Allama Syed Hashim Mosavi
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Allama Syed Hashim Mosavi, Motivational Speaker, Quetta, Balochistan, Quetta.
19/05/2026
محترم ڈاکٹر عطا الرحمن کے بھائی کی المناک انتقال کے سلسلے میں ان سے تعزیت کیلئے انکے رہائش گاہ میں حاضری
وہ کلچر بہترین ہے جو انسان کو تہذیب سکھائے اور انسان کی فردی اور اجتماعی تعمیر و ترقی میں کردار ادا کرے بے حجابی اور بے پردگی نہیں
16/05/2026
علامہ شیخ ولایت حسین جعفری علامہ سید ہاشم موسوی جنرل سکریٹری شیعہ کانفرنس کربلائی خادم حسین نائب صدر شیعہ کانفرنس کاظم علی خان اور حاجی غلام حسین اخلاقی مظلومین قوم کے عنوان سے جمع شدہ رقوم زخمیوں اور شہداء کے گھرانے میں انکے حوالے کر رہے ہیں۔
15/05/2026
حالات حاضرہ کے تناظر میں پوری دنیا کے انسانوں میں مہدوی ع اور دجالی صفیں کھل کر واضح ہورہے ہیں۔
آج 23 ذی القعدہ بعض روایات کے مطابق شہادت امام رضا علیہ السلام سب کو تعزیت پیش کرتاہوں
امر بالمعروف و نہی عن المنکر کے راہ میں سختی یا مصیبت اٹھانا گناہوں کی مغفرت کے علاوہ قرب الٰہی کے حصول کا ایک بہترین وسیلہ ہے۔
10/05/2026
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Quetta, Balochistan
Quetta
87300