Book Bank - PDF
our aim is to promote Book Reading Culture in Hazara Nation.
05/03/2023
📚 اردو
" محنت کش عورت ! "
📝 مصنفہ : کروپسکایا / ترجمہ نگار : ڈاکٹر شاہ محمد مری !
( الحمد اللہ آپ دوستوں کی دعاوں سے اس کتاب کو پی ڈی پی فارمیٹ میں بھی تبدیل کیا جاچکا ہیں قارئین محترم / محترمہ مندرجہ زیل نمبر پر واٹسیب کرکے حاصل کرسکتے ہیں ۔ (ایڈمن جان محمد ہزارہ )
📚 Available in PDF Formet.
📱 WhatsApp : 0340 - 8758928.
.
30/11/2022
گلیلیو گلیلی
گلیلیو گلیلی نے سائنسی ترقی میں اپنی پوری زندگی خرچ کی۔گلیلیو گلیلی 14 فروری 1564 کو پیسا اٹلی میں پیدا ہوئے۔ گیلیلیو نے 17 سال کی ہی عمر میں ڈاکٹری کی پرھائی شروع کی لیکن بعد اسکی دلچسپی فزکس اور ریاضی میں برھنے لگی۔ گلیلیو ایک عیسائی تھے لیکن وہ انتہا پسند عیسائی نہیں تھے کیونکہ وہ پہلے چیزوں کی ایکسپریمنٹ کرتے تھے اور بعد میں اس پر یقین کرتے تھے ۔ اس وقت لوگ یہ مانتے تھے کہ سورج اور باقی سیارے زمیں کے گرد چکر کاٹتے ہیں لیکن گیلیلیو نے اس غلط فہمی کو دور کیا تو لوگوں نے اس کے خلاف احتجاج کیا اور اسکو خدا کا منکر کہا گیا کیونکہ عیسائی کے مقدس کتاب بائبل میں لکھا ہوا تھا کہ سورج اور باقی سیارے زمیں کے گرد چکر کاٹتے ہیں۔ اس نظرے کے لئے پادریوں نے گلیلیو کو نظر بند کر کے رکھا اور گلیلیو کو ان سے معافی بھی مانگنا پرھا۔1609 کو گلیلیو کو پتا چلا کہ ہولینڈ کے ایک سائنسدان نے دوربین کا ایجاد کیا ہے جس کی مدد سے دور کی چیزیں دیکھ سکتا ہے تو گیلیلیو نے بھی اپنے دوربین پر کام کرنا شروع کیا۔ گیلیلیو نے رات کے وقت سولر سسٹم کے سیاروں کا نظارہ شروع کیا جس کے نتیجے میں اس مشتری کے چار چاند کی کھوج کی۔
22/10/2022
" As A Man Thinketh "
📝 James Allen
📚 Available Free in PDF Formet.
📱 WhatsApp (JM Ansari : 0340 - 8758928.
.
15/10/2022
📚 اردو
" تاریخ صحافت ! "
📝 مصنف : محمد افتخار کھوکر !
( الحمد اللہ آپ دوستوں کی دعاوں سے اس کتاب کو پی ڈی پی فارمیٹ میں بھی تبدیل کیا جاچکا ہیں قارئین محترم / محترمہ مندرجہ زیل نمبر پر واٹسب کرکے حاصل کرسکتے ہیں ۔ (ایڈمن جان محمد انصاری )
📚 Available in PDF Formet.
📱 WhatsApp : 0340 - 8758928.
.
04/09/2022
"The Situation of the Hazara in Afghanistan"
( The Hazara Inquiry )
📝 Report publication by British Members of Parliament.
📚 Available Free in PDF Formet.
📱 WhatsApp : 0340 - 8758928.
.
31/08/2022
آپ کا سب سے بڑا اثاثہ آپ کا دماغ یا ذہنی کیفیت ہے۔ جسے انگلش میں Mindset کہتے ہیں۔
آپ کے دماغ میں کیا جاتا ہے وہی آپ کا مستقبل ہے۔
دماغ پر فلٹر لگاو۔
کوئی منفی خیال کوئی ذہریلی سوچ اس میں نہ جانے دو۔
معدے میں زہر چلا جائے انسان فوری مر جاتا ہے۔ سوچ میں زہر چلا جائے تو بندہ ذلیل و خوار ہو کر مرتا ہے۔
پیغام اچھا لگے تو دل والا نشان کمنٹس سیکشن میں ڈال دیں.
29/07/2022
📚 اردو
" سیاسی و معاشی اصطلاحات ! "
📝 مصنف : ڈاکٹر سلیم کرد / افراسیاب خٹک !
( الحمد اللہ آپ دوستوں کی دعاوں سے اس کتاب کو پی ڈی پی فارمیٹ میں بھی تبدیل کیا جاچکا ہیں قارئین محترم / محترمہ مندرجہ زیل نمبر پر واٹسب کرکے حاصل کرسکتے ہیں ۔ (ایڈمن جان محمد انصاری )
📚 Available in PDF Formet.
📱 WhatsApp : 0340 - 8758928.
.
05/06/2022
📚 اردو
" فریب نا تمام ! "
(یادیں اور سوانح )
📝 مصنف : معرف پشتون قوم پرست جمعہ خان صوفی !
( الحمد اللہ آپ دوستوں کی دعاوں سے اس کتاب کو پی ڈی پی فارمیٹ میں بھی تبدیل کیا جاچکا ہیں قارئین محترم / محترمہ مندرجہ زیل نمبر پر واٹسب کرکے حاصل کرسکتے ہیں ۔ (ایڈمن جان محمد انصاری )
📚 Available in PDF Formet.
📱 WhatsApp : 0340 - 8758928.
.
03/06/2022
📚 اردو
" تزک عبدالرحمانی ( سوانح عمری عبدالرحمن ) ! "
📝 پیشکش : پروفیسر عزیز محمد بگٹی !
( الحمد اللہ آپ دوستوں کی دعاوں سے اس کتاب کو پی ڈی پی فارمیٹ میں بھی تبدیل کیا جاچکا ہیں قارئین محترم / محترمہ مندرجہ زیل نمبر پر واٹسب کرکے حاصل کرسکتے ہیں ۔ ( جان محمد انصاری )
📚 Available in PDF Formet.
📱 WhatsApp : 0340 - 8758928.
.
30/05/2022
📚 اردو
" پولیٹیکل اکانومی ! "
📝 سی آر اسلم !
📚 Available in PDF Formet.
📱 WhatsApp : 0340 - 8758928.
.
28/04/2022
📚 اردو
" بلدیاتی انتخابات کے قواعدِ و ضوابط ! "
📚 Available Free in PDF Formet.
📱 WhatsApp : 0340 - 8758928.
.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Quetta Cantonment