Yar Muhammad Raza
الباکستانی وطنا ، الاکبری عقیدة ، الصوفی طریقة ، الحنفی عملا
( تاریخ ، تصوف، فلسفہ ، شاعری، سیاست)
08/11/2025
چھوٹی سی کوشش اپنی اور اوروں کی اصلاح کی کوشش ہے۔ ❤
https://chat.whatsapp.com/EGwgCa31UtHKHbS86JS6ZH
گر برکنم دل از تو و بردارم از تو مہر
آن مہر بر کہ افکنم ؟ آن دل کجا بَرم ؟
اگر میں تجھ سے اپنا دل چھُڑوا بھی لوں، اور تیری محبت دل سے نکال بھی دوں تو بتا، اُس محبت کو اور کس پر نثار کروں؟ اُس دل کو پھر کہاں لے جاؤں؟
(یہاں "گر برکنم" کی تڑپ اور "آن دل کجا بَرم؟" کی بے بسی ایک عاشقانہ اضطراب میں ڈھلتی ہے جیسے دل خود سوال بن جائے کہ جدائی کے بعد بھی جدائی کہاں ممکن ہے۔)
حافظ شیرازی
ترجمہ : یارمحمد رضا الحسینی
قرۃالعین طاہر کون.؟ کیا.؟ کلام و انداز.!
از امام الدین پیر سید نصیر الدین نصیر رحمہ اللہ
06/11/2024
قسطنطینیہ (Constantinpole )
قسطنطینیہ شہر کا وہ داخلی دروازہ جس سے سلطان محمد فاتح دوئم
فاتحانہ انداز میں قسطنطینیہ کے اندر داخل ہوۓ تھے
یااللہ ، یامحمد ﷺ کے نعرے لگاتے ہوۓ
ینی چری (Jannissaries ) کے Chief آغا حسن غازی نے اپنے Jannissaries سپاہيوں کے ہمراہ اس دروازے کو کلہاڑیوں سے توڑا تھا
دفاعی دیوار کے گرنے بعد
جب یہ دیوار گری اور دروازہ ٹوٹ گیا تو عیسائی روتے ، چیختے ،چلاتے Hagia Sophia کے اندر داخل ہوۓ اس امید پر کہ اب ہمارے مقدس شہر پر قبضہ ہوچکا ہے
شاید آسمانوں سے اب کوئی مدد آۓ
کیسی درد ناک دعا ہے۔ 💔😓
06/11/2024
قسطنطینیہ
Constantinpole
قسطنطینیہ شہر کے بانی قسطنطین اول (Constantine I) اور ان کی والدہ ہیلینہ (Helena )
26/09/2024
بلانشے مونئیر نامی ایک فرانسیسی خاتون ۱۷۴۹ء میں پیدا ہوئی ۔ جو اپنی خوبصورتی کی وجہ سے بے حد مشہور تھی اور ایک وکیل سے شادی کرنا چاہتی تھی جسے اس کی ماں اور بھائی نے منظور نہیں کیا۔ اس لیے انہوں نے اسے ۲۶ سال تک ایک تاریک کمرے میں قید رکھا ۔ بائیں طرف کی تصویر ۱۸۹۰ء کی دہائی میں جبکہ دائیں طرف کی تصویر ۱۹۰۱ء میں لی گئی۔
اپنی آدھی زندگی بلانشے نے بستر پر پڑے گزار دی اسی جگہ جہاں اس نے کھایا، پیشاب کیا وہ کبھی عرصے تک نہائی نہیں ۔ آہستہ آہستہ اس کے ارد گرد گندگی کا ڈھیر لگ گیا اور یوں ۲۵ سال بیت گئے ۔ اس کے جسم کو چوہوں اور کیڑوں نے گھیر رکھا تھا ۔
۲۳ مئی ۱۹۰۱ء کو پیرس کے اٹارنی جنرل کو ایک پراسرار خط موصول ہوا جس میں کہا گیا کہ بلانشے کی والدہ مادام مونیئر کے گھر میں گزشتہ 25 سالوں سے ایک کمرہ بند ہے جسے شک کی بنیاد پر کھوجنا ضروری ہے ۔ بعد ازاں پولیس نے گھر پر چھاپہ مار کر بلانشے کو اسی کمرے سے بازیاب کرالیا۔
اپنی دہائیوں کی طویل قید کے بعد بلانشے مونیئر کو اس سب کی وجہ سے نفسیاتی نقصان اٹھانا پڑا۔ اس نے اپنے باقی ایام ایک فرانسیسی سینیٹریئم میں گزارے جہاں ۱۹۱۳ء میں اس کی موت واقع ہوئی اور یوں ایک محبت کی تلخ کہانی کا ایک کردار اپنے انجام کو پہنچا ۔ 💔
اور ایک پاکستان کی عافیہ صدیقی بھی کسی قید میں ہے
نہ جانے اسکا انجام کیا ہوگا ـ؟؟؟
Blanche Monnier was a French woman who was noted for her beauty. She wanted to marry an older lawyer, whom her mother and brother disapproved of, so they locked her in a small dark attic for 26 years. The photo on the left was taken in the 1870s and the one on the right in 1901. 💔
یار محمد رضا الحسینی
داعی کی خصوصیات
امام الدین سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ
" علامہ اقبال کا تجویز کردہ " حل" اور مستشرقین کے اعتراضات "
،، اگر بڑی سطح پر آپ کا علمی رد کیا گیا تو آپ اپنے لوگوں کو بچا نہیں پائیں گے ہمارے علما کو یہ سوچنا چاہیے ،،
جاوید احمد غامدی
غامدی صاحب غلام احمد پرویز کا قرآن کے ساتھ تمسخر دکھا رہے اصل ترجمے کو پرویز صاحب کے ترجمے سے ملا کر دیکھیں!🥹
اصل ترجمہ:
اِذَا الشَّمۡسُ کُوِّرَتۡ ۪ۙ﴿۱﴾ جب سورج لپیٹ لیا جائے گا
وَاِذَا النُّجُوۡمُ انۡکَدَرَتۡ ۪ۙ﴿۲﴾ اور جب ستارے بے نور ہو جائیں گے
وَاِذَا الۡجِبَالُ سُیِّرَتۡ ۪ۙ﴿۳) اور جب پہاڑ چلائے جائیں گے
وَاِذَا الۡعِشَارُ عُطِّلَتۡ ۪ۙ﴿۴﴾ اور جب دس ماہ کی حاملہ اونٹنیاں چھوڑ دی جائیں
وَاِذَا الۡوُحُوۡشُ حُشِرَتۡ ۪ۙ﴿۵﴾ اور جب وحشی جانور اکھٹے کئے جائیں گے
وَاِذَا الۡبِحَارُ سُجِّرَتۡ ۪ۙ﴿۶﴾ اور جب سمندر بھڑکائے جائیں گے
وَاِذَا النُّفُوۡسُ زُوِّجَتۡ ۪ۙ﴿۷﴾ اور جب جانیں ( جسموں سے ) ملا دی جائیں گی
وَاِذَا الۡمَوۡءٗدَۃُ سُئِلَتۡ ۪ۙ﴿۸﴾ اورجب زندہ گاڑی ہوئی لڑکی سے سوال کیا جائے گا
بِاَیِّ ذَنۡۢبٍ قُتِلَتۡ ۚ﴿۹﴾ کہ کس گناہ کی وجہ سے وہ قتل کی گئی
وَ اِذَا الصُّحُفُ نُشِرَتۡ ﴿۪ۙ۱۰﴾ اورجب نامہ اعمال کھول دئیے جائیں گے
منکرین زکوٰۃ کا مسئلہ____کس جرأت ہے کہ ابوبکر صدیق اکبرؓ کے ہوتے دین کے اندر بدعتیں اور خرافات شامل کرے۔ جس قوم کا امام ابو بکر صدیق اکبرؓ جیسا ہو وہ قوم کیسے گمراہ ہوسکتی.؟
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Quetta