City Cable NetWork PirMahal
punjab cable
21/06/2019
*سیالکوٹ ، لاہور، اور بارڈر کے قریبی علاقوں کے شہریوں سے آپیل ہے کہ پاک فوج کی کوئ بھی نقل و حرکت کی خبر یا وڈیو کسی کے ساتھ شئیر نا کریں۔ اور نا ہی انہیں سوشل میڈیا پر پوسٹ کریں۔*
*آپکی ایسی معلومات دشمن ملک کی ایجنسیوں کے ہاتھ لگ سکتی ہیں جس سے نقصان آپکی فوج کا ہو گا۔*
*مفاد عامہ کے تحت یہ میسج کاپی کرکے ہر بندہ ذمہ داری کے ساتھ اپنے گروپس/ٹائم لائن میں شئیر کر دے۔*
صارفین سے گزارش ہے کہ انڈین فلم/چینل کیلئے اصرار نہ کریں
پاک فوج زندہ آباد
کیبل آپریٹرز پاکستان پائندہ آباد
16/06/2018
سٹی کیبل نیٹ ورک کی طرف سے کی جانب اہل علاقہ کو عید الفطر مبارک
اسلام و علیکم
پوری كائنات کا مالک
اللہ عزوجل
ہمیشه آپکو اپنى رحمتون كے سائے میں رکھے.
الله پاک آپکی جان ، مال ، ایمان ، آبرو، روزی ، رزق ، علم ، عمل ، گھر، کاروبار ، دسترخوان ، اولاد، زندگی ، خوشیوں، عبادات ، تقوی ،اخلاص ، اخلاق ، سادگی ، عاجزی، انکساری اور زندگی میں برکتیں، رحمتیں . وسعتیں، رفعتیں، اورعروج و بلندیاں عطاء فرماۓ.
آپکو تاحیات
تندرست، سلامت
اور شادوآباد رکهے
آمین
25/06/2017
سٹی کیبل نیٹ ورک پیر محل کی طرف سے دلی عید مبارک
16/06/2015
Main Line work in 343 G.B AND 307, 308,309,310,318,316,315,317,306,344,347,346,345,G.BS
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
PIRMAIL
Pir Mahal
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 19:00 |
| Tuesday | 08:00 - 19:00 |
| Wednesday | 08:00 - 19:00 |
| Thursday | 08:00 - 19:00 |
| Friday | 08:00 - 12:00 |
| Saturday | 08:00 - 19:00 |
| Sunday | 08:00 - 19:00 |