HCG

HCG

Share

Huramzai Cricket Ground Official Page

28/07/2026
05/07/2026

حرمزئی کے میگا فائنل میں تماشائیوں کی ریکارڈ تعداد میں شرکت اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ یہاں کے لوگ امن، بھائی چارے اور محبت کو فروغ دینا چاہتے ہیں۔ وہ اسلحے کے کلچر سے دور رہ کر کھیلوں کے ذریعے امن، اتحاد اور مثبت سوچ کا پیغام دینا چاہتے ہیں۔
اہلِ وطن اور علاقے کے عوام نے جس جوش و جذبے کے ساتھ اس میگا فائنل کو کامیاب بنایا، وہ قابلِ تحسین ہے۔ آئیے! ہم سب مل کر کھیلوں کو فروغ دیں، نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کی طرف راغب کریں اور اپنے علاقے کو امن، ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن کریں۔

04/07/2026

ٹورنامنٹ کی کامیابی میں جن شخصیات نے پسِ پردہ رہ کر اپنی محنت، وقت اور تعاون سے اہم کردار ادا کیا، وہ بھی بھرپور داد کے مستحق ہیں۔ ان کی انتھک کوششوں، لگن اور ٹیم ورک ہی کی بدولت یہ یادگاری ٹورنامنٹ بہترین انداز میں اختتام پذیر ہوا۔ اللہ تعالیٰ تمام منتظمین، رضاکاروں اور تعاون کرنے والے تمام دوستوں کو ان کی محنت کا بہترین اجر عطا فرمائے۔

03/07/2026

💪✌️

Category

Address


Killi Huramzai
Pishin
1234567890