Aonelightstore

Aonelightstore

Share

Hi I'm digital creator.

03/09/2025

مجھ خطاکار سا انسان مدینے میں رہے
بن کے سرکار کا مہمان مدینے میں رہے

اللہ تعالیٰ نے مختلف زمانوں میں بنی نوع انسانیت کی ہدایت و راہنمائی کے لیے انبیاء مبعوث فرمائے اور آخری کتاب قرآن مجید نازل فرمائی تاکہ جب امت کسی آفت سے دوچار ہو تو قرآن مجید سے استفادہ کرے، ان "قصص الانبیاء" میں سے  حکمت اور تدبر سے بھرپور ایک سبق آموز واقعہ حضرت یوسف علیہ السلام  کی خداداد انتظامی و ریاستی صلاحیتوں، آپ کی اسیری اور آپ کے علم تعبیر کا ہے کہ کس طرح آپ نے انسانیت کو  قحط سالی سے پیشگی بچانے اور فوڈ سکیورٹی کے نقطہ نظر سے گندم کو محفوظ بنانے کے راز سے پردہ اٹھایا، قرآن مجید کی الوہی گائیڈ لائن کو سمجھنے اور اس سے استفادہ کرنے کے لیے بین الاقوامی شہرت کے حامل مذہبی سکالر سماجی راہنما موٹیویشنل سپیکر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کے اس خطاب کو زندگی کے ہر شعبہ سے تعلق رکھنے والے احباب بالخصوص نوجوان ضرور سنیں۔
مکمل خطاب
📅 6مئی، بروز منگل 
⏰ پاکستانی وقت کے مطابق سہہ پہر 3:00 بجے
📍 ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کے یوٹیوب چینل اور فیس بک پیج پر نشر کیا جائے گا۔
.
.
.
#DrHassanQadri #drhassan #Islam #Quran #MinhajulQuran #drqadri 05/05/2025

اللہ تعالیٰ نے مختلف زمانوں میں بنی نوع انسانیت کی ہدایت و راہنمائی کے لیے انبیاء مبعوث فرمائے اور آخری کتاب قرآن مجید نازل فرمائی تاکہ جب امت کسی آفت سے دوچار ہو تو قرآن مجید سے استفادہ کرے، ان "قصص الانبیاء" میں سے حکمت اور تدبر سے بھرپور ایک سبق آموز واقعہ حضرت یوسف علیہ السلام کی خداداد انتظامی و ریاستی صلاحیتوں، آپ کی اسیری اور آپ کے علم تعبیر کا ہے کہ کس طرح آپ نے انسانیت کو قحط سالی سے پیشگی بچانے اور فوڈ سکیورٹی کے نقطہ نظر سے گندم کو محفوظ بنانے کے راز سے پردہ اٹھایا، قرآن مجید کی الوہی گائیڈ لائن کو سمجھنے اور اس سے استفادہ کرنے کے لیے بین الاقوامی شہرت کے حامل مذہبی سکالر سماجی راہنما موٹیویشنل سپیکر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کے اس خطاب کو زندگی کے ہر شعبہ سے تعلق رکھنے والے احباب بالخصوص نوجوان ضرور سنیں۔ مکمل خطاب 📅 6مئی، بروز منگل ⏰ پاکستانی وقت کے مطابق سہہ پہر 3:00 بجے 📍 ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کے یوٹیوب چینل اور فیس بک پیج پر نشر کیا جائے گا۔ . . . #DrHassanQadri #drhassan #Islam #Quran #MinhajulQuran #drqadri

Photos from Aghosh Orphan Care Homes's post 04/05/2025
Photos from Minhaj University Lahore's post 30/04/2025
30/04/2025

"عاشقِ حقیقی وہ ہوتا ہے جو ہر شے قربان کر کے محبوب کی رضا میں فنا ہو جائے۔"
_شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری

30/04/2025

✨ Admissions Open at Minhaj College for Women (Matric Level) ✨
➡️ Limited hostel seats available
➡️ Registration is open Now!

📌 𝗔𝗗𝗠𝗜𝗦𝗦𝗜𝗢𝗡 𝗥𝗘𝗤𝗨𝗜𝗥𝗘𝗠𝗘𝗡𝗧𝗦:

Documents Required for Admission:

📄 Matric Result Card

🆔 CNIC of Father or Guardian

🧾 Student’s B-Form or CNIC

🖼️ Four Passport-Size Photographs

📜 Character Certificate

🔁 NOC (if board change)

🏨 *𝗥𝗘𝗤𝗨𝗜𝗥𝗘𝗠𝗘𝗡𝗧𝗦 FOR HOSTELIZE STUDENTS*:

(For those who will meet hostel students)

🖼️ One recent photograph of each visitor

🆔 One photocopy of CNIC of each visitor

🌐 𝗢𝗡𝗟𝗜𝗡𝗘 𝗥𝗘𝗚𝗜𝗦𝗧𝗥𝗔𝗧𝗜𝗢𝗡:

🔗 Click here to apply: https://forms.gle/ov4awYZyfBfC6Eka7

⏳ Apply soon to secure your seat and hostel accommodation!

30/04/2025

کامل بے نیازی کیا ہے؟

15/12/2024

منہاج یونیورسٹی لاہور، کانووکیشن، 1741 طلبہ و طالبات کو ڈگریاں دی گئیں

Want your business to be the top-listed Media Company in Pir Mahal?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


NEAR SABZI MANDI Bypass PIRMAHAL
Pir Mahal
36300