Dr Rizwan Khan

Dr Rizwan Khan

Share

I want to help people

Photos from Dr Rizwan Khan's post 24/05/2026

طاہر بنگلزئی اور پرویز بنگلزئی دونوں سگے بھائی تھے اور دونوں بھائیوں کو والد سمیت شہید کیا گیا
اللہ پاک ان دونوں بھائیوں کو والد کے ساتھ جنت الفردوس میں اللہ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲

24/05/2026
23/05/2026

کہتے ہیں کہ اتفاق میں برکت ہے۔
پشتونوں کی مزاحمت پر بچی کو بازیاب کرایا گیا اگر آج پشتون مزاحمت نہ کرتے تو 10 سال بھی اس بچی کو بازیاب نہیں کرواتے۔۔!!!

23/05/2026

11 سالہ بچی کی بازیابی کیلئے سندھ کے کچے کے علاقوں کی جانب روانہ ہونے والے دولت ترین کے قافلے میں کچلاک کے مقام پر ایک پشتون ماں بھی بندوق اُٹھائے شریک ہو گئی،
خاتون کا کہنا تھا کہ وہ مظلوم بچی کی بازیابی اور اہلِ خانہ سے اظہارِ یکجہتی کیلئے قافلے میں شامل ہوئی ہیں۔ اس منظر نے عوام کو جذباتی کر دیا۔

23/05/2026

اگر یہ عورت اپنی بیٹی کی شادی مرضی سے کروا رہی تھی، تو یہ ویڈیو بنانے کی کیا ضرورت پڑی؟

ویڈیو میں سوالات نہیں بلکہ صفائی ہے، بلکہ ڈاکوؤں نے اپنی صفائی پیش کی ہے، وہ بھی مسئلہ بننے سے پہلے، جیسے ان کو پتہ تھا کہ یہ مسئلہ بننے والا ہے۔

ویڈیو میں بچی کو بولنے کیلئے ہدایات دی جارہی ہیں۔ یعنی بچی بولنے کیلئے راضی نہیں تھی یا خود اس کو کوئی سمجھ نہیں تھی۔

ویڈیو میں بالکل وہی سوالات کئے گئے ہیں جو ڈاکو کو اپنی صفائی پیش کرنے کیلئے ضروری تھے۔ یعنی مسئلہ کہیں نہ کہیں ڈاکو میں تو ہے ہی۔

ویڈیو میں سب کا تعارف بھی کیا جارہا ہے، یعنی تب تو مسئلہ بھی نہیں بنا تھا، پھر کیوں؟

بچی کی ماں خوفزدہ ہیں، دھیمے دھیمے بول رہی ہیں،

بچی کی ماں کے جسم پر نشانات بھی موجود ہیں۔

دوسرا رخ
بچی کی ماں نے ایف آئی آر سندھ میں کیوں درج کروائی؟

بچی نے مولوی سے رقم لے کر بچی کو اس کے حوالے کیا تھا، پھر اس نے کچے کے ڈاکوؤں کو بیچ دی۔

ماں نے پہلے اس ویڈیو کا ذکر کیا تھا کہ مجھ سے ویڈیو بنائی گئی ہے؟

جو بھی ہے، اب بچی رہا ہوگئی ہے، پولیس کو تفتیش کرکے ذمہ داروں کو انجام تک پہنچانا چاہئے۔

22/05/2026

یہ ویڈیو دیکھ کر اتنا اندازہ تو ہوگیا کہ کچے کے ڈاکو ہمارے حکومت اور ہمارے ریاست سے زیادہ طاقتور ہیں۔!!!!
ویڈیو میں صاف نظر آرہا ہے کہ اس ویڈیو میں زور زبردستی سے بیان ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔!!
بچی کے ہاتھ کے چوٹ اور والدہ کے پاؤں کے چوٹ کو دیکھ کر کے صاف نظر آرہآ ہے کہ یہ اس کے ساتھ بہت زیادہ زیادتی اور ظلم ہوا ہے۔۔!!
یہ زیادتی اگر کسی آرمی افیسر کسی منسٹر کسی کمشنر کسی پولیس افیسر یا کسی بھی بڑے عہدے دار کے بچی اور اس کی بیوی کے ساتھ ہوتا تو اج کچے کے ڈاکو نقشے سے ہی غائب ہو جاتا۔۔!!
مگر افسوس کی بات ہے اس غریب پختون کی بیوی اور ان کی بچی کے لیے حکومت کیوں اواز اٹھائے گا حکومت تو بلکہ ان کو پروٹیکٹ کر رہا ہے اگر حکومت ان کو پروٹیکٹ نہیں کرتے تو 30 سالوں سے کچے کے ڈاکو اس علاقے میں کیا کر رہے ہیں۔۔؟؟؟؟؟؟؟،،،،؟؟؟؟؟؟؟

21/05/2026

بیٹی کو بچانے کے لیے اس عورت کے ساتھ مسلسل تین دن تک زیادتی ہوتی رہی. اور زیادتی کرنے والے ایک شخص نہیں تھے بلکہ ساتھ ڈاکو تھے اور تین دن تک لگاتار اسے زیارتی کا نشانہ بناتے رہے ۔۔!!!!!
اگر یہ کسی آرمی افیسر کے بیوی اور اس کی بچی کے ساتھ ایسا زیادتی ہوتا تو اج کچے کے ڈاکو نقشے سے ہی غائب ہو جاتا۔۔!!
اور اگر یہ کسی منسٹر کی بیوی اور بیٹی کے ساتھ زیادتی ہوتی تو اج ڈاکو کا نام اسی کچے سے ختم ہوتا ہوں۔!!
اگر یہ کسی جسٹس اور جج اور کمشنر اور پولیس افیسر کی بیوی اور اس کی بچی کے ساتھ ایسی زیادتی ہوتی تو کچے کے ڈاکوؤں کے لیے ہیلیکاپٹر اور مختلف مشینری کے ساتھ اپریشن ہوتا ہے۔۔!!!
اور یہ ایک غریب پختون کی بیوی اور بچے ہیں۔۔ااا
ہماری پاک فوج انڈیا اور افغانستان اور دنیا کے کسی بھی طاقتور فوج سے لڑ سکتا ہیں مگر یہاں کچے کے ڈاکوؤں ہمارے فوج پے بہت بھاری پڑا ہے اگر ہماری فوج طاقتور ہوتی تو پھر یہ کچے کے ڈاکو اس علاقے میں کیا کر رہے ہیں۔۔!!!؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

21/05/2026

ہمارے ریاست امریکہ اور ایران کے ڈائیلاگ میں مصروف ہیں اس ملک میں کس کی عزت لوٹی جاتی سر ہم کسی کو اٹھایا جاتا ہے اور بعد میں مارا جاتا ہے ہے یہاں کوئی نہیں دیکھتا اور اگر قانون اور ریاست ہوتا تو پھر اس ملک میں ڈاکو راج کیوں۔۔؟؟؟

20/05/2026

پشاور سے تعلق رکھنے والی لڑکی کو پشاور میں اغوا کیا جاتا ہے، اور ایک دو دن بعد سندھ پنجاب کے کچے کے علاقے سے کال آتی ہے کہ اگر بیٹی چاہئے تو پندرہ لاکھ روپے لیکر آجاؤ ۔ والدہ ادھر سے پیسے برابر کرکے اپنے زیورات بیچ کر کچھ دس لاکھ برابر کرکے سندھ خیر پور پہنچ جاتی ہے ۔

ڈاکو اس سے مسلسل رابطے میں ہیں وہ اسکو کسی پیٹرول پمپ پر بیٹھنے کا کہتے ہیں۔ وھاں بغیر نمبر پلیٹ کی گاڑیاں آتی ہیں اور پیٹرول پمپ سے عورت کو پیسوں سمیت اٹھا لیتے ہیں۔ اسکے بعد لڑکی کو ایک دوسرے گروہ پر بیچ دیتے ہیں اور والدہ کو دوسرا گروپ لے لیتا ہے اور انکے رشتہ داروں سے اب دونوں کے دو دو کروڑ مانگ رہے ہیں..!!

01/05/2026

میرمن کاکڑ آج بلوچستان کی نوجوان نسل، خاص طور پر لڑکیوں کے لیے ایک مضبوط مثال بن کر ابھری ہیں کہ راستے مشکل ضرور ہوتے ہیں، مگر ناممکن نہیں۔

03/04/2026

جب غریب عوام کے لیے کوئی ریلیف نہ ہو اور مہنگائی عروج پہ ہو تو اس سے صاف ظاہر ہے کہ یہ حکمران ناہل ہے انہیں فوری طور پہ استفا دینے چاہیے

Want your practice to be the top-listed Clinic in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Baluchistan
Quetta
123456