Advocate Basit Kharoti
Advocate
03/07/2025
Thank you so Much HamidMir Sab
03/07/2025
رب تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے بلوچستان بار کونسل کا لائسنس اج مل گیا یہ صرف لائسنس نہیں یہ میرے زندگی کی محنت ہے میں اپنے الفاظوں میں اپنی تکلیفوں کو بیان نہیں کر سکتا کہ یہاں تک پہنچتے ہوئے کن مشکل مرحلات سے میں گزرا لیکن ہم نے یقین خدا پہ رکھا اور اج اس کا صلہ مل گیا اج میرے انکھیں انسو سے بھرے ہوئے ہیں میرے پاس الفاظ نہیں کہ میں کیا لکھوں کیا نہ لکھوں اور میرا یہ اپ سے وعدہ ہے کہ انشاءاللہ ہمیشہ مظلوموں کی ایک مضبوط اواز بنوں گا.
Lawyer Welfare and Protection Act 2023
22/05/2025
اپنے معزز وکلا کے ساتھ کورٹ میں
حامد میر صاحب کے ساتھ زمانہ طالب علمی کا انٹرویو
16/07/2023
کتاب کی اہمیت کبھی ختم نہیں ہو گی کتاب کاغذ کی محتاج نہیں ہوتی کتاب کو چہروں پر بھی پڑھا جا سکتا ہے
حامد میر صاب
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the practice
Telephone
Website
Address
Smungali Road Kharotabad
Quetta
87300