Quetta Dispatch
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Quetta Dispatch, Media/News Company, Quetta.
غزہ ہسپتال پر اسرائیل کے وحشیانہ حملے کے بعد کے ہولناک مناظر
حملے میں 1000 سے زائد شہادتیں، 500 سے زائد زخمی
لوگ ہسپتال کے پاس اس امید پر پناہ لیے ہوئے تھے کہ ہسپتال ہونے کی وجہ سے اسے نشانہ نہیں بنایا جائے گا
چمن سے کوئٹہ جانے والے گاڑی کوئٹہ میں مبینہ طور پر کسٹم کی فائرنگ سے ایک تاجر جانبحق۔۔۔گاڑی پر گولیاں چلائی گئی۔۔جیسے گاڑی کی ٹائیرز بسٹ ہوگئے۔
28/08/2023
بلوچستان کے بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر رودوبدل کا پلان تیار، تمام اضلاع کے اے سی ڈی سی ،اور کمشنر کے تبادلے کی سمری الیکشن کمیشن کو ارسال، ذرائع کے مطابق ہر آنے والا والے بیوروکریٹ کو انکی مرضی کی پوسٹنگ دی جانے کا وعدہ ۔ پیسہ پھینک تماشہ دیکھ۔
نگران وزیراعلئ /گرین بس سروس
۔نگران وزیراعلئ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کا گرین بس میں سفر
۔مسافروں کی جانب سے گرین بس سروس شروع کرنے پر صوبائی حکومت کا شکریہ
۔مزید روٹس پر بھی گرین بس سروس کا آغاز کیا جاۓ۔مسافر وں کی نگران وزیراعلئ سے درخواست
۔نگران وزیراعلی کی دوران سفر مسافر وں سے بات چیت
۔گرین بس سروس کا آغاز سابق صوبائی حکومت کا بہترین اقدام ہے ۔نگران وزیراعلئ
۔ہم گرین بس سروس کو شہر کے دیگر علاقوں تک توسیع دینگے۔نگران وزیراعلئ
۔نگران وزیراعلی کی ساتھ موجود سیکریٹری ٹرانسپورٹ کو فوری طور پر پلان پیش کرنے کی ہدایت
۔خوشگوار ماحول میں محفوظ سفر شہریوں کا حق ہے۔نگران وزیراعلئ
۔خوشی ہے کہ ہماری مائیں بہنیں بیٹیاں اب اطمینان کے ساتھ سفر کر سکتی ہیں۔نگران وزیراعلئ
۔نگران وزیراعلی کا گرین بس سروس کے شام کے اوقات میں ایک گھنٹہ توسیع دینے کااعلان
۔گرین بس سروس اب شام سات بجے کی بجاۓ رات آٹھ بجے تک چلے گی۔نگران وزیراعلی کی ہدایت
12/08/2023
سینیٹر انوار الحق کاکڑ نگران وزیراعظم پاکستان ہوں گے، اپوزیشن لیڈر راجا ریاض کا اعلان
وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر نے سمری پر دستخط کردئیے
ایڈوائس صدر پاکستان کو ارسال کردی گئی
توشہ خانہ کیس میں عمران پر تین سال قید سزا اور پانچ سال کے لیے نااہل قرار دیا۔
عمران خان کو زمان پارک سے گرفتار کر لیا گیا۔۔
31/07/2023
*کوئٹہ،کنٹونمنٹ بورڈ انتظامیہ کی نااہلی عروج پر،ٹیکس وقت پر وصول کرتے ہیں مگر سہولیات صفر،غیرقانونی پارکنگز کی بھرمار،پانی کی فراہمی میں بری طرح ناکام،جناح ٹاون،شہباز ٹاون،کبیر بلڈنگ سمیت ہر جگہ کچرے کے ڈھیر،شہری سخت پریشان،ڈی جی ملٹری لینڈ سے سخت ایکشن لینے کی استدعا*
لاوارث دارالحکومت کوئٹہ جہاں ہر ادارہ صرف لوٹنے میں مصروف ہے،وہاں اب کنٹونمنٹ بورڈ بھی پیچھے نہیں رہا،ایک وقت تھا جب کنٹونمنٹ کے علاقے میں رہنا ترجیح ہوتی تھی لوگ خوشی خوشی ٹیکس دیتے تھے کہ اس علاقے میں امن اور بنیادی سہولیات ملتی ہیں مگر کوئٹہ کو کنٹونمنٹ بورڈ نے نااہلی میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا،کنٹونمنٹ کے علاقے میں وارداتوں کا نہ رکنے والا سلسلہ جاری ہے،پانی بھی نہیں دے رہے،ہر طرف کچروں کے ڈھیر صفائی کا کوئی مناسب انتظام نہیں،موجودہ کنٹونمنٹ بورڈ کی انتظامیہ بہت ہی نااہل ہے،ڈائریکٹر جنرل ملٹری لینڈ سے گزارش ہے اس نااہل انتظامیہ کے خلاف سخت ایکشن لیں،عوام ان کی وجہ سے کافی متاثر ہورہی ہے،سخت نالاں ہے،جناح ٹاون،شہباز ٹاون کے علاقے اب لگتا ہی نہیں کہ کسی زمانے میں معززین کے فیورٹ ٹاون ہوا کرتے تھے،اب آہستہ آہستہ وہ کہیں اور جانے لگے ہیں جہاں مناسب سہولیات اور حالات ٹھیک ہوں،امید ہے ڈی جی ملٹری لینڈ انکے خلاف ایکشن لیں گے اور کنٹونمنٹ بورڈ کے علاقوں کی رونقیں بحال ہوں گی*کوئٹہ،کنٹونمنٹ بورڈ انتظامیہ کی نااہلی عروج پر،ٹیکس وقت پر وصول کرتے ہیں مگر سہولیات صفر،غیرقانونی پارکنگز کی بھرمار،پانی کی فراہمی میں بری طرح ناکام،جناح ٹاون،شہباز ٹاون،کبیر بلڈنگ سمیت ہر جگہ کچرے کے ڈھیر،شہری سخت پریشان،ڈی جی ملٹری لینڈ سے سخت ایکشن لینے کی استدعا*
لاوارث دارالحکومت کوئٹہ جہاں ہر ادارہ صرف لوٹنے میں مصروف ہے،وہاں اب کنٹونمنٹ بورڈ بھی پیچھے نہیں رہا،ایک وقت تھا جب کنٹونمنٹ کے علاقے میں رہنا ترجیح ہوتی تھی لوگ خوشی خوشی ٹیکس دیتے تھے کہ اس علاقے میں امن اور بنیادی سہولیات ملتی ہیں مگر کوئٹہ کو کنٹونمنٹ بورڈ نے نااہلی میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا،کنٹونمنٹ کے علاقے میں وارداتوں کا نہ رکنے والا سلسلہ جاری ہے،پانی بھی نہیں دے رہے،ہر طرف کچروں کے ڈھیر صفائی کا کوئی مناسب انتظام نہیں،موجودہ کنٹونمنٹ بورڈ کی انتظامیہ بہت ہی نااہل ہے،ڈائریکٹر جنرل ملٹری لینڈ سے گزارش ہے اس نااہل انتظامیہ کے خلاف سخت ایکشن لیں،عوام ان کی وجہ سے کافی متاثر ہورہی ہے،سخت نالاں ہے،جناح ٹاون،شہباز ٹاون کے علاقے اب لگتا ہی نہیں کہ کسی زمانے میں معززین کے فیورٹ ٹاون ہوا کرتے تھے،اب آہستہ آہستہ وہ کہیں اور جانے لگے ہیں جہاں مناسب سہولیات اور حالات ٹھیک ہوں،امید ہے ڈی جی ملٹری لینڈ انکے خلاف ایکشن لیں گے اور کنٹونمنٹ بورڈ کے علاقوں کی رونقیں بحال ہوں گی
سبی
• ریلوے ٹریک پر دھماکہ،
• جعفر ایکسپریس
دھماکے کی ذر میں آگئی ہے
• انجن سمیت دو بوگیاں پیٹری سے اتر گئی
• متعدد افراد کے زخمی ہونے کے اطلاعات
27/12/2022
بڑی خبر
پشتونخوا ملی عوامی پارٹی نے شہید عثمان کاکڑ فرزند خوشحال خان کاکڑ کو چئیرمین اور شریک چئیرمین مختیار یوسفزئی کو منتخب کر دیا ۔۔
21/12/2022
محترم محمود خان اچکزئی پارٹی چیئرمین، ارشد خان ایڈووکیٹ صوابی سینئر ڈپٹی چیئرمین، ڈپٹی چیئرمین اور عبدالرحیم زیارتوال مرکزی جنرل سیکرٹری منتخب ہوئے۔
لیونل میسی اور ان کے ساتھی فٹ بال ورلڈکپ جیتنے کے بعد ارجنٹائن کے لیے روانہ ہوئے، لاکھوں ہم وطن پیر کے دن ان گھر آنے اور ورلڈ کپ ٹرافی کی جھلک دیکھنے کے لیے انتظار کر رہے ہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
87300