Beautician Rimsha
there is real products
22/09/2023
Hello
07/08/2023
For order inbox me video also attached
میرا ان سب محنتی لوگوں کےلیےایک پیغام ہے جو زندگی میں کسی اچھے پلیٹ فارم کی تلاش میں ہیں ۔
جو نوکری کے ساتھ پارٹ ٹائم میں کوئی کام کرنا چاہتے ہیں ۔
ایسے طالب علم جو اپنی پڑھائی کے ساتھ کوئی آن لان کام کرنا چاہتے ہیں ۔
ایسی فی میل/میل جو گھر سے نکلے بغیر کوئی کام کرنا چاہتے ہیں،
موبائل فون سے گھر بیٹھے کام کریں اور ہزاروں کمائیں-
16/03/2023
05/02/2022
Ready to white only in 700
لوگ...........
اُسکی بیٹی کتنی گوری ھے، اتنا گورا رنگ بھی نہیں ہونا چاہیئے ویسے تو، اب نخرے دیکھنا اُسکے....
اُف! سانولا رنگ... بچیوں کے رنگ گورے ہوں تو ہی اچھے رشتے آتے ہیں. اب کون کرے گا اس سے شادی؟
لو بھلا لڑکوں کا بھی رنگ کوئی گورا ہوتا ھے؟ بالکل لڑکی لگتا ھے....
بیٹا دیکھو اسکا کیسا کالا کلوٹا ھے اور بیوی مانگے گا گوری....
اتنے لمبے قد کی لڑکی کا رشتہ کہاں ہو گا؟
اتنا چھوٹا قد لڑکی کا؟ تھوڑا تو لمبے قد کی ہو لڑکی....
لڑکی کو دیکھو ان لوگوں نے پڑھایا تک نہیں، جاہل لوگ.....
بیٹی کو بھی کوئی اتنا پڑھاتا ھے بھلا؟ اب ہاتھ سے نکل جائے گی....
یہ دیکھو اس کی بیٹی آگے سے جواب دیتی ھے، ماں باپ نے تمیز تک نہیں سکھائی....
دیکھو ذرا چپ چاپ سب برداشت کر رہی ھے، ان لڑکیوں کی وجہ سے مردوں کی ہمت بڑھتی ھے...
کیا بچی کا رشتہ کر دیا ھے؟ اتنی جلدی کیا تھی انکو بھلا...؟ ضرور کہیں چکر ہو گا جو اتنی جلدی رشتہ کر دیا ھے...
کیا لڑکی 25 کی ہو گئی، اب تک رشتہ نہیں ہوا؟ ضرور کوئی کمی ہو گی اس میں....
کیا رشتہ ٹوٹ گیا؟ یقیناً کسی اور کے چکر میں ہو گی جو رشتہ ٹوٹا ھے....
کیا؟ لڑکا ٹھیک نہیں تھا؟ لڑکوں کا کیا ھے جی وہ تو ایسے ہی ہوتے ہیں نا.....
کیا لڑکا ایسا ویسا تھا؟ پھر بھی رشتہ نہیں توڑا؟ ضرور لڑکی بھی ایسی ہی ہو گی جو رشتہ اب تک جڑا ہوا ھے.....
لڑکا اچھا کما لیتا ھے؟ ہاں تو امیری ہی تو دیکھی ہو گی ان لوگوں نے....
کیا لڑکے کی نوکری اچھی نہیں ھے؟ ضرور لڑکی ہی بد کردار ہو گی جو اس کی ساتھ شادی کر رھے ہیں.....
کیا بیٹا پیدا ہوا ھے؟ نصیب والوں کی پہلی اولاد تو بیٹی ہوتی ھے....
بیٹی ہوئی ھے؟ لو جی لڑکی تو ھے ہی منحوس جو بیٹی پیدا کر دی ھے....
(یہ ان لوگوں کے جملے ہیں جو بولتے ہوئے کسی کا احساس نہیں کرتے مگر ہم اپنی ایک ایک سانس لینے سے پہلے سوچتے ہیں کہ لوگ کیا کہیں گے اور یقین کریں یہی لوگ آپ کے مرنے پر *ان للہ وانا الیہ راجعون* پڑھنے کے بجائے اس بات پہ دھیان دینگے کہ کھانے کو کیا مل رہا ھے....)
http://vm.tiktok.com/rX85su/
Follow me on tiktook
19/07/2019
03/07/2019
Hey
jo b easypaisa sy earn Karna chahta hai inbox karain
Account ni hona chaye
No bed comments
01/07/2019
Inbox for order
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Pir Mahal