیں اس سے روک نہیں سکتی۔
ہزارستان ہمارا کارڈ نہیں، بلکہ ہمارا کاز ہے۔
23/04/2025
What more can you expect from an pashtun Afgani The Age
17/04/2025
A Hazara schoolboy was captured, tortured, and brutally killed by the Taliban. They called him a heretic but he was just a child.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Telephone
Address
Quetta
87300