Agri Expert

Agri Expert

Share

Modern Farming | Crop Guidance | Market Rates | Agri Tips | Pakistan Agriculture

جدید زراعت، فصلوں کی رہنمائی، منڈی ریٹس اور کسانوں کیلئے مفید معلومات

"ہمارے زراعت کے صفحہ پر خوش آمدید! ہم کسانوں، ماہرین زراعت، اور پرجوش افراد کی ایک کمیونٹی ہیں جو پائیدار اور موثر کاشتکاری کے طریقوں کے بارے میں علم اور تجربات کو بانٹنے کے لیے وقف ہیں۔ ہمارا مقصد پائیدار زراعت کو فروغ دینا اور چھوٹے پیمانے پر کسانوں کو خوراک فراہم کرنے کی کوششوں میں ان کی مدد کرنا ہے۔ دنیا۔ میدان میں تازہ ترین تحقیق، ٹیکنالوجی، اور تکنیکوں کے ساتھ ساتھ زراعت کے فرنٹ لائنز سے متاثر کن تجربات کے لیے ہمیں فالو کریں۔"

11/06/2026

60 Days Cotton Crop | Complete Field Management Guide |

10/06/2026

شدید موسمی حالات کی پیشگوئی کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنے سولر پینلز کو محفوظ بنانے کیلئے تمام تر احتیاطی تدابیر اختیار کریں ۔
زرعی ٹیوب ویل پر لگے سولر پینلز کے فریم میں مکمل نٹ وغیرہ ڈال کر ٹائٹ کر دیں۔ ٹرالی والے سولر سٹینڈز کو کلوز کر کے رکھیں۔ چھتوں پر لگے سولر سسٹم کے پینلز کے محفوظ رکھنے والے شکنجے ٹائٹ کر دیں۔

یہ تمام کا کام آندھی /طوفان سے پہلے مکمل کر لیں۔ آندھی کے وقت سولر سٹینڈز سے دوری اختیار کریں ۔
اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو!

10/06/2026

Upcoming Storms in South & Middle Punjab| Weather Forecast for Next Few Days|

09/06/2026

Weather Forecast for a Week .
زیادہ درجہ حرارت اور کچھ تیز رفتار آندھی

09/06/2026

Maize Crop Hervesting

09/06/2026

آپ مکئی کی چھلی توڑنے کے بعد خالی مکئی کے خشک تنے کا کیا کرتے ہی؟

08/06/2026

کھیت میں جگہ جگہ زمین پر بکھرے یہ موتی اللہ کی خاص رحمت ہے۔
(اللہ تعالیٰ تمام کسانوں کا حامی و ناصر ہو (آمین

08/06/2026

Violation of Indus Water Treaty by India & Need of Action

08/06/2026

Weather Forecast for Next Few Days in Pakistan

07/06/2026

اس سال ساز گار موسم کی وجہ سے دانہ بہترین ہے۔ یہ مکئی 28 جنوری کی کاشت ہے۔ چھلی کی لمبائی اور دانہ دونوں بہترین

Want your business to be the top-listed Media Company in Pir Mahal?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Toba Tek Singh
Pir Mahal
36321