Pakistan Sports
We are promoting the most beautiful game in Pakistan and providing latest news about the football.
Admin, Ghulam Mustafa
Our aim is to promote football in Pakistan and to promote football from the grassroots level and to show the passion of the game
20/05/2026
فیسٹ انڈر 23 ٹوبہ فٹبال لیگ کی افتتاحی تقریب انشاء اللہ 29 مئی (عید الاضحی کے تیسرے دن) 348 ڈھیری فٹبال گراؤنڈ میں منعقد ہوگی۔
اوپننگ سرمنی رات 8بجے (نماز مغرب کیبعد شروع ہوگی)
ہوسٹ ۔ شاہین ایف سی
14/05/2026
Lions fc u23 Training Camp 342 GB
Toba Football League u23
Lion's Fc ✨
Fest U23 Football League 2026
آل پاکستان فٹبال ٹورنامنٹ جڑانوالہ ملتوی کردیا گیا۔
ڈیری فارم کراچی بمقابلہ غوثیہ کوٹ کبیر کے کوارٹر فائنل میچ میں آف سائڈ کے معاملے پر ٹورنامنٹ ملتوی کیا گیا۔
08/05/2026
لائنز ایف سی انڈر 23 کا ٹرننگ کیمپ سنئیر فٹ بالرز کی زیر نگرانی جاری ہے۔ ٹریننگ کیمپ 342 گ ب النور فٹبال گراؤنڈ میں منعقد ہے۔
کوچنگ کیلئے فہیم ریاض (پاک آرمی) محسن افتخار (پولیس) حامد، (آرمی) بابر 320 گ ب، ندیم ڈمنی (آرمی) حماد (واپڈا، گول کیپر کوچ) مزمل تحسین ، بدر قادر خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔
07/05/2026
ٹوبہ فٹبال فیسٹ انڈر 23 میں لائنز ایف سی کا شاندار سفر ہمارے فرنچائز کے معزز مالکان طارق سردول صاحب، ناصر گجر صاحب اور عامر جٹ صاحب کی بدولت ممکن ہوا۔
آپ کی فٹبال کیلئے کاوشیں اور نوجوان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جائے گا۔
Media Partner: Pakistan Sports
06/05/2026
Tiger's Fc 🐯
Fest U23 (Toba Football League)
ٹائیگرز ایف سی کا ٹریننگ کیمپ 332 گ ب جاکھڑا میں جاری ہے۔ ٹائیگرز ایف سی کی کوچنگ محمد اشفاق (نیشنل بینک) محمد وسیم (پاک آرمی) محمد بلال (پاک واپڈا گول کیپر کوچ) اور محمد اسامہ میڈیا کوآرڈینیٹر کے طور پر سرانجام دے رہے ہیں۔
05/05/2026
Lion's Fc Management ✨
U23 Football League Toba tek Singh
05/05/2026
SHAHEEN 🦅
Fest u23 (Toba football league)
05/05/2026
لائنز ایف سی انڈر 23 کے ٹریننگ کیمپ کا آغاز ہوچکا ہے۔ 342 گ ب چوہڑوالا النور فٹبال گراؤنڈ میں کھلاڑیوں کا تربیتی سیشن جاری ہے۔ فیسٹ انڈر 23 فٹبال لیگ کا آغاز انشا اللہ ٹوبہ فٹبال کمیٹی کی زیر نگرانی عید الاضحی سے شروع ہورہا ہے۔
03/05/2026
ٹوبہ فٹبال کمیٹی نے آف سیزن میں فٹبال کا ایک نیا میلہ سجادیا۔ شائقین فٹبال سے لیکر سپانسر، آفیشلز اور ٹیموں کے نئے تجربے نے رونقیں نہ صرف بحال کیں۔ بلکہ فٹبال کی بہتری کیلئے ہونے والی جدوجہد اور بہترین ماحول علاقہ کمیٹی کی طرف سے فراہم کرنے پر کریڈٹ بنتا ہے۔
خصوصی طور صدر علاقہ کمیٹی احمد شہزاد اور انکے ساتھیوں نے اس پہلے ایونٹ کا آغاز کیا۔
اس لیگ کی مختصر تصویر یہ ہے کہ اس لیگ میں علاقہ کمیٹی کے انڈر آنے والی تمام ٹیموں کو 10 سے 12 ٹیموں میں تقسیم کیا گیا اور مکمل 6 ٹیمیں بنائی گئیں۔ جنہیں فرنچائز کی بنیاد پر سپانسرز کو دیا گیا۔ انہی چھ ٹیموں نے اپنے اپنے دیہات میں سے کھلاڑیوں کی سلیکشن کرنی اور لیگ میں کھیلنا ہے۔
لیکن اس ایونٹ رونق اور نئے انداز میں فٹبال کی سرگرمیاں شروع ہوچکی ہیں۔ ٹیموں کے ٹرائل جاری ہیں۔ انڈر 23 میں نوجوان ابھرتے ہوئے کھلاڑیوں کو بھی لیگ سسٹم میں مختلف ٹیموں کا حصہ بننے کا تجربہ ہوگا۔ جس سے کھلاڑیوں کی فٹبال کے لحاظ سے اور روایتی ٹیموں کے ماحول سے ہٹ کر مثبت تجربہ ملے گا۔ نہ صرف فٹبالر بلکہ مختلف کوچ اور آفیشلز کی ٹیم کیلیے سرگرمیاں بھی مؤثر تجربہ حاصل کررہی ہیں۔
لیگ کا آغاز عید الاضحی کے تیسرے روز سے ایک شاندار افتتاحی تقریب کیساتھ ہورہا ہے۔ تقریبآ ایک مہینہ پہلے اس لیگ نے اپنے جادو کا سحر علاقہ میں بکھیر دیا ہے۔ اور فٹبال سے جڑے لوگوں کو صحت مند ایکٹیویٹی مل چکی ہے۔
ٹیموں کے ٹریننگ کیمپ بھی ایک دو روز میں شروع ہورہے ہیں۔ جس میں علاقہ کے سنئیر نیشنل اور انٹرنیشنل کھلاڑی ٹوبہ کی یوتھ کو ٹریننگ دیکر فٹبال کا فروغ اور معیاری فٹبال اگلی یوتھ تک پہنچائیں گے۔ جس سے علاقہ کا فٹبال بہتر بھی ہوگا اور علاقے سے باہر ہونے والے ایونٹس کیلئے ٹوبہ،پیرمحل کی نمائندگی کرنے والی ٹیم بنانے میں بھی مدد ملے گی۔
اس لیگ میں شاہین کلب، تھنڈر کلب، لائنز کلب، وولوز کلب، ٹائیگرز کلب اور فالکن کلب کے نام سے فرنچائز ٹیمیں کھیل رہی ہیں۔
Pakistan Sports ♥️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Pir Mahal
36300