Anchor Point
Anchor point
21/04/2026
Banri Baloch
The Fearless Daughter of the Battlefield of Chausa
In Baloch history and folklore, the name Banri Baloch lives on as a shining symbol of courage, honour, and bravery. She was the sister of Mir Chakar Khan Rind and a fearless daughter of the Rind tribe. According to tradition, during the Battle of Chausa, when the forces of Humayun began to retreat under the fierce attacks of Sher Shah Suri, an extraordinary scene unfolded on the battlefield.
When Banri Baloch saw the men of her tribe falling back, she was filled with anger and a sense of honour. In a symbolic act of defiance against cowardice, she broke her bangles—an act that, in that era, represented a rejection of weakness—and took up the sword herself, standing firm against the enemy. Her action was not merely personal bravery but a defence of the honour of her entire nation.
It is tradition that when she confronted Sher Shah Suri, he, recognizing her as a woman, told her to step aside. But Banri Baloch responded fearlessly that women are not confined to homes; they also know how to defend their people on the battlefield. Her bold challenge reignited the spirit of the Rind warriors, who returned to the fight with renewed passion and determination.
Although the Mughal forces were ultimately defeated in this battle and Humayun was forced to retreat, Banri Baloch etched an immortal legacy of bravery. She embraced martyrdom while fighting, proving that Baloch women have never lagged behind in sacrificing for honor and homeland. Her story remains alive today as a powerful symbol within Baloch culture and tradition.
01/03/2026
ایران میں علی رضا اعرافی کو عبوری کونسل کا رکن منتخب کر لیا گیا
احمد وحیدی پاسدارانِ انقلاب کے نئے کمانڈر ان چیف نامزد
کراچی: امریکی قونصل خانے کے باہر ہنگامہ
پولیس کی شیلنگ، مظاہرین منتشر
01/03/2026
ایران کے سپریم لیڈر کی موت، کراچی میں شعیہ تنظیموں کا امریکی قونصلیٹ جانے کا اعلان
امریکی اور اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی موت کے اعلان کے بعد کراچی میں شعیہ تنظیموں نے امریکی قونصلیٹ جانے کا اعلان کر دیا۔
ترجمان آئی ایس او کے مطابق: ’آج سہ پہر 3 بجے نمائش چورنگی سے امریکی قونصل خانے تک ریلی نکالی جائے گی اور امریکی قونصل خانے کا گھیراؤ کریں گے۔
01/03/2026
کوئٹہ ماہ رنگ بلوچ جیل سے ہسپتال منتقل۔۔۔
کوئٹہ طبعیت ناساز ہونے پر ماہ رنگ بلوچ کو ہسپتال منتقل کیا گیا۔۔۔
کوئٹہ ہسپتال میں ماہ رنگ بلوچ کی ایم را آئی ٹیسٹ کیا جارہا ہے زرائع
01/03/2026
ایرانی سرکاری میڈیا نے اتوار کی صبح تصدیق کی ہے کہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای اسرائیل اور امریکہ کے حملے کے نتیجے میں جان سے چلے گئے ہیں۔
18/02/2026
پاکستان میں چاند نظر آ گیا 🌙
کل بروز جمعرات پہلا روزہ ہوگا
06/02/2026
وفاقی دارالحکومت میں جمعے کی نماز کے دوران ایک امام بارگاہ میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر اب 31 ہو گئی ہے جبکہ زخمیوں کی تعداد 169 بتائی گئی ہے۔
ضلعی انتظامیہ کے ترجمان نے بتایا کہ دھماکہ اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں واقع امام بارگاہ خدیجۃ الکبریٰ میں ہوا۔
یہ حملہ ازبکستان کے صدر شوکت مرزایوف کے دو روزہ سرکاری دورے کے موقع پر پیش آیا۔
صدر آصف علی زرداری، وزیر اعظم شہباز شریف، وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری اور سیاسی جماعتوں کے متعدد رہنماؤں نے اس واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔
اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری پولیس کے ترجمان تقی جواد نے کہا کہ دھماکے کی نوعیت کا تعین کرنا ابھی قبل از وقت ہے، تاہم ابتدائی شواہد خودکش حملے کی جانب اشارہ کرتے ہیں۔
06/02/2026
اسلام آباد کے علاقے ترلائی کی امام بارگاہ میں دھماکے سے کم از کم 15 افراد ہلاک، 80 سے زائد زخمی۔
03/06/2025
Photography of Human Rights Council of Balochistan Pakistan.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Quetta