Quetta News

Quetta News

Share

like

30/09/2025

*ایف سی ہیڈ کوارٹر دھماکہ کے نتیجے میں اب تک 13 افراد شہی
د جبکہ 40 زخمی ہوئے۔*

24/09/2025

“27 ستمبر کے پشاور جلسے میں پوری قوم شرکت کرے۔ یہ جلسہ قانون کی بالادستی، آزاد میڈیا، خودمختار عدلیہ اور جمہوریت کی بحالی کے لیے ہے اس لیے پوری قوم کو یک زبان ہو کر نکلنا ہو گا۔ علی امین گنڈا پور اس جلسے کے انتظامات کریں اور جنید اکبر ان کا ساتھ دیں۔ پوری پارٹی اور ورکرز اس جلسے کو تاریخی بنانے کے لیے محنت کریں۔”
- عمران خان

24/09/2025

افغان خواتین کو ہم اپنی ماﺅں اور بہنوں کی طرح سمجھتے ہیں، انخلا میں ہر ممکن سہولت دیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستان
Quetta new

24/09/2025

چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو اور ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب سارہ احمد کی ہدایت پر چائلڈ پروٹیکشن بیورو ساہیوال کی کاروائی
چائلڈ پروٹیکشن بیورو ساہیوال نے چیچہ وطنی میں غیر رجسٹرڈ این جی او غیر قانونی تحویل سے 18 کمسن بچوں کو بازیاب کروا لیا۔بازیاب کروائے گئے تمام بچوں کو مکمل نگہداشت اور بہترین دیکھ بھال کیلئے چائلڈ پروٹیکشن بیورو ساہیوال منتقل کردیا گیا۔
غیر رجسٹرڈ این جی او میں کمسن بچوں کو انتہائی نامناسب حالت میں رکھ کر تشدد کا نشانہ بنایا جاتا تھا۔ بازیاب کروائے گئے بچوں میں 17 کا تعلق بلوچستان سے ہے۔ بازیاب کروائے گئے بچوں کی عمریں 5 سال سے 10 سال کے درمیان ہیں۔
بازیاب کروائے گئے بچوں کے والدین اور لواحقین کو تلاش کیا جائے گا۔
04299250275
04299250276
Adnan Luqman
03005322544
Quetta news

24/09/2025

‏جب سے معاہدہ ہوا ہو، سعودی لوگ صرف عمران خان کی تصاویر اور تقاریر کے ساتھ ویڈیوز بنا رہے ہیں!
سعودی عوام عمران خان کو بہت پسند کرتے ہیں
Quetta new

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Sariab Rode
Quetta