PTI Quetta
Official Account PTI Quetta
06/08/2025
شیم شیم سنجاوی پولیس پاکستان تحریک انصاف ضلع زیارت سنیئر نائب صدر حاجی خیرالدین سوشل میڈیا ایڈ شاہ محمد پائنداستاد بسم اللّٰہ جان اور دیگر کارکنان بلاجواز گرفتار کرلیا ایک ہر امن احتجاجی مظاہرہ ہمارے عینی حق ہے مگر افسوس یہ فام 47 حکومت پر
موجودہ حالات کے حوالے سے قومی اسمبلی سے خطاب
10/05/2025
Long Live Pakistan. 🤞
Release ik
*بلوچستان کی بیٹی کو
پنچاب میں سر عام تشدد کا نشانہ بنایا گیا*
اخر کار ورکر جیت گیا اور خان کی بہنوں کے ساتھ ملاقات کروا دی گئی کارکنوں نے اور اسمبلی جیسے فورم کے لیے جو منتخب ہوتے ہیں ان پر تشدد کیا لیکن پاکستان تحریک انصاف کا ہر ورکر کھڑا رہا جب تک خان کی بہنوں سے ملاقات نہیں ہوئی اخر کار عوام کی کھڑے رہنے سے اور جدوجہد سے خان کی بہنوں کی ملاقات ہو پائی یہ صرف اور صرف کارکنوں کی محنت تھی
*جرم قانون کی بالا دستی*
*اعلی ترین حقام نوٹس لیے*
*✍️عرفان اختر*
05/05/2025
تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ملک نصیب اللہ بیٹنی صوبائی صدر داود شاہ کاکڑ کی عیادت کررہے ہے اس موقع پر نور خان خلجی نور خان اچکزئی اور دیگر موجود ہے
05/05/2025
صدارتی ایوارڈ یافتہ عمر خان اچکزئ پاکستان تحریک انصاف کے سپورٹس اینڈ کلچر کے پرزیڈنٹ اور ائی اے ایم پاکستان کے صوبائی صدر نے کل شام تحریک انصاف کے صوبائی صدر داود شاہ کاکڑ ،صوبائی سیکرٹری جہانگیر رنداوردیگرزخمیوں کی عیادت کی، اور اس موقع پر داود شاہ کاکڑ ،دیگر زخمیوں کو یر قسم کی جانی، مالی تعاون کی پیشکش کی، دعا کی کہ اللہ تعالی زخمیوں کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین، اس موقع پر عمر خان اچکزئ کے ساتھ تحریک انصاف کے سپورٹس اینڈ کلچر کے نمائندے حاجی عالی کاکڑ، محمد آصف، پخت محمد نورزئی، محمد رفیق اور فرحان خان بھی ہمراہ تھے،
30/04/2025
ساڑھے تین ماہ بعد جہلم جیل سے رہاہی کے بعد کوہٹہ پہنچنے پر عمران خان کا سچا اور نہ ڈر سپاہی محمد انور کاکڑ
انشاءاللہ ہر مہاز پر عمران خان کے نظریہ کا دفاع کرتا رہونگا اور غلامی سے آزاد پاکستان کیلے کسی بھی قربانی کو قبول کرونگا چاہے جیل میں ڈالیں یا مسنگ پرسنز میں ہم حاضر ہیں
Love you Imran Khan
فرینڈ شپ کلب پسند ناپسند کی بنیاد پہ ہونے والی تجربات کیوجہ سے پارٹی کو نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے ہم پارٹی میں میریٹ اور انصاف پر مبنی نظام لائیں گے جہاں ہر ورکر کو انکے محنت اور قربانیوں کی بنیادپہ اگے بڑھنے کے مواقع ہونگے ائین کے مطابق چلنے سے پارٹی کو ادارہ بنانا ہماری منزل ہے
عالم خان کاکڑ سابق ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پی ٹی ائ بلوچستان
26 نومبر کو پر امن احتجاج کرنے اسلام آباد جا رہے تھے لیکن وہاں موجود ہمارے چوکیداروں نے سامنے سے ہمارے سروں میں گولیاں ماریں، ہم سمجھ رہے تھے کہ محافظ ہیں ہمیں کیا پتا تھا کہ وہ ہمارے قاتل ہیں، تمام شہداء زخمیوں اور اسیران کو خراج تحسین پیش کرتےہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Jinnah Road Quetta
Quetta
87300