Dr Muhammad Islam Butt
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr Muhammad Islam Butt, Physical therapist, Ibrahim Riazullah Medical Complex, Pir Mahal.
Experts in movement and rehabilitation, focused on improving quality of life with customized exercise and therapy, prioritize patient-centered care to support you in leading a healthier, more active lifestyle
26/06/2024
Dr Muhammad Islam Butt Experts in movement and rehabilitation, focused on improving quality of life with customized exercise and therapy, prioritize patient-centered care to support you in leading a healthier, more active lifestyle
06/06/2024
ٹینس ایلبو (Tennis Elbow)
ٹینس ایلبو، جو لیٹرل ایپیکونڈائیلائٹس بھی کہلاتا ہے، کہنی کے بیرونی حصے میں درد اور سوزش کی حالت ہوتی ہے جس کی وجہ عموماً کلائی اور بازو کے متواتر استعمال کی بنا پر ہوتی ہے۔
04/06/2024
کندھوں کے جماؤ کا بروقت علاج ضروری ہے۔ فزیوتھراپی سے مؤثر علاج صحت کی بحالی میں مددگار ہے۔
02/06/2024
پاؤں کی موچ کے بہترین علاج، درد سے نجات اور جلد بحالی کے لیے رجوع کریں_
31/05/2024
لقوہ (بِلز پالسی) چہرے کے ٹیڑھا ہونے کا سبب بن سکتا ہے۔ بروقت طبی مشورہ اور فزیوتھراپی سے مکمل بحالی ممکن ہے
31/05/2024
فالج کے بعد فزیوتھراپی کروانا آپ کی جسمانی صلاحیتوں کو جلد بحال کرنے میں معاون ہے۔
28/05/2024
کمر درد کو معمولی نہ سمجھیں۔ فزیوتھراپی نہ کروانے سے درد مستقل بھی ہو سکتا ہے۔ فوری علاج کروائیں۔
25/05/2024
کیا پیدائشی معذوری نے آپ کے بچے کی ترقی کو متاثر کیا ہے؟ فزیوتھراپی کی مدد سے بچے کی بہتر نشوونما اور خوشحال زندگی کا آغاز کریں۔
20/05/2024
کیا گردن کے درد نے آپ کی نیند کو متاثر کیا ہے؟ فزیوتھراپی کی مدد سے پرسکون نیند کا لطف دوبارہ حاصل کریں۔
20/05/2024
کیا گھٹنے کے درد نے آپ کو چلنے پھرنے میں مشکل پیدا کر دی ہے؟فزیوتھراپی کے ذریعے اپنی نقل و حرکت کو بحال کریں اور دوبارہ فعال زندگی گزاریں۔
اپنی صحت سے سمجھوتہ نہ کریں۔ اگر آپ بھی ان بیماریوں میں مبتلا ہیں تو ابھی رابطہ کریں۔
Dr Muhammad Islam Butt Experts in movement and rehabilitation, focused on improving quality of life with customized exercise and therapy, prioritize patient-centered care to support you in leading a healthier, more active lifestyle
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the practice
Website
Address
Ibrahim Riazullah Medical Complex
Pir Mahal
36300
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 13:00 |
| Tuesday | 09:00 - 13:00 |
| Wednesday | 09:00 - 13:00 |
| Thursday | 09:00 - 13:00 |
| Friday | 09:00 - 13:00 |
| Saturday | 09:00 - 13:00 |