Apna Quetta

Apna Quetta

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Apna Quetta, Arts and entertainment, Quetta.

03/02/2026

رات کی نصیحت 🌙
ہم گناہ چھوڑنے کا ارادہ
کل پر ڈال دیتے ہیں،
اور موت…
آج ہی آ سکتی ہے۔
یہی سب سے کڑوا سچ ہے۔💯❤️

27/03/2024

اکرم ہسپتال کے سرجن ڈاکٹر جمیل ہیلتھ کارڈ پر یہ کہہ کر غریب مریضوں کے آپریشن نہیں کرواتے کہ اس کے پیسے ہمیں نقد نہیں ملتے ۔ احکام اس کا نوٹس لے

23/01/2024

یہ دن بھی جلد ہی آرہا ہے۔۔

06/01/2024
07/08/2023

#ماشاءاللہ
کون کہتا ہے ہمارے ملک میں انجینئرز کی کمی ہے۔۔۔

15/01/2023

,
نوشکی مل سے اعجاز خالد کا بیٹا جو کئ سالوں سے کینسر جیسے خطرناک مرض میں مبتلا ہے اور انتہائی تکلیف سے گزر رہی ہے اور مزید علاج کرنا ان کے بس سے باہر ہے جو سرمایہ اس کیساتھ تھا وہ اپنے بیٹے کی علاج پر خرچ کی ہے اور 5 لاکھ روپے خرچ ہوچکے ہیں مزید اس کیساتھ کوئی دوسرا راستہ نہیں بغیر اس کے کہ لوگ ان کیساتھ آپنے استطاعت کی مطابق مدد کریں.
مریض بےبسی کیوجہ اب ہسپتال کے بجائے اپنے گھر میں بستر پر پڑی ہے جو بےبسی اور فریاد کے ذندگی گزارنے پر مجبور ہے۔۔۔
اب تک نا سرکاری سطح پر کسی قسم کا کوئی رابطہ نہیں ہوا اور نے علاقے میں مخیر حضرات نے ابھی تک ان کی فریاد سنیں۔
یہ تکلیف دیکھ دیکھ کر اس کی باپ اس کی آخری سانس کا انتظار کر رہے ہے،
اس کا باپ کے فریاد کر رہا تھا کہ خدا کیلئے ان کیلئے سوشل میڈیا پر آواز اٹھائی تاکہ کوئی شخص اس کیساتھ تعاون کرسکے، ان کیساتھ آپنے بیٹا کو اغا خان ہسپتال تک لے جانے کے بھی پیسے نہیں ہے تو بھائیوں آئیں ملکر اس بے بس باپ کیلئے اپنے طاقت کے مطابق مدد کرتے ہیں

03352097315
ایزی پیسه
03048060868 Jazzchash

Balochistan Board Matric Result 2022 - Hamara Quetta 01/08/2022

SSC Annual 2022 Result has been Announced,
Follow the link below 👇
Please visit smartpakistan.pk
https://smartpakistan.pk/balochistan-board-matric-result/

Balochistan Board Matric Result 2022 - Hamara Quetta According to the latest announcement, the Balochistan Board Matric Result 2022 will be announced in August 2022

22/06/2022

تاریخ میں پہلی بار افغانستان کے صوبہ مزار میں برف باری

Photos from Apna Quetta's post 20/05/2022

بلوچستان بورڈ نے بلدیاتی انتخابات کے پیش نظر 27 مئی تا 30 مئی 2022 کو ہونے والے ایف اے ایف ایس سی کے پرچے ری شیڈول کر دیے

26/03/2022

موٹرسائیکل سوار افراد انتقال اور موٹرسائیکل نیچے گاڑی کے آنے سے انجن سے اٹیچ ہوکر شاید اسپارک 🔥 کیا ہے

Want your establishment to be the top-listed Arts & Entertainment in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Quetta